گزشتہ پیراسرائیلی فوج نے غزاء میں مظاہرین پہ گولی چلائی اور بڑی ہی بے رحمی سے درجنوں غیر مسلح فلسطینیوں کو شہید کر دیا ۔ہزاروں افراد اس واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔ شہید ہونے والوں کی تعداد اس وقت تک باسٹھ بتائی جا رہی ہے، اور اس میں اضافہ بھی متوقع ہے۔عین اسی وقت جب غزاء میں یہ قتل عام جاری تھا، وہاں سے چالیس میل دور امریکی دختر اول آئیوانکا ٹرمپ اپنے (یہودی) شوہرجیرڈ کشنر سمیت تل ابیب سے یروشلم منتقل کئے گئے نئے امریکی سفارتخانے کے افتتاح کی تقریب میں موجود تھی۔ یہ دونوں اس تقریب میں تالیاں
پیر 21 مئی 2018ء مزید پڑھیے