Common frontend top

افتخار گیلانی


رازو ں سے پردہ اٹھاتی رائے ریاض کی کتاب


جس طرح قدرت اللہ شہاب کی خودنوشت سوانح حیات’’ شہاب نامہ‘‘ کے مطالعہ سے پاکستان کے ابتدائی دور کے حکمرانو ں کو جاننے اور پرکھنے کا موقع ملتا ہے، اسی طرح رائے ریاض حسین کی کتاب ’’رائے عامہ‘‘ اس ملک کے موجودہ حکمرانوں کو قریب سے جاننے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ قدرت اللہ شہاب پاکستان کے تین سربراہان مملکت گورنر جنرل چودھری غلام محمد ، صدر اسکندر مرزا اور پھر ایوب خان کے پرسنل سیکرٹری رہے۔ اس طرح رائے ریاض حسین کو پاکستان کے چار وزراء اعظم جن میں میاں نواز شریف، بلخ شیر مزاری، معین قریشی اور ظفراللہ
بدھ 04 اکتوبر 2023ء مزید پڑھیے

بھارت،کینیڈامناقشہ اور خفیہ ایجنسیوں کے بیرون ملک آپریشن (2)

جمعرات 28  ستمبر 2023ء
افتخار گیلانی
چونکہ معاملہ ایک معروف وکیل کا تھا، اس لئے ریاستی ہائی کورٹ کی بنچ نے اوتار سنگھ کے خلاف سخت موقف اختیار کرکے اس کا پاسپورٹ ضبط کرنے کے احکامات صادر کر دیے تھے۔ لیکن اس سے قبل کہ پولیس اس کو گرفتار کرتی، وہ حکومت کی معاونت سے کینیڈا چلا گیا تھا۔ ان سے شرمندہ ہو کر نئی دہلی میں کینیڈین ہائی کمیشن نے کشمیر میں خدمات انجام دینے والے سیکورٹی فورسز کو ویزا کا اجرا روک دیا تھا۔ بھارتی وزارت خارجہ نے اس قدم کے خلاف احتجاج کیا۔ وزارت خارجہ کو مزید غصہ تب آیا ، جب جون
مزید پڑھیے


بھارت، کینیڈامناقشہ اور خفیہ ایجنسیوں کے بیرون ملک آپریشن

بدھ 27  ستمبر 2023ء
افتخار گیلانی
نومبر 1984ء بھارت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو انکے سکھ باڈی گارڈز نے امرتسر میں سکھ مذہب کے مقدس ترین مقام دربار صاحب پر فوج کشی کا حکم دینے کی پاداش میں قتل کردیا تھا۔ ہزاروں میل دور پیرس کے ایک کیفے میں بھارت کی خارجہ انٹیلی جنس ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ یعنی ’’ را‘‘ کا ایک افسر سنجیو جندال سوچوں میں گم تھا۔اسکو یورپ میں سکھ علیحدگی پسند تحریک کے سرخیلوں کی اور ان کی مد د کرنے والوں کی شناخت کرنے کے علاوہ ان کے خلاف ایک آپریشن شروع کرنے کی کمان سونپی گئی تھی۔ بھارتی
مزید پڑھیے


بھارتی اپوزیشن اتحاد کا ٹی وی اینکرز کا بائیکاٹ

بدھ 20  ستمبر 2023ء
افتخار گیلانی
غالباً2015کی بات ہے، بھارت کے مشرقی اور انتخابی لحاظ سے اہم صوبہ بہار کے اسمبلی انتخابات کور کر نے کے سلسلے میں اس صوبہ کے طول و عرض کا دورہ مکمل کرنے کے بعد میں واپس دارالحکومت پٹنہ پہنچ گیا تھا۔میں نے جس ہوٹل میں چیک ان کیا، معلوم ہوا کہ ایک سینئر مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم لیڈر بھی اسی ہوٹل میں مقیم تھے۔ لابی میں ان سے علیک سلیک ہوئی اور انہوں نے ڈنر کرنے کیلئے اپنے کمرے میں مدعو کیا۔ خبروں کی کھوج میں صحافی کو کیا چاہئے، لگا کہ چلو کچھ آف
مزید پڑھیے


جی ۔20 اجلاس ، کامیابیاں اور بھارتی سفارت کاری

بدھ 13  ستمبر 2023ء
افتخار گیلانی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ گروپ 20 یعنی اقتصادی لحاظ سے دنیا کے بیس طاقتور ممالک کے سربراہان کے اجلاس کی اہم حصولیابیوںمیں 55 ممالک پر مبنی افریقی یونین کو فورم میں شامل کرنا،اجلاس کے سائڈ لائنز میں چین کے بیلٹ روڈ کے متبادل کے بطور بھارت اور یورپ کے درمیان مشرق وسطیٰ کے راستے کوریڈور کا اعلان، اور مذہبی رواداری، مکالمے اور باہمی احترام کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کے وعدے شامل ہیں۔ اجلاس سے قبل میزبان بھارت کیلئے یوکرین پر عالمی اتفاق رائے پیدا کرنا ایک ٹیڑھی کھیر ثابت ہو رہا تھا۔ اس طرح کے
مزید پڑھیے



کیا بھارت بحیرہ روم کی ''گریٹ گیم'' میں شامل ہو رہا ہے؟

بدھ 06  ستمبر 2023ء
افتخار گیلانی
گو کہ حالیہ عرصے میں بھارت اور ترکیہ کے تعلقات میں خوشگوار تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، دو طرفہ سالانہ تجارت کا حجم بھی 10بلین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے، اور نئی دہلی میں ہونے والی گروپ 20ممالک کی میٹنگ میں صدر رجب طیب اردوان بھی شرکت کرنے والے ہیں، مگر پچھلے ہفتے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے یونان کے ایک روزہ دورے نے ترکیہ کو تذبذب میں مبتلا کر دیا ہے۔ کیونکہ ایتھنز میں جس جامع دفاعی شراکت داری کا اعلان کیا گیا ہے، اس سے یہی لگتا ہے کہ بھارت اب بحیرہ روم میں نئی گریٹ گیم
مزید پڑھیے


بھارت کا چندریان مشن، سارا بائی فیملی اور کشمیر

بدھ 30  اگست 2023ء
افتخار گیلانی
بھارت نے حال ہی میں چندریان مشن کے تحت جس ربوٹک گاڑی کو چاند کے قطب جنوبی کے پاس کامیابی کے ساتھ اتارا، اس کا نام بھارت کے خلائی مشن کے خالق وکرم سارا بائی کے نام پر ’’وکرم‘‘ رکھا گیا ہے۔ گجرات کے صنعت کار اورجین مذہب سے تعلق رکھنے والے اس گھرانے کا کشمیر کے ساتھ ایک گہرا تعلق رہا ہے۔ جہاں 1945 میں وکرم سارا بائی نے کا سمک شعاعوں پر اپنی تحقیق کشمیر میں مکمل کی، وہیں ان کی ہمشیرہ مردولا سارابائی کوکشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد اور اس وقت اس
مزید پڑھیے


جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ میں جاری سماعت…(3)

جمعه 25  اگست 2023ء
افتخار گیلانی
شاہ، جنہوں نے اسی معاملے پر پھر بنچ سے کہا کہ وہ ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 253 جو بین الاقوامی معاہدوں، معاہدوں اور کنونشنز سے متعلق ہے میں ایک شرط شامل کی گئی، کہ ریاست جموں و کشمیر کے اختیار کو متاثر کرنے والا کوئی فیصلہ ریاست کی حکومت کی رضامندی کے بغیر حکومت ہند نہیں کرسکتی ہے۔ شاہ نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کی صورت حال کا ایک اندرونی اور ایک بیرونی جہت ہے اور دونوں ایک ساتھ ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 306A کے مسودہ میں شامل ہیں جو کہ حتمی فیصلہ تک زیر التواء
مزید پڑھیے


جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ میں جاری سماعت…(2)

جمعرات 24  اگست 2023ء
افتخار گیلانی

انہوں نے کہا کہ کہ گورنر ایک ''مکمل'' اتھارٹی نہیں ہے بلکہ ایک ''آئینی مندوب'' ہے۔سبل نے سوال کیا: اگر صدر مرکزی کابینہ کی مدد اور مشورے کے بغیر پارلیمنٹ کو تحلیل نہیں کر سکتے تو گورنر اس اختیار کا استعمال کیسے کر سکتا ہے؟سبل نے اپنی گزارشات کو یہ کہتے ہوئے ختم کیا: ''جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز کہاں ہے؟ کہاں ہے نمائندہ جمہوریت کی آواز؟ پانچ سال گزر چکے ہیں ۔ انہوں نے دوبارہ کہا کہ عدالت اسوقت تاریخ کے ایک کٹہرے میں ہے۔ امید کی جا سکتی ہے کہ عدالت خاموش نہیں رہے گی۔ سبل
مزید پڑھیے


جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ میں جاری سماعت

بدھ 23  اگست 2023ء
افتخار گیلانی
وزیر اعظم نریندر مودی حکومت کی طرف سے اگست 2019میں جموں و کشمیر کی آئینی خود مختاری ختم کرنے اور ریاست کو تحلیل کرکے دو مرکزی زیر انتظام علاقے بنانے کے خلاف دائر کی گئی درخواستوں پر فی الوقت بھارتی سپریم کورٹ روزانہ سماعت کر رہی ہے۔ اس وقت تک آٹھ دنوں کی سماعت مکمل ہو چکی ہے۔ پیر اور جمعہ کے بغیر بقیہ دن یعنی ہفتہ میں تین دن سپریم کورٹ کا پانچ رکنی آئینی بینچ صرف اسی مقدمہ کی اس وقت سماعت کر رہا ہے۔ 2اگست کو جب سماعت شروع ہوئی، تو چیف جسٹس ، جسٹس دھننجے یشونت
مزید پڑھیے








اہم خبریں