Common frontend top

الیکشن 2018


جنرل الیکشن :امیدواروں کا سوشل میڈیا پر تکیہ؛ انتخابی پرچیوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع نہ ہو سکا

پیر 23 جولائی 2018ء
لاہور(رپورٹ : قاضی ندیم اقبال)سوشل میڈیا کی برکات ، یا سیاسی امیدواروں کے سرکردہ حامیوں کے پاس وقت کی کمی؟۔انتخابی معرکہ سر پر آ گیا، مگر سیا سی جماعتوں کے ورکروں کی جانب اپنے حامی امیدواروں کی جانب سے ووٹرز کو ووٹ اور پولنگ سٹیشنزنمبر کی تفصیلات پر مبنی انتخابی پرچیاں تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع نہ ہو سکا۔جس سے بڑی تعداد میں حلقہ کے ووٹرز بھی ذہنی طور پر پریشان ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے ووٹ کی تصدیق پر مجبور ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے اہم ترین حلقہ NA-125 میں بڑا معرکہ
مزید پڑھیے


الیکشن پرگاڑیوں کی ایڈوانس بکنگ:ٹرانسپورٹرزنے انتظامیہ کے علاوہ سیاسی پارٹیوں سے بھی پیسے پکڑ لئے

پیر 23 جولائی 2018ء
لاہور(اشرف مجید)ٹرانسپورٹروں کی جانب سے الیکشن کمیشن اورحساس اداروں کے علاوہ تمام سیاسی پارٹیوں سے گاڑیوں کی ایڈوانس بکنگ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،ضلعی انتطامیہ نے ٹرانسپورٹروں سے آ ج رات ہی گاڑیاں مقرر کردہ مقامات پر پہنچانے کا حکم جاری کر دیا ،الیکشن ڈے والے دن تمام سیاسی پارٹیوں کے لئے اپنے ووٹروں کو نکالنے کے لئے گاڑیوں کی تعداد پوری کرنا مشکل ہو جائے گا ،متعددٹرانسپورٹروں نے امیدواروں کی ناراضگی کو دور کرنے کے لئے موٹرسائیکل رکشوں کی بڑی تعداد کی بکنگ کر لی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں چلنے والی ویگنوں، مزدوں اور کوچز کی
مزید پڑھیے


نازیبا الفاظ:پرویز خٹک کا انتخابی نتیجہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط

اتوار 22 جولائی 2018ء
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی، این این آئی ) الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر پرویز خٹک کے انتخابی نتائج کے فیصلہ کو مقدمے کے فیصلے سے مشروط کر دیا جبکہ ایاز صادق، پرویز خٹک اور مولانا فضل الرحمٰن کے جواب کو مسترد کرتے ہوئے انہیںبیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی ۔ خیبرپختونخوا کے رکن نے کہا کہ ایاز صادق سپیکر رہ چکے ہیں ، انہوںنے ایسی زبان کیوں استعمال کی، اس پر ان کے وکیل نے یقین دہانی کرائی کہ
مزید پڑھیے


الیکشن : لاہور سمیت پنجاب بھر میں پاک فوج کے دستے تعینات

اتوار 22 جولائی 2018ء
لاہور(نمائندہ خصوصی سے ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں پاک فوج کے دستوں کی تعیناتی کر دی گئی۔معتبر ذرائع کے مطابق ہفتہ کو سرکاری تعطیل کے باوجود اس ضمن میں محکمہ داخلہ پنجاب متحرک رہا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کو گذشتہ دوپہر بتایا گیا کہ پنجاب حکومت نے صوبہ کے حساس مقامات کے لئے جو ریکوزیشن بھجوائی تھی وہ منظور کر لی گئی ہے لہذا ترجیحی بنیادوں پر پاک فورسز کے مسلح دستوں کی تمام ڈویژنل، ضلع اور تحصیل کی سطح پر فوری تعیناتی کی جانا مناسب ہے ۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی پیشگی منظوری کے بعد پنجاب بھر میں دستوں
مزید پڑھیے


دبائو نہیں ، عدلیہ ، فوج سے جو مدد مانگی دی گئی:سیکرٹری الیکشن کمیشن

اتوار 22 جولائی 2018ء
اسلام آباد، لاہور(وقائع نگار خصوصی، اپنے نیوز رپورٹر سے )سیکرٹری الیکشنکمیشن بابر یعقوب فتح نے کہاہے کہ انتخابات غیر جانبداری سے اور بغیر کسی دبائو کے ہو رہے ہیں، تمام ادارے انتخابات کیلئے تعاون کر رہے ہیں، ہم پر کسی ادارے کا دبائو نہیں ،الیکشن میںتمام سیاسی جماعتوں کیلئے یکساں مواقع موجود ہیں ، جہاں سے شکایت موصول ہوتی ہیںایکشن لیا جاتا ہے ، اقوام متحدہ کی فہرست میں جو تنظیمیں شامل ہیں انہیںانتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ، پولنگ سکیم جلد گوگل میپ پر جاری کر دی جائیگی۔ انہوںنے کمیشن کے افسران کے ساتھ پریس کانفر نس
مزید پڑھیے



صاف شفاف انتخابات ملک و قوم کی ضرورت ہیں: میاں مقصود

اتوار 22 جولائی 2018ء
لاہور(سٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ صاف شفاف انتخابات ملک و قوم کی ضرورت ہیں۔25جولائی کا دن ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے ۔عوام تمام تر مفادات سے بالاترہوکر اور سیاسی وابستگیوں کو ایک طرف رکھ کر اپنے ووٹ کاصحیح استعمال کریں اور متحدہ مجلس عمل کوکامیاب کرائیں تاکہ ملک کوحقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنایاجاسکے ۔مسلم لیگ(ن) ، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے قول وفعل میں تضاد ہے ،اس لیے عوام ان کے دھوکے میں نہ آئیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزلاہور اور شیخوپورہ میں مختلف انتخابی جلسوں
مزید پڑھیے


عوام 25 جولائی کو بلے پر مہر لگا ئیں گے :اٹارا ویلفیئر فاؤنڈیشن

اتوار 22 جولائی 2018ء
لاہور (پ ر ) اٹارا ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام پی ٹی آئی ورکرز کنونشن ایس ایم گروپ آف سکولز نشتر کالونی فیروز پور روڈ پر منعقد ہوا۔ جس میں بانی سرپرست اعلیٰ اٹارا ویلفیئر فائونڈیشن شیخ محمد شریف، چیئرمین شیخ محمد ارشد اٹارا، لالہ محمد اسلم، لالہ شیخ مقبول حسین، حافظ محمد اشرف کے علاوہ پی ٹی آئی کے کارکنوں اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ مہمانانِ خصوصی پی ٹی آئی کے اُمیدوار این اے 134ملک ظہیر عباس کھوکھر، فیاض احمد بھٹی امیدوار پی پی 168، چوہدری نقاش سندھو اُمیدوار پی پی 169 تھے ۔ شیخ محمد ارشد
مزید پڑھیے


ہمارا مقابلہ نظریہ پاکستان کے دشمنوں سے ہے :سیف اﷲ خالد

اتوار 22 جولائی 2018ء
لاہور(سٹاف رپورٹر )ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اﷲ خالد نے کہاہے کہ ہمارا مقابلہ کسی سیاسی پارٹی نہیں نظریہ پاکستان کے دشمنوں سے ہے ۔قوم پچیس جولائی کو کرسی پر مہر لگائے اور محب وطن امیدواروں کو کامیاب کرے ۔ ملی مسلم لیگ ملک کو مغرب کی غلامی سے نجات دلائے گی۔ہم نے سیاست کا آغاز کاروبار نہیں عبادت سمجھ کرکیا ہے ۔سودی نظام کا خاتمہ کرکے پاکستان کی معیشت کو مضبوط اور دفاع کو مستحکم کریں گے ۔ہم میدان سیاست میں اترے ہیں،گلی گلی کوچے کوچے نظریہ پاکستان کی دعوت پہنچائیں گے ۔
مزید پڑھیے


ن لیگ نے پولنگ ڈے کے موقع پر اپنے مینڈیٹ کو محفوظ بنانے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں

اتوار 22 جولائی 2018ء
لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن نے پولنگ ڈے کے موقع پر اپنے مینڈیٹ کو محفوظ بنانے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں،مسلم لیگ ن کے امیدواروں نے اپنے حلقوں میں پولنگ ایجنٹوں کی تربیت اور حالات کے مطابق انہیں ہر قسم کاردعمل ظاہر کرنے کی تربیت دی جارہی ہے ،گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی147میں مسلم لیگ ن کے امیدوار مجتبی شجاع الرحمن نے گزشتہ روز پولنگ ایجنٹس کے ساتھ میٹنگ کی اور ان کو اس حوالے سے بریفنگ دی گئی اور انہیں الیکشن کے روز پر ذہنی چوکس رہنے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیے


شفقت محمود ،محمود الرشید کی کریم بلاک اقبال ٹاؤن میں کارنر میٹنگ

اتوار 22 جولائی 2018ء
لاہور(سپیشل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے این اے 130 سے امیدوار شفقت محمود اور پی پی 160سے امیدوار میاں محمود الرشید کی انتخابی مہم کے تحت کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ یو سی 215کے وائس چیئر مین منصور امین کی جانب سے منعقد کی گئی کار نر میٹنگ میں دونوں امیدواروں نے مقامی رہائشیوں سے ملاقات کی اور انہیں پی ٹی آئی کو ووٹ دینے پر قائل کیا۔ اس موقع پر شفقت محمود اور میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ہی عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمان ہے ، ملک
مزید پڑھیے








اہم خبریں