Common frontend top

انٹرٹینمٹ


نصرت فتح علی کی قوالی ’’ دل لگی ‘‘ کا نیا ورژن مقبول

جمعه 18 مارچ 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)ویب سیریز "مسز اینڈ مسٹر شمیم "میں نصرت فتح علی کی مقبول ترین قوالی "دل لگی " کے نئے ورژن نے دھوم مچادی نغمے کو دوبارہ نئے انداز میں ریکارڈ کرکے شامل کیا گیا ہے ، جس میں وہی محبت اور درد ہے جو مسزاینڈ مسٹرشمیم کی کہانی میں نظر آتاہے ویب سیریز مسز اینڈ مسٹر شمیم کودنیا بھر سے چاہنے والوں اور تنقید کرنے والوں کی طرف سے تعریفی پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ مرکزی کرداروں صبا قمر اور نعمان اعجازکی محبت کی اس منفرد کہانی کے چرچے ہر سو پھیل رہے ہیں۔ اس کے لطف کو دوبالا کرنے
مزید پڑھیے


الحمرا لائیو میں مستقبل کے ہیروز کی تلاش جاری

جمعه 18 مارچ 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرامیں مستقبل کے ہیروز کی تلاش جاری ہے ،ملک بھر سے نوجوان الحمراء لائیو میں حصہ لے رہے ہیں، بے پناہ ٹیلنٹ کے مالک نوجوانوں کی اپنی پرفارمنس کی بدولت نام بنا رہے ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہار ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے الحمرالائیو کے حوالے سے اپنے تاثرات میں کیا ۔ انھوں نے کہا کہ الحمرا لائیو کی تمام پرفارمنس متاثر کن تھی،الحمرا بہترین مواقعوں کا پلیٹ فارم ہے ،الحمراء لائیو ٗ پر بہت اچھا ردعمل مل رہا ہے ،نوجوان بھرپور جوش و جذبے سے حصہ لیتے ہیں۔
مزید پڑھیے


بدتمیزی معاملہ، معروف برانڈ کا ثنا جاوید سے علیحدگی کا اعلان

جمعرات 17 مارچ 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ ثناء جاوید کے منفی رویئے سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کے بعد اب پاکستانی برانڈز بھی کترانے لگے ہیں۔ پاکستانی مشہور کلوتھنگ برانڈ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ، انسٹا گرام پر سٹوری کے ذریعے ثناء جاوید سے متعلق ایک اہم اعلان کا گیا ہے ۔برانڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ’ثناء جاوید پر لگنے والے الزامات کے پیش نظر وہ اپنے برانڈ سے جڑی اداکارہ کو الگ کر رہے ہیں، ثناء جاوید پہلے اس برانڈ کی ایمبیسیڈر اور عید کیمپین کا حصہ تھیں مگر اب وہ برانڈ سے منسلک نہیں ہیں۔ ۔برانڈ
مزید پڑھیے


دردانہ رحمن کے اعزازمیں تقریب، فنکاروں کی بھرپور شرکت

جمعرات 17 مارچ 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر) پاکستانی فلمی صنعت کی معروف اداکارہ دردانہ رحمن کے اعزازمیں تقریب پنجابی کمپلیکس میں ہوئی جس کا اہتمام بزم انجم رومانی پاکستان نے کیا تھا۔تقریب کے میزبان اور منتظم ڈاکٹرایم ابرار تھے ۔ صدارت سینئر ہدایتکار الطاف حسین نے کی۔ تقریب میں فن وثقافت اور علم وادب سے وابستہ شخصیا ت نے بھر پور شرکت کی۔ان میں اداکار عاصم بخاری ، راشد محمود ،حامد رانا،راحیلہ آغا،نادیہ علی ،ماہم رحمن، جرار رضوی ،اچھی خان، فراست بخاری ،پپی کلیار، ڈاکٹر کنول فیروز، ناصر،طاہر بخاری ،ٹھاکر لاہور ی ،شجرالدین ،اے آر گل،رفیق مغل ، علی عابدی اور دیگر شامل تھے ۔اس
مزید پڑھیے


کورویوگرافر وہاب شاہ کی دبئی ایکسپو میں شاندار پرفارمنس

جمعرات 17 مارچ 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف کریوگرافر ڈانسر ڈائریکٹر وہاب شاہ کی دبئی ایکسپو میں شاندار پرفارمنس کو شائقین نے خوب سراہا،صوفی تقریب کا انعقاد آسٹریلین حکومت کی جانب سے کیا گیا ، وہاب شاہ نے 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کی حکومت کی جانب سے دبئی ایکسپو میں صوفی نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے مجھے پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے کے لئے خصوصی دعوت دی گئی ۔ میں آسٹرلین حکومت کا شکر گزار ہوں کہ مجھے انہوں نے موقع فراہم کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ اپنی پرفارمنس سے دنیا بھر میں پاکستان کا
مزید پڑھیے



پاکستانی اداکارائیں نئے چیلنج کے بخار میں مبتلا

جمعرات 17 مارچ 2022ء
لاہور (کلچرل رپورٹر)سوشل میڈیا پر اس وقت نیا چیلنجGive me Some‘ زیر ِگردش ہے جسے متعدد صارفین کے بعد اب اداکارائیں بھی کر تی نظر آرہی ہیں شوبز انڈسٹری کی دو بڑی اداکارائوں کی جانب سے امریکی گلوکارہ بیونسے کی جانب سے دیا گیا چیلنج Give me Some کیا گیا ہے ۔ اداکارہ ماورہ حسین نے یہ چیلنج اپنے شوٹ کی ٹیم کے ساتھ کیا ہے جبکہ اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے یہ چیلنج اپنی دوستوں کے ہمراہ کیا گیا ہے ۔دونوں اداکارائوں نے یہ چیلنج بخوبی نبھایا ہے ۔اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں دونوں اداکاراؤں ماورہ اور
مزید پڑھیے


پاکستانی ٹک ٹاکر نے ’’گنگوبائی‘‘ کا روپ دھارلیا: ویڈیو وائرل

منگل 15 مارچ 2022ء
کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی ٹک ٹاکر لائبہ شاہ نے بھارتی فلم کے مشہور تاریخی کردار ’گنگو بائی‘ کا روپ دھار لیا ہے جسے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے ۔ٹک ٹاکر لائبہ شاہ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اْنہیں ہو بہو بھارتی ادکارہ عالیہ بھٹ پر فلمائے گئے مشہور کردار ’ گنگو بائی ‘ جیسے انداز میں دیکھا جا سکتا ہے ۔لائبہ شاہ نے ’گنگو بائی‘ کے روپ میں فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواری‘ کے مشہور ڈائیلاگ پر لِپسنگ بھی کی ہے ۔اس ویڈیو کو
مزید پڑھیے


لوگ ساس بہو کی کہانیاں ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں: صبا فیصل

منگل 15 مارچ 2022ء
کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنے تمام ڈراموں کو اچھی ریٹنگز ملنے کی وجہ بتادی ہے ۔ صبا فیصل نے کہا کہ پاکستان میں جتنے بھی لوگ ٹی وی دیکھتے ہیں وہ ساس اور بہو کی کہانیاں ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں۔اْنہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہر جگہ ایسے ہی مواد کو ترجیح دی جاتی ہے ‘۔اْنہوں نے کہا کہ اگر آپ کسی اور قسم کا مواد دکھاتے ہیں تو وہ ڈرامہ کامیاب نہیں ہوتا۔اْنہوں نے کہا کہ جتنے بھی مشہور ڈرامے ہیں سب کے سب ساس بہو کی کہانیوں پر مبنی
مزید پڑھیے


عالیہ بھٹ بننے کی کوشش، ہانیہ عامر تنقید کی زد میں آگئیں

منگل 15 مارچ 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا صارفین کا کہنا ہے وہ عالیہ بھٹ بننے کی کوشش کر رہی ہیں ہانیہ عامر نے نئی فلم ’’پردے میں رہنے دو‘‘ کے گانے پیلا رنگ کی تشہیر کی ۔گانے کی پروموشن کے لیے ہانیہ عامر نے کریم رنگ کی شلوار قمیص کا انتخاب کیا اور بالوں کا جوڑا بنائے ، سفید پھول لگائے کراچی کی سڑکوں مال میں خوب ہلا گلا کرتی نظر آئیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہانیہ عامر کے کریم رنگ کے لباس، کمر تک گہرا گلا اور بالوں میں پھول لگانے کو بھارتی
مزید پڑھیے


الحمرا آرٹس کونسل میں پنجاب کلچر ڈے کی تقریب کا انعقاد

منگل 15 مارچ 2022ء
لاہور (کلچرل رپورٹر) محکمہ اطلاعات وثقافت پنجاب کے زیر اہتما م الحمرا آرٹس کونسل میں پنجاب کلچر ڈے کی شاندار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری اطلاعات وثقافت راجہ جہانگیر انورتھے ۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے پنجاب کے ثقافتی دن کے موقع پر الحمراآنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔معروف فوک گلوکار سائیں ظہور کی پرفارمنس، گدا، لڈی، بھنگڑا، شاہد عباس نے میاں محمد بخش کا کلام پیش کیا۔ پگڑی، لاچہ،کھسہ،شلواز قمیض میں ملبوس اداکار پروگرام کا وقار بنے ۔ڈھول کی تھاپ پروایتی رقص بھنگڑا،ہیر،ماہیے ٹپے ،روایتی کھانے ،پنجاب کے کرافٹس کے سٹالز اور لوک
مزید پڑھیے








اہم خبریں