Common frontend top

انٹرٹینمٹ


شرمین عبید کا مینٹور شپ پروگرام ’’ پاکستان سٹوریز ‘‘ کا اعلان

بدھ 09 فروری 2022ء
لندن(شوبز ڈیسک )دو مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ اور چار بار ایمی ایوارڈ جیتنے والی معروف فلمساز شرمین عبید چنائے نے سکاٹس ڈاکیومینٹری انسٹی ٹیوٹ(ایس ڈی آئی) اور برٹش کونسل کے اشتراک سے اپنے پہلے اور مینٹور شپ پروگرام ’’پاکستان سٹوریز‘‘کا اعلان کردیا ہے ۔پاکستان کی75ویں سالگرہ کو منانے کیلئے خواتین کی نظروں سے متعارف کردہ ،پاکستان سٹوریز پہلا فنڈنگ اور مینٹور شپ پروگرام ہے ،جس کا مقصد پاکستانی دستاویزی فلم سازوں کی نئی نسل کی مدد کرنا ہے ۔شرمین عبید چنائے نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت پاکستان سٹوریز10 ابھرتے ہوئے فلمسازوں کے ساتھ 10ہفتوں تک پیرس میں کام کرے
مزید پڑھیے


’’ دی پاور آف دی ڈاگ‘‘ 12 آسکر نامزدگیوں میں شامل

بدھ 09 فروری 2022ء
لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) نیٹ فلیکس کے ذریعہ ریلیز ہونے وا لی فلم ’’دی پاور آف دی ڈاگ ‘‘نے اگلے ماہ ہونے والے آسکر گالا سے پہلے 12 نامزدگیاں حاصل کی، جس میں بہترین ہدایت کاری بھی شامل ہے ۔ دی پاور آف ڈاگ کو بہترین فلم جبکہ اس فلم کے ہیرو کو بہترین اداکار کیلئے بھی نامزد کیا گیا ہے ۔ سپائیڈر مین سیریز کی فلم نو وے ہوم ، جیمز بانڈ کی نو ٹائم ٹو ڈائی ، وائڈ اوپن ، ہائوس آف گوچی ، دی لوسٹ ڈٹر جیسی فلموں کے درمیان بھی مقابلہ ہوگا ۔"ڈیڈ لائن ایوارڈ کے کالم
مزید پڑھیے


صبور اور علی انصاری کی اٹھکیلیاں مداحوں کو بھا گئیں

منگل 08 فروری 2022ء
لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکار، نو بیاہتا جوڑی اداکارہ صبور علی اور اُن کے شوہراداکار علی انصاری نے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ سٹیڈیم میں دیکھا۔اس دوران بنائی گئی اس خوبصورت جوڑی کی متعدد ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ تصاویر اور ویڈیوز میں اس جوڑی کی میچ کے دوران اٹھکیلیوں کو مداحوں کی جانب سے ’کیوٹ ‘ قرار دیا جا رہا ہے ۔تعریفی کمنٹ سمیت اس جوڑی کے لیے مداحوں کی جانب سے ’ماشااللّٰہ ‘ کے کمنٹ کی بھی بارش کی گئی ہے ۔
مزید پڑھیے


لتا موسیقی کی ماں ، نظروں سے اوجھل ہوگئی : راحت فتح علی

منگل 08 فروری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ لتا منگیشکر ، موسیقی کی ماں ہماری نظروں سے اوجھل ہو گئی ہے راحت فتح علی خان کی جانب سے اپنے ویڈیو پیغام میں لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’لتا منگیشکر کے انتقال کی خبر کو یہ دل، دماغ، روح اور سْر قبول نہیں کر رہے ہیں، منگیشکر خاندان نے موسیقی کی بہت خدمت کی ہے ، لتا منگیشکر ایک مکمل موسیقی کی اکیڈمی تھیں۔‘انہو ں نے کہا کہ ’ہر مائیک پکڑنے والے اور گانے والے گلوکار کے
مزید پڑھیے


92 نیوز چینل کی ساتویں سالگرہ پر شوبز ستاروں کی مبارکباد

پیر 07 فروری 2022ء
لاہور(عمران راج) 92 نیوز چینل کی ساتویں سالگرہ شوبز ستاروں کی جانب سے مبارکباد اور نیک خوہشات کے پیغامات، فنکاروں نے 92 نیوز اور ان کی ٹیم کو بہترین کارکردگی زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ اداکار و گلوکار علی ظفر ، گلوکار ساحر علی بگا ،اداکارہ ثنا فخر، اداکار راشد محمود، ترنم ناز، غلام عباس، شازیہ منظور، شیر میانداد، اعجاز وارث اور گلوکارہ حلینا خان سمیت دیگر فنکاروں نے چینل کے مالکان ،انتظامیہ اور تمام سٹاف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پہلے ایچ ڈی پلس چینل نے اپنی خبروں میں سنسی پھیلانے کے بجائے حقیقی خبروں
مزید پڑھیے



تعلیم کے بغیر انسان نامکمل،گریجوایشن مکمل کی: افتخار ٹھاکر

پیر 07 فروری 2022ء
لاہور( شوبز ڈیسک ) نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ محنت کے ساتھ تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رکھا اور میں نے اپنے شعبے سے متعلق بیرون ملک سے بھی باقاعدہ تعلیم حاصل کر رکھی ہے ، ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شروع سے محنت کر رہا ہوں لیکن اس کے ساتھ پڑھائی کا سلسلہ جاری رکھا کیونکہ تعلیم کے بغیر انسان نا مکمل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پرائیویٹ طور پر گریجوایشن مکمل کی لیکن جب میں نے بیرون ملک اپنی ڈگریاں دکھائیں تو انہوں نے کہا کہ ان ڈگریوں کی
مزید پڑھیے


ایوارڈ شو ، ٹرانس جینڈر ماڈل گلو کارہ شائرہ رائے کی تاج پوشی

جمعرات 03 فروری 2022ء
لاہور(عمران راج) پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ماڈل و گلوکارہ شائرہ رائے کی تاج پوشی اور ایوارڈ سے نوازا دیا گیا ۔فیشن انڈسٹری کے فروغ اور دنیا بھر میں پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل مقابلہ حسن میں حصہ لینے والے میل فی میل ماڈلز کو منتخب کرلیا گیا جس کی تقریب کا اہتمام الہ دین لائونج گلبرگ 2 لاہورمیں کیا گیاایوارڈ شو میں منتخب ہونے والے حسین چہروں کو ایوارڈ دیے گئے اس موقع پر پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ماڈل شائرہ رائے نے گلوکاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شرکاسے خوب داد سمیٹی ۔ تقریب میں مس ٹرانس پاکستان 2021
مزید پڑھیے


نئی پنجابی فلم ’’ جگا جگ دا‘‘ کی ڈبنگ مکمل کر لی گئی

جمعرات 03 فروری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)نئی پنجابی فلم ’’جگا جگ دا‘‘ کی ڈبننگ مکمل کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہدایتکار غلام حسین تونسوی کی نئی پنجابی فلم’’جگا جگ دا‘‘ کی ڈبننگ گذشتہ روز مون سٹوڈیو میں مکمل کی گئی جسے نویدرضانے مکمل کیا۔اس فلم کے فلمساز عبدالحنان ہیں جبکہ اس کی کاسٹ میں وسیم دانیال، صائم، راحیلہ آغا،اچھی خان، شفقت چیمہ، سحر ملک ،ممتاز ملک، شہباز اکمل، آصف سحرائی ودیگر شامل ہیں۔ اداکار وسیم دانیال اس فلم میں ٹائٹل رول نبھارہے ہیں۔ایک ملاقات کے دوران غلام حسین تونسوی نے بتایاکہ ان کی یہ فلم مکمل ہوچکی ہے جسے بہت جلد سینما گھروں کی زینت
مزید پڑھیے


آرٹ کا فروغ مسلسل جدوجہد سے عبارت: ذوالفقار زلفی

جمعرات 03 فروری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر) ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے کہا ہے کہ آرٹ کا فروغ مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے ،الحمراء اپنے مقاصد حاصل کر رہاہے ،مربوط و منظم حکمت عملی،شب وروز کی کوششوں سے نوجوانوں کے لئے مواقع پید ا کررہے ہیں،الحمراء لائیو ٗاپنے ٹیلنٹ کو متعارف کروانے کا ذریعہ ہے ۔ ذوالفقار علی زلفی نے کہا کہ الحمراء نوجوانوں کے سنہری مستقبل کا ضامن ہے ۔ ترجما ن الحمرا کے مطابق الحمرا لائیو میں نوجوانو ں نے غزل ،گیت،فوک،صوفیانہ کلام و دیگر اصناف میں اپنا ہنر آزمایاہے ۔
مزید پڑھیے


ہتک عزت کیس: میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح مکمل کرنیکی درخواست

بدھ 02 فروری 2022ء
لاہور(نامہ نگارخصوصی)سیشن عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت7فروری تک ملتوی کردی ۔ میشا شفیع کی جانب سے ایک بار پھر ویڈیو لنک کے ذریعے جرح مکمل کرنے کی درخواست دائر کردی گئی ،ایڈیشنل سیشن جج خان محمود نے کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیے








اہم خبریں