Common frontend top

الیکشن 2018


جمشید دستی کی شکست پر رشتہ داروں کا جشن، ہوائی فائرنگ

اتوار 29 جولائی 2018ء
مظفرگڑھ(نمائندہ 92نیوز) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی بدترین شکست پر ان کے آبائی علاقے میں نوجوانوں کی طرف سے جشن منایا گیا۔ جمشید دستی کی شکست کی خوشی میں ان کے قریبی رشتہ داروں نے علاقے میں ہوائی فائرنگ بھی کی۔جبکہ نوجوان پیپلزپارٹی کے ترانے پر جمشید دستی کی پیروڈی کرتے رہے ۔ جمشید دستی کی بدترین شکست پر خوشیاں منانے والے نوجوانوں نے ہاتھ میں جھاڑو اٹھا کر انوکھا خوشی کا اظہار بھی کیا۔ عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو این اے 182 اور این اے 184 میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں نے شکست دی
مزید پڑھیے


فضل الرحمن ایک جانب بیٹھ جائیں تو بہتر ہوگا:ظفر ہلالی

اتوار 29 جولائی 2018ء
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی صورت سے نظر آرہا ہے کہ اگر کوئی ایک اور الیکشن ہوجائے تو جو ہمیں ملا ہے وہ بھی نہیں ملے گا،مولانا کو معلوم ہونا چاہئے کہ پاکستان اب بغیر ڈیزل کے چل سکتا ہے ،یہ ان کیلئے پیغام ہے ، اگر وہ ایک طرف بیٹھ جائیں تو یہ ان کیلئے بہتر ہوگا۔پروگرام نائٹ ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پیپلز پارٹی کی سندھ میں پہلے اتنی سیٹیں نہیں تھیں جتنی 2018میں ہیں، پھر بھی وہ کہتے ہیں کہ دھاندلی ہوئی،جس کے پاس اکثریت ہے
مزید پڑھیے


عثمان ڈار کا پوراحلقہ کھلوانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کا اعلان،یورپی یونین مبصر کا بھی سیشن کورٹ کا دورہ

اتوار 29 جولائی 2018ء
سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحریک انصاف کے امیدوار این اے 73 عثمان ڈارنے کہا ہے کہ ہم نے تمام پولنگ سٹیشنزکی دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی آر او نے صرف پندرہ سٹیشن کھولنے کے احکامات جاری کئے ہیں انہوں نے اعلان کیا کہ الیکشن کمیشن جائیں گے ۔ انہوں نے کہا سات ہزار تین سو چوراسی مسترد ووٹوں پر روشنی نہیں ڈالی گئی ہمارے حلقے کے 29 تھیلے سمبڑیال رات بھر رکھے گئے ، سیشن کورٹ کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پانچ ہزار ووٹوں سے جیت رہا تھارات میں نتائج
مزید پڑھیے


اے پی سی کیلئے فضل الرحمن کا 3 بار آصف زرداری سے رابطہ

هفته 28 جولائی 2018ء
مسلم لیگ (ن) گزشتہ بیس سالوں سے وفاق میں حکومت سازی کا حصہ بننے کے باوجود پارٹی اجلاسوں کے لئے کوئی مناسب جگہ لینے میں ناکام رہی۔ انتخابی دھاندلی کے حوالے سے اسلام آباد میں آل پار ٹیز کانفرنس کے لئے بھی مسلم لیگ ن کو متحدہ مجلس عمل کے قائد کی رہائش گاہ کا انتخاب کرنا پڑا۔اے پی سی میں پیپلزپارٹی شریک نہیں ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحماننے جمعرات کے روز آ صف زرداری سے تین مرتبہ رابطہ کیا جس میں انہوں نے زرداری کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت
مزید پڑھیے


ووٹوں کی گنتی کے دوران پولنگ ایجنٹس کوباہرنہیں نکالا گیایورپی یونین،فافن نے الیکشن شفاف قراردیدیا

هفته 28 جولائی 2018ء
اسلام آباد ،لاہور(وقائع نگار خصوصی،لیڈی رپورٹر، اپنے نیوزرپورٹر سے ،مانیٹرنگ ڈیسک،نیوز ایجنسیاں) یورپی یونین کے الیکشن مبصرین نے کہا ہے کہ ووٹوں کی گنتی کے دوران پولنگ ایجنٹس کوباہرنہیں نکالا گیا جبکہ انتخابات سے پہلے کے ماحول کو عام انتخاب 2018 کیلئے ناساز گاراور2013ء کے انتخابات کو2018کے مقابلے میں بہترقرار دے دیا،نتائج معتبر ہیں مگرانتخابات کے دن میڈیا ہا ؤسز اورصحافیوں کو(باقی صفحہ4نمبر36) سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ روز یہاں اسلام آباد میں یورپی یونین الیکشن آبزرویشن مشن نے پریس کانفرنس میں مشاہدہ رپورٹ جاری کی۔ چیف آبزرور مائیکل گیہلرنے بتایاکہ ہمارے 120مبصرین نے 113حلقوں کا مشاہدہ کیا۔
مزید پڑھیے



قومی اسمبلی میں تحریک انصاف 115مسلم لیگ (ن) 64 نشست-پیپلز پارٹی 43 سیٹ ٹرن آئو ٹ51.85 فیصد

هفته 28 جولائی 2018ء
اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی ،مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج جاری کر دئے ہیں ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 267حلقوں کے غیر حتمی نتائج جاری کئے گئے ہیں جن کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف 115 نشستیں جیت کر سب (باقی صفحہ4نمبر20) سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے ، مسلم لیگ (ن) 64 نشستوں کیساتھ دوسری جبکہ پیپلز پارٹی 43 سیٹوں کیساتھ تیسری بڑی جماعت ہے ۔ متحدہ مجلس عمل کی 13، ایم کیو ایم پاکستان 6 ، مسلم لیگ (ق)4، بی اے پی 3،جی
مزید پڑھیے


ووٹوں کی دوبارہ گنتی شہبازشریف کی-درخواست مسترد سعد رفیق ،علیم خان ، شاہد خاقان عباسی ، اشفاق سرور سمیت کئی امیدواروں کی درخواستیں منظور

هفته 28 جولائی 2018ء
لاہور ، سیالکوٹ ،وہاڑی کراچی(کامرس رپورٹر ، اپنے نیوزرپورٹر سے ،مانیٹر نگ ڈیسک،ڈسٹرکٹ رپورٹرز ) ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی سے شہبازشریف کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی ، تحریک انصاف کے فیصل واؤڈا کو آر او نے فاتح امیدوار قرار دے(باقی صفحہ4نمبر2) دیا،جبکہ سعد رفیق ،علیم خان ، شاہد خاقان عباسی ، اشفاق سرور سمیت کئی امیدواروں کی درخواستیں منظور کر لی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ریٹرننگ افسر ایک بار پھر ووٹوں کی
مزید پڑھیے


پنجاب میں حکومت سازی،آزاد امیدوار سب سے بہتر آفر کے منتظر

هفته 28 جولائی 2018ء
لاہور(جوادآراعوان) پنجاب میں حکومت سازی کیلئے آزاد امیدواروں کی کلیدی حیثیت کے بعد سے آزاد امیدواروں کی قلابازیاں، کبھی تحریک انصاف سے رابطے تو کبھی مسلم لیگ(ق) سے (باقی صفحہ4نمبر21) رابطے ، آزاد امیدوار سب سے بہتر آفر کے منتظر ہیں ۔کچھ آزاد امیدواروں نے روزنامہ92نیوز کو بتایا کہ انہوں نے پہلے تحریک انصاف کی سینئر قیادت سے رابطہ کیا اور اب تازہ ترین رابطے میں انکی بات مسلم لیگ(ق) کے سینئر رہنما پرویزالٰہی سے ہوئی ہے جبکہ مسلم لیگ(ن) سے کوئی رابطہ نہیں کیا البتہ ن لیگ کی قیادت نے ان سے رابطے کئے ہیں اور حکومت سازی میں انکا
مزید پڑھیے


دوبارہ گنتی میں ذوالفقار کھوسہ ہار گئے ، امجد فاروق کامیاب قرار

هفته 28 جولائی 2018ء
ڈیرہ غازیخان، تونسہ شریف(ڈسڑکٹ رپورٹر، نامہ نگار) دوبارہ گنتی ، تحریک انصاف کے امیدوار ذوالفقار خان کھوسہ کی جیت ہار میں بدل گئی آزاد امیدوار امجد فاروق کھوسہ 225 ووٹوں سے(باقی صفحہ4نمبر19) کامیاب ہوگئے ،تفصیل کے مطابق این اے 190 میں ایک پولنگ سٹیشن پر دوبارہ گنتی کی گئی جس کے بعد امجد فاروق خان کھوسہ نے مجموعی طور پر 72189 اور ذوالفقار علی خان کھوسہ نے 71964 ووٹ لئے اس طرح امجد کھوسہ 225 ووٹوں سے کامیاب قرار پائے ، ریٹرننگ آفیسر نے امجد فاروق خان کھوسہ کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اس طرح امجد کھوسہ چوتھی
مزید پڑھیے


الیکشن 2018 : گیارہ جماعتوں کے سربراہان قومی اسمبلی سے آئوٹ

هفته 28 جولائی 2018ء
اسلام آباد(صباح نیوز)گیارہ جماعتوں کے سربراہان الیکشن 2018میں شکست(باقی صفحہ4نمبر13) کے وجہ سے قومی اسمبلی سے باہر ہوگئے ۔ انتخابات 2018 کے دوران حیران کن طور پر کئی پارٹی سربراہان قومی اسمبلی کی دوڑ سے باہر ہوگئے ۔متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی کی 2 نشستوں پر انتخاب لڑا اور انہیں دونوں پر تحریک انصاف کے امیدواروں کے ہاتھوں شکست ہوئی ۔عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے قومی اسمبلی کا انتخاب اپنے آبائی علاقے چار سدہ سے لڑا لیکن وہ اس بار اپنی نشست پر کامیاب نہ ہوسکے ۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
مزید پڑھیے








اہم خبریں