Common frontend top

الیکشن 2018


رانا ثناء اﷲ اور اکرم درانی دوبارہ گنتی میں بھی جیت گئے

بدھ 01  اگست 2018ء
اسلام آباد،فیصل آباد ، لاہور،سیالکوٹ(وقائع نگار خصوصی، اپنے نیوز رپورٹر سے ، ڈسٹرکٹ رپورٹر نمائندگان 92نیوز)این اے 110سا بق وزیر مملکت برائے خزا نہ رانا افضل خان نے اپنی ہار تسلیم کر لی ،این اے 106 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں رانا ثناء اﷲجیت گئے ان کے مد مقا بل ڈا کٹر نثار جٹ کو ناکا می کا سا منا کر نا پڑا،ووٹوں کی دوباری گنتی کا منگل کو آخری دن تھا اب تمام فیصلے ٹر یبو نل میں ہو نگے ۔پی کے 90 پر ایم ایم اے کے اُمیدوار اکرم خان درانی کی برتری 173سے کم ہو
مزید پڑھیے


ماسکو : پاکستانی سفارتخانے کی شہداء الیکشن 2018 کیلئے فاتحہ خوانی

بدھ 01  اگست 2018ء
ماسکو(شاہد گھمن سے ) ماسکو میں پاکستانی سفارتخانے نے الیکشن 2018میں دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی تقریب کا اہتمام کیا جس میں روس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ہارون بلورشہید ، سراج رئیسانی شہید اور اکرام اﷲ گنڈاپور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔سفیر پاکستان قاضی خلیل اﷲ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اور عالمی برادی نے دہشتگردی کے ان واقعات کی بھرپور مذمت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ 70ہزار سے زائد پاکستانی اس دہشت گردی کی جنگ میں قربان ہو چکے ہیں
مزید پڑھیے


الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوئی ،پی ٹی آئی کوووٹ پڑے : جواد احمد

بدھ 01  اگست 2018ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین برابری پارٹی جواد احمد نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوئی اور پی ٹی آئی کوووٹ پڑے ہیں،دھاندلی تو 2013ء کے انتخابات میں ہوئی تھی۔ نواز شریف نے پانامہ میں کچھ نہ کچھ کیا ہے ، انہیں اسی لئے جیل میں بند کیا گیا ۔چینل92نیوز کے پروگرام نیوزروم میں میزبان ثنامرزا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ بڑی سیاسی جماعتوں میں موروثی سیاست ہے ، کیا بلاول بھٹو نے کچھ کیا ہے ؟۔میرا خیال ہے کہ پی ٹی آئی نے لوگوں سے جو وعدے کئے ہیں وہ پورے کریگی۔پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹربہرہ مندتنگی
مزید پڑھیے


ملکی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات ہوئے : عائشہ گلالئی

بدھ 01  اگست 2018ء
اسلام آباد(آ ئی این پی) پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی نے الیکشن کوپاکستان کی تاریخ کا شفاف ترین الیکشن قرار دیدیا، شفاف الیکشن کرانے پر الیکشن کمیشن اور پاک فوج مبارک باد کے مستحق ہیں،چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کے مطالبے کو مسترد کرتی ہوں، عام انتخابات کے بعد پیدا صورتحال پر اپنا ردعمل دینے کیلئے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ سیا سی جماعتوں کو لڑائی پارلیمنٹ کے اندر لڑنی چاہیے ، مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کی جانب سے حلف اٹھانے ، لڑائی پارلیمنٹ
مزید پڑھیے


الیکشن ڈیوٹی کرنیوالے سینکڑوں عدالتی ملازمین معاوضے سے محروم

بدھ 01  اگست 2018ء
لاہور (اپنے نیوزرپورٹر سے )الیکشن ڈیوٹی کرنے والے سینکڑوں ملازمین معاوضے سے محروم ہیں ،سیشن کورٹ کے سینکڑوں ملازمین نے الیکشن پر ڈیوٹی دی ۔آر اوز کے دفاتر کے باہر معاوضہ لینے والے ملازمین جمع ہو گئے ،ملازمین میں بیلف،تعمیل کنندہ ،سٹینو گرافرز اور اہلمد شامل ہیں ۔ ساری ساری رات جاگ کر کام کیا،اب معاوضہ نہیں دیا جارہا ۔ریزروملازمین کو 45سو فی کس اداکرنے کا وعدہ کیا گیا تھا ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہم نے 25جولائی پر پوری رات جاگ کر ڈیوٹی کی ،ہمیں فوری طور پر معاوضہ دیا جائے ۔
مزید پڑھیے



الیکشن کمیشن: قومی اسمبلی 15 ، صوبائی کے 11حلقوں میں دوبارہ گنتی کی منظوری

منگل 31 جولائی 2018ء
اسلام آباد، شیخوپورہ، چنیوٹ،ڈیرہ غازی خان، جامکے چٹھہ، وہوا، صادق آباد (وقائع نگا رخصوصی،ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ،نمائندگان 92نیوز) الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 26 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی منظوری دیدی جبکہ32حلقوں کے فارم49موصول ہونے پر دوبارہ گنتی کی درخوستیں مسترد کر دیں۔جن حلقوں میں دوبارہ گنتی کی منظوری دی گئی ان میں سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی ، شاہد خاقان عباسی کے علاوہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، سردار اویس احمد خان لغاری ، رانا طاہر شبیر ، رانا محمد افضل خان ، سید محمد ثقلین بخاری ، بلیغ
مزید پڑھیے


الیکشن ملکی تاریخ کے شفاف انتخابات تھے :ضیاء اﷲ بخاری

منگل 31 جولائی 2018ء
چونیاں (تحصیل رپورٹر) حالیہ انتخابات ملکی تاریخ کے شفاف ترین الیکشن تھے جن میں پاکستانی قوم نے اپنے حق رائے دہی کا آزادانہ استعمال کرکے حقیقی لیڈر شپ کو منتخب کیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار امیر متحدہ جمعیت اہل حدیث پاکستان علامہ سید ضیا اﷲ شاہ بخاری نے مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران کیا۔ انہوں نے چودھری پرویز الٰہی کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور امید کا اظہار کیا کہ مسلم لیگ ق پاکستان کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ کی طرح اہم کردار ادا
مزید پڑھیے


الیکشن کمیشن ووٹوں کی خرید و فروخت کا نوٹس لے :سردارامجد

منگل 31 جولائی 2018ء
چونیاں (تحصیل رپورٹر) این اے 139 اور پی پی 178 میں ووٹوں کی خریدو فروخت کا الیکشن کمشن فوری نوٹس لے ، ووٹر کے ضمیرخریدنے کے لیئے بلدیاتی نمائندوں اور مخصوص تیار کی گئی خواتین نے اہم کردار ادا کیا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنماؤں سردار محمد امجد اور چودھری امیر علی صابر سابقہ ناظم یوسی گہلن نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ ایک امانت ہے اس کو قومی فریضہ سمجھ کر استعمال کر نا چاہیئے تھا لیکن با اثر سیاسی لٹیرو ں نے ووٹوں کی خرید و فروخت کر کے
مزید پڑھیے


الیکشن کمیشن میرے حلقے کی دوبارہ گنتی کرائے : سعد رفیق

پیر 30 جولائی 2018ء
لاہو( سٹاف رپورٹر، آ ئی این پی، مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے ہم سے پنجاب میں حکومت بنانے کا حق چھینا جا رہا ہے ، ملک میں بد اعتمادی میں بھی اضافہ ہو گیا ہے ۔خواجہ سعد رفیق نے ریٹرننگ آفیسر اور الیکشن کمیشن سے اپنے حلقے کے ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ایاز صادق کا حلقہ کھولا گیا، ان کا حلقہ کیوں نہیں کھولا جا رہا ہے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا آر او اور الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے میرے حلقے
مزید پڑھیے


گوجرانوالہ : پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط

اتوار 29 جولائی 2018ء
گوجرانوالہ(عتیق یوسف ضیاء سے )ضلع بھر میں پیپلزپارٹی بری طرح پٹ گئی، 6 قومی اور 14 صوبائی حلقوں میں پی پی امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوگئیں ، قومی اسمبلی کے 6 حلقوں میں کل 22 ہزار 947 ووٹ اور 14 صوبائی سیٹوں پر 25ہزار 513 ووٹ حاصل کرسکے ، مسلم لیگ ن کو ضلع میں 7 لاکھ 58 ہزار 394 ووٹ ملے ، تحریک انصاف5 لاکھ 11 ہزار 860 ووٹ لینے کے باوجود کوئی نشست نہ لے سکی، 23آزاد امیدوار 100 ووٹ بھی حاصل نہ کرسکے ، مذہبی جماعتیں بھی بری طرح فلاپ ہوگئیں، متعدد امیدوار 2 ہزار تک بھی
مزید پڑھیے








اہم خبریں