Common frontend top

انٹرٹینمٹ


رشتے ، شادیاں ٹوٹتے دیکھ کر خوفزدہ ہو جاتی ہوں: ریشم

پیر 21 فروری 2022ء
لاہور ( شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ شادی کے معاملات کسی کے اپنے بس میں نہیں ہوتے یہ اوپر والے کے بس میں ہے ، جب میں اردگررشتے اور شادیاں ٹوٹتے ہوئے دیکھتی ہوں تو خوفزدہ ہو جاتی ہوں ۔ ایک انٹرویو میں ریشم نے کہا کہ اگرمیں اپنی ذات کے بارے میں بتائوں تو میں بہت حساس ہوں اور شاید فنکار حساس ہی ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی کا دکھ نہیں دیکھ سکتی اور چاہے کسی نے میرے ساتھ کتنا ہی بہت برا کیوں نہ کیا ہو، میں دکھ کے لمحے
مزید پڑھیے


اب تومیرے بچے بھی مجھے کمالی صاحب کہتے ہیں: افتخار عفی

پیر 21 فروری 2022ء
لاہور( شوبز ڈیسک ) سینئر اداکار، رائٹرو ڈائریکٹر افتخار عفی نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’’ پری زاد ‘‘ میں کمالی کا کردار اتنا مقبول ہوا ہے کہ اب تومیرے بچے بھی مجھے کمالی صاحب کہہ کر پکارتے ہیں ،یہاں سے میلو ں دور جا کر گرم علاقوں میں کئی کئی گھنٹے ڈراموں کی شوٹنگ کی لیکن ان ڈراموں کومقبولیت نہیں ملی لیکن ’’پری زادی ‘‘میں ایک چھوٹے سے کردار سے اتنی مقبولیت مل گئی اس کا مطلب ہے کہ سب کچھ اﷲ کی طرف سے ہوتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں افتخار عفی نے کہا کہ جب
مزید پڑھیے


فلم ’’تھوڑی لائف تھوڑی زندگی‘‘ نمائش کے لیے تیار

اتوار 20 فروری 2022ء
لاہور (پ ر )فلم تھوڑی لائف تھوڑی زندگی سنسر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے بعد نمائش کے لیے تیار ہو گئی ، ۔ فلم کی اچھوتی کہانی کے مصنف اور ڈائریکٹر امریکہ میں مقیم پاکستانی شہری خالد قدوائی ہیں۔ پراجیکٹ میں کریٹو ڈائریکٹر ،خورشید رضوی، ڈی او پی جوزف ولیم ،مایہ ناز موسیقار بخشی وزیر کے فرزند نعیم وزیر شامل ہیں۔
مزید پڑھیے


دو پاکستانی فلمیں امریکہ اور برطانیہ میں نمائش کیلئے منتخب

هفته 19 فروری 2022ء
کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کے اُبھرتے ہوئے فلم پروڈیوسر کامران جاوید کی د و ڈاکومینٹریز (دستاویزی فلمیں) کراچی والا اِن اِسلام آباد اور نقاب پوش برطانیہ کے بین الاقوامی فلمی میلے فرسٹ ٹائم فلم میکر فیسٹیول 2022 میں منتخب ہوگئیں ہیں، جس کے تحت یہ فلمیں پائن وڈ سٹوڈیو، برطانیہ اور رالیگ سٹوڈیو، ہالی وڈ میں نمائش کے لیئے رواں مہینے میں پیش کی جائیں گی۔ فلموں کے پروڈیوسر ڈائیریکٹر کامران جاوید نے اِس کامیابی کو پاکستان کی دستاویزی فلمی صعنت کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان کا خوبصورت چہرہ دنیا کے سامنے
مزید پڑھیے


نصرت فتح علی خان کا مداح شوقین گلوکار چھا گیا

هفته 19 فروری 2022ء
لاہور (کلچرل رپورٹر) شوق کا کوئی مول نہیں، چاہت کی کوئی حد نہیں ہے ، سوشل میڈیا پر نصرت فتح علی خان کا مداح شوقین گلوکار چھا گیا۔ شوقین گلوگار چاہت فتح علی خان کے چرچے ہیں۔جنہوں نے اپنے نرالے انداز سے ماضی میں طاہر شاہ کے وائرل گانے کی یاد تازہ کردی ہے ۔واضح رہے کہ چاہت فتح علی خان کے نرالے انداز نے طاہر شاہ کے گانے ’’آئے ٹو آئے ‘‘ کی سوشل میڈیا پر یوں ہی دھوم مچائی تھی۔
مزید پڑھیے



ماہرہ کو خوبصورت دِکھنے کا کوئی حق نہیں: مومل شیخ

هفته 19 فروری 2022ء
لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومل شیخ نے کہا ہے کہ ماہرہ خان کو خوبصورت دِکھنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے بے بی ہیئر کٹ کروایا ہوا ہے اور ہمیشہ کی طرح اس تصویر میں بھی بے حد حسین لگ رہی ہیں۔اداکارہ کی پوسٹ پر جہاں اُن کے مداحوں نے تبصرے کیے تو وہیں شوبز شخصیات بھی پیچھے نہ رہ سکیں۔مومل شیخ نے کمنٹ کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ تمہیں کوئی حق نہیں کہ تم اتنی خوبصورت
مزید پڑھیے


پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کی ’’یارا وے ‘‘ جون میں ریلیزہوگی

هفته 19 فروری 2022ء
لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستانی اور بھارتی اداکاروں پر مشتمل رومانوی فلم ’’یارا وے ‘‘ کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اسے رواں برس جون میں دنیا بھر میں ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔’’یارا وے ‘‘ کا مختصر ٹیزر ویلنٹائنز ڈے پر جاری کیا گیا۔ فلم کے ٹیزر کو مرکزی اداکار سمیع خان اور اداکارہ علیزے نصیر سمیت فلم کی دیگر کاسٹ نے بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔فلم کے حوالے سے اداکار فیضان خواجہ نے بتایا کہ اسے 17 جون کو دنیا بھر میں ریلیز کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیے


جرمن ترقیاتی ادارہ جی آئی زیڈ کے چاررکنی وفد کا الحمرا کا دورہ

هفته 19 فروری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)جرمن ترقیاتی ادارہ جی آئی زیڈ کے چاررکنی وفد نے لاہو رآرٹس کونسل الحمرا کا دورہ کیا۔وفد نے الحمراء اکیڈمی آ ف پرفارمنگ آرٹ کی جاری کلاسز میں نوجوانوں کی پرفارمنگ دیکھی،پاکستانی میوسیقی سنی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے کہاکہ الحمراء بین الاقومی سطح پر پاکستان کی عظیم روایات کی ترجمانی کر رہا ہے ،یہی وجہ ہے کہ گاہے بگاہے مختلف ممالک کے وفود الحمراء آتے ہیں اور پاکستانی ثقافت کے رنگ دیکھتے ہیں۔وفد کے اراکین میں جی آئی زیڈ کے ایشیاء کے ہیڈ جولی اس ،کینڈری ڈائریکٹر جی آئی زیڈ توباش بکر ،جولیا اور سنجیوپوخارل میں
مزید پڑھیے


فلم انڈسٹری کی بحالی فرد واحد کے بس کی بات نہیں : ببرک شاہ

جمعه 18 فروری 2022ء
لاہور ( شوبز ڈیسک) معروف اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی فرد واحد کے بس کی بات نہیں بلکہ اس کے لئے حکومت کو بھی سپورٹ کرنا چاہیے ، فلم انڈسٹری کے بحران کی بے شمار وجوہات ہیں مگر ہمیں اس بحث میں الجھنے کی بجائے مستقبل کی طرف دیکھنا چاہیے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ فلم انڈسٹری کو کوئی ایک شخص بحال نہیں کر سکتا بلکہ اس کے لئے مشترکہ طور پر جدوجہد کرنی ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ جب تک لاہور کے سٹوڈیو زآباد نہیں ہوں گے اس وقت
مزید پڑھیے


انور مقصود کا تھیٹر پلے ’’ ساڑھے 14 اگست ‘‘دکھانے کا اعلان

جمعه 18 فروری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف مزاح نگار و دانشور انور مقصود نے ’’ساڑھے چودہ اگست‘‘ دکھانے کا اعلان کردیا۔ آرٹس کونسل اور ’’ کاپی کیٹس’’ کے مشترکہ تعاون سے معروف مزاح نگار و دانشور انور مقصود کے تھیٹر پلے ’’ساڑھے چودہ اگست‘‘ سے متعلق پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں انور مقصود نے کہا کہ2011 ئمیں ہم نے پونے چودہ اگست کیا، لوگوں نے کہا کہ چودہ اگست کیوں نہیں،میں نے کہا کہ جس دن چودہ اگست ہو گی تب اعلان کر دیں گے ۔تھیٹر پلے کی کہانی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انور مقصود نے کہا کہ اس کھیل میں
مزید پڑھیے








اہم خبریں