Common frontend top

اشرف شریف


اقبالؔ ایک تختہ مشق


یوم اقبالؔ پر میں یہ کام لکھنا چاہتا تھا لیکن نہ لکھ سکا۔ کچھ چیزیں ہیں جو معمولات پر اثرانداز ہو رہی ہیں۔ خیر کہنا یہ تھا کہ یہ بھی عجیب وقت ہے کہ اقبالؔ کو پہلے گم کیا گیا اور پھر اسے تلاش کرنے والے اقبال شناس ڈھیروں ڈھیر پیدا ہوئے۔ہمارے بزرگ رفیع الدین ہاشمی کی تحقیق کے مطابق دنیا کی 41زبانوں میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال پر کام ہوا ہے۔ خود پاکستان میں ہزاروں کتابیں اقبالؔ کے تصورات‘ فلسفہ اور تفہیم کے موضوعات پر شائع ہو چکی ہیں۔ اقبالؔ شناسی ایسا منافع بخش کام ہے کہ اس کے
هفته 11 نومبر 2023ء مزید پڑھیے

بھارت کی جانب سے فیٹف ضابطوں کا غلط استعمال

بدھ 08 نومبر 2023ء
اشرف شریف
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فنانشل ٹاسک فورس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارتی حکومت کی جانب سے فیٹف قوانین کی آڑ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔یہ مطالبہ اس لئے بجا ہے کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کے خلاف استعمال کرتا رہا ہے۔اب اسے عالمی اداروں کے الزامات کا خود سامنا ہے۔ بھارت 2010 میں ایف اے ٹی ایف کا حصہ بنا،یہ 40 ممبرممالک پر مشتمل ادارہ ہے جو منی لانڈرنگ، دہشت گردوں کی مالی معاونت اور عالمی مالیاتی نظام کی سالمیت کو درپیش دیگر خطرات سے نمٹنے کے
مزید پڑھیے


دہشت گردی کے واقعات اور دشمن کا پروپیگنڈا

پیر 06 نومبر 2023ء
اشرف شریف
2 روز میں دہشت گردی کے چار واقعات ہوئے ہیں۔ تین واقعات میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔ ایک میں سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ سب سے بڑا واقعہ میانوالی ٹریننگ ایئر بیس کا ہے جہاں 9دہشت گرد گھس گئے۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گرد تین گرائونڈ کئے طیاروں اور ایک فیول باوزر کو معمولی نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہ کر سکے ۔ سکیورٹی فورسز نے تمام حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ میڈیا کمیونی کیشن میں ایسی کئی ٹیکنیکس پڑھائی
مزید پڑھیے


لہور لہور اے سیمینار

هفته 04 نومبر 2023ء
اشرف شریف
داتا دربار کمپلیکس کے گیٹ نمبر چار کے قریب پنڈال لگایا گیا تھا۔ سیکرٹری اوقاف برادرم ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے پنجاب حکومت کی ’’لہور لہور اے‘‘ تقریبات کے سلسلے میں یہاں لاہور کے تمدن و تاریخ کے موضوع پر سیمینار رکھا تھا۔ بھاٹی چوک کی طرف سے آنے والی ذیلی سڑک پر زائرین کی خریداری کے لئے بہت سی دکانیں ہیں۔ پکی پکائی دیگوں والے آگے بڑھ کر پوچھیں گے۔ پان والے ہیں ‘ الیکٹرونکس والے‘ کڑے‘ چوڑیوں اور ہاروں والے‘ چادروں والے‘ کچھ ہوٹل اور چائے خانے بھی اس بغلی سڑک پر موجود ہیں۔ ہر شخص افراتفری اور
مزید پڑھیے


کرکٹ ٹیم کے پیچھے کون پڑا ہے

جمعه 03 نومبر 2023ء
اشرف شریف
کرکٹ وہ معشوق ہے جو ہم دل کے ماروں کو بار بار دھتکارتی اور ہم ہیں کہ اس کی گلی میں جائے بنا رہ نہیں پاتے۔ افغانستان سے شکست کے بعد طے کیا تھا کہ اب میچ نہیں دیکھنا۔ بنگلہ دیش کو ہرا کر ٹیم نے پھر گدگدی کر دی۔ ستم یہ کہ جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے ہرا کر ہماری امیدوں کو جگا دیا۔ یہ تو خیر کوئی بڑے سے بڑا نجومی بھی نہیں بتا سکتا کہ پاکستان اپنا اگلا میچ جیتے یا ہار جائے گا لیکن کرکٹ ٹیم ہم پر بڑا ظلم کر رہی
مزید پڑھیے



جہانگیر ترین ایک بار پھر اہم

پیر 30 اکتوبر 2023ء
اشرف شریف
جلسوں سے معلوم ہوتا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک ایک کر کے غیر مقبول ہونے کے خوف سے باہر آ رہی ہیں۔ وہ اس لئے باہر آ رہی ہیں کہ سیاسی جماعتوں اور عوام میں جو دوری اپریل 2022ء کے بعد پیدا ہوئی اس خلا کو پورا کر سکیں۔ اس فارمولے پر بھروسہ کیا جا رہا ہے کہ جو پہلے لوگوں کو انگیج کر لے گا اسے سیاسی حمایت حاصل ہو جائے گی۔ مسلم لیگ نواز کی مجبوری تھی۔ وہ اگر لاہور میں جلسہ نہ کرتی تو مینار پاکستان والا وہم کیسے دور ہوتا۔ اب چاہے مانگے تانگے اور پیسے
مزید پڑھیے


کشمیر پر بھارتی قبضہ:ایک زخم جسے آرام نہیں آرہا

جمعه 27 اکتوبر 2023ء
اشرف شریف
ستائس اکتوبر کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کا المناک حوالہ ہے۔کیا المیہ ہے کہ کشمیر اور فلسطین ناجائز قبضے سے آزاد ہونے کی جدو جہد میں لہو لہو ہیں۔اعلان آزادی کے معاہدے کے تحت مسلم اکثریتی ریاستوں کو پاکستان کے ساتھ الحاق کرنا تھا۔جموں و کشمیر کی اکثریتی آبادی مسلمانوں پر مشتمل اور پاکستان میں شمولیت کی آرزو مند تھی۔ 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں کے حقیقی نمائندوں نے سرینگر کے علاقے آبی گزر میں سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے اجلاس کے دوران متفقہ طور پر کشمیر کے پاکستان سے
مزید پڑھیے


وارث شاہ قومی پنجابی کانفرنس گجرات……(2)

بدھ 25 اکتوبر 2023ء
اشرف شریف
یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق پنجابی زبان کا ذخیرہ الفاظ 13لاکھ الفاظ پر مشتمل ہے۔ حالیہ جائزے بتاتے ہیں کہ دنیا کے 193ممالک میں سے 160میں پنجابی آباد ہیں۔یہ اپنے ساتھ اپنی زبان اور الفاظ کے ذخیرے کو بھی پھیلا رہے ہیں۔ ان پنجابیوں کے حافظے میں کلاسیکلز میں سے سب سے زیادہ مضبوط اور مشترکہ حوالہ سید وارث شاہ ہیں۔ 160ممالک میں رہنے والے پنجابی بھلے اپنی زبان سے کتنے ہی نابلد ہو چکے ہوں‘ وہ وارث شاہ اور ان کی لکھی ہیر سے ضرور واقف ہیں۔ مجھے یاد ہے کوئی سترہ اٹھارہ برس قبل سمیع آہوجہ صاحب نے مجھے
مزید پڑھیے


نواز شریف کی واپسی: کچھ امکانات

پیر 23 اکتوبر 2023ء
اشرف شریف
یورپی معاشرہ بڑے عرصہ تک پوپ کی اسٹیبلشمنٹ کا غلام رہا ۔ کئی بار پوپ اپنے خلاف اٹھنے والی چھوٹی سی آواز پر بھڑک اٹھتا۔ایسے سینکڑوں واقعات ہیں۔ہمیں لیکن ہمیں پاکستان کی سیاست میں داخل ہونے والے نئے عوامل پر بات کرنا ہے۔ پاکستان میںآزاد اور جمہور کی سوچ کے مطابق پالیسیاں بنانے کے خواہش مند ہمیشہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کہلائے۔ کئی بیچارے تو بار بار کہتے رہے کہ وہ ریاست مخالف نہیں‘ اسٹیبلشمنٹ کے دشمن نہیں لیکن ان کی کسی نہ کسی بات پر گرفت ہو گئی۔ پوپ کا چہرہ اب یورپئینز کے لئے اجنبی نہیں رہا۔ ہم خود
مزید پڑھیے


وارث شاہ قومی پنجابی کانفرنس گجرات

هفته 21 اکتوبر 2023ء
اشرف شریف
بدھ کے روز برادرم احسان چھینہ نے حلقہ ادب کی طرف سے مردم خیز شہر گجرات میں وارث شاہ قومی پنجابی کانفرنس کا اہتمام کر رکھا تھا۔احسان چھینہ پنجابی کی خدمت میں احباب کو بڑی مستعدی سے شریک قافلہ کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر اختر حسین سندھو کی ہنگامی مصروفیت کی وجہ سے خاکسار کو صدارت کی ذمہ داری سونپی گئی۔ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک ،صدر گجرات چیمبر آف کامرس چودھری فراز،ممتاز صنعتکار و دانشور جناب افضل گوندل، جناب چودھری فاروق آف جلال پور جٹاں، مئیر گجرات طاہر مانڈا،مہر امتیاز احمد ،معروف دانشور افتخار کالروی نے اظہار خیال
مزید پڑھیے








اہم خبریں