Common frontend top

اوریا مقبول جان


اب تبدیلی آئی تو پھر


پاکستان کے پہلے سویلین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر، ذوالفقار علی بھٹو کے اقتدار کا سورج بامِ عروج پر تھا اور ملک میں عقل و ہوش اور تحمل و بردباری کی خو میں پروان چڑھی ہوئی سیاسی قیادت آئے دن کے حکومتی مظالم اور بے رحمانہ ہتھکنڈوں کی وجہ سے مایوسی کے اتھاہ سمندر میں غرق ہوتی جا رہی تھی۔ ہر کوئی سمجھتا تھا کہ بھٹو نے چونکہ سول اور ملٹری بیوروکریسی کو اپنے ساتھ ملا لیا ہے، اس لئے اب وہ اس ملک میں اپنے خلاف اُٹھنے والی ہر آواز کو قوت کے ساتھ کچل کر رکھ دے گا اور
بدھ 24  اگست 2022ء مزید پڑھیے

اس جنگ سے دُور رہو

منگل 23  اگست 2022ء
اوریا مقبول جان
دُنیا ستتر سال بعد ایک دفعہ پھر ایک بڑی عالمی جنگ کی مکمل تیاریوں میں ہے۔ ایک دفعہ پھر ویسے ہی تقسیم ہو چکی ہے، جیسے فروری 1945ء کو تین فاتحین نے یوکرین کے علاقے کریمیا میں جمع ہو کر اسے آپس میں بانٹا تھا۔ یہ تینوں تھے، امریکی صدر روز ویلٹ، برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل اور سوویت یونین کا سر براہ جوزف سٹالن۔ ہٹلر اور اس کے اتحادی شکست کھا چکے تھے اور جنگ زدہ یورپ کو مالِ غنیمت کے طور پر تقسیم کیا جا رہا تھا۔ ملکوں کی بندر بانٹ کا فیصلہ بحرِ اسود کے خوبصورت شہر
مزید پڑھیے


عرب دُنیا: سزا سے کیوں نہیں نکلتی

جمعه 19  اگست 2022ء
اوریا مقبول جان
جس دن ہاشمی النسل کہلانے والے شریف ِ مکہ نے حجاز میں اپنے گھر کی کھڑکی سے بندوق نکال کر فائر کرتے ہوئے تیرہ سو سال سے قائم مسلمانوں کی مسلسل اجتماعی خلافت کی آخری علامت خلافت ِ عثمانیہ کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا تھا، اس دن سے لے کر آج تک پوری عرب دُنیا کو چین، اطمینان اور سکون نصیب نہ ہو سکا۔ یہ 10 جون 1916ء کا ایک گرم دن تھا۔ وہ عرب جن کے دلوں سے ہادیٔ برحق رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رنگ، نسل، زبان اور علاقے کی عصبیت ختم کر کے حجتہ
مزید پڑھیے


کیا یہ محب وطن ہیں؟

جمعرات 18  اگست 2022ء
اوریا مقبول جان
جس ملک کے فیصلہ ساز سیاست دان اور ان کی ٹیم میں موجود، عالمی سُودی مالیاتی نظام کے پروردہ معاشی ماہرین، ایک ایسا عوام دُشمن فیصلہ کریں جس کا کوئی جواز موجود نہ ہو، وہاں ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے خواب دیکھنا دیوانگی کے سوا کچھ نہیں۔ 15 اگست 2022ء کو دُنیا بھر میں خام تیل کی قیمتیں تقریباً چار ڈالر کم ہو گئیں۔ امریکی مغربی ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت پانچ فیصد گر کر 87.86 ڈالر فی بیرل ہوئی، جبکہ برطانوی برینٹ (Brent) کی قیمت بھی اتنے فیصد ہی گر کر 93.80 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔
مزید پڑھیے


ہمارا معاشی زوال اور ’’کور بین‘‘ معیشت دان

بدھ 17  اگست 2022ء
اوریا مقبول جان
پاکستان کی تباہی، بربادی، غربت و افلاس اور معاشی زوال کی وجوہات کا جائزہ لیں تو وہ تمام وجوہات صرف ایک فقرے میں سما جاتی ہیں، ’’ہمارے پالیسی سازوں کا احساس کمتری اور ’’جذبۂ حب الوطنی سے محرومی‘‘۔ اس ملک کی سیاسی اور فوجی قیادت جو بار بار اقتدار پر مسلّط رہی ہے، حکومت چلانے کے معاملے میں ان کا علم اور استعداد بہت محدود ہوتی ہے۔ سیاست دانوں کی تو اکثریت ہی نیم خواندہ اور جہالت کا پیکر ہوتی ہے۔ یہ لوگ اپنے چند خاندانی یا ذاتی مفادات کی تکمیل کے لئے میدانِ سیاست میں کودتے ہیں۔ میدانِ سیاست
مزید پڑھیے



فتح مبین اور عالمی تنہائی کا سال

منگل 16  اگست 2022ء
اوریا مقبول جان
عالمی طاقتوں کے وہ تمام اندازے جو انہوں نے 7 اکتوبر 2001ء کو افغانستان میں داخل ہوتے ہوئے لگائے تھے، میرے اللہ نے غارت کر دیئے۔ اس نے اپنی اس سنت کو ایک بار پھر زندہ کیا، جس کا اعلان اللہ نے قرآنِ پاک میں یوں فرمایا ہے، ’’بار ہا ایسا ہوا ہے کہ ایک قلیل گروہ اللہ کے اذن سے ایک بڑے گروہ پر غالب آ گیا‘‘ (البقرہ: 249)۔ گیارہ ستمبر کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے دن سے لے کر سات اکتوبر تک کے ستائیس دن، غصے، انتقام، دھونس، لالچ، ترغیبات اور عالمی برادری کے وسائل جمع
مزید پڑھیے


اب ٹھوکر کھائی تو …

جمعه 12  اگست 2022ء
اوریا مقبول جان
پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ کے مہلک اور بدترین اتحاد اور گٹھ جوڑ وہ تھے جو اسٹیبلشمنٹ اور شکست خوردہ سیاسی پارٹیوں کے درمیان ہوئے۔ عوامی مقبولیت سے محروم یہ سیاسی پارٹیاں بھان متی کے کنبے کی طرح ایک مقبول لیڈر یا سیاسی پارٹی کے خلاف ہمیشہ متحد ہو جاتیں اور اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر اپنے تعصب اور نفرت کی بندوق رکھ کر چلاتیں۔ بدقسمتی یہ ہے کہ دونوں اپنے اس مذموم گٹھ جوڑ کو قومی سلامتی، ملکی بہتری اور عظیم تر قومی مفاد کے خوشنما غلاف میں لپیٹ کر میدانِ عمل میں اُترتے، اور ان کے ہاتھ میں بے
مزید پڑھیے


اب ٹھوکر کھائی تو …

جمعرات 11  اگست 2022ء
اوریا مقبول جان
تخلیقِ پاکستان سے لے کر اب تک ہم عالمی طاقتوں کی کشمکش سے باہر نہیں نکل سکے۔ ہم جغرافیے کے وہ قیدی ہیں جن کی رہائی ممکن ہی نہیں۔ ہمیں ایک بدترین اور سازشی ہمسایہ ’’بھارت‘‘ کی صورت ملا ہے اور ’’سونے پر سہاگہ‘‘ یہ کہ ہمیں ہمیشہ ذاتی مفادات کے لالچ میں ڈوبی ہوئی قیادتیں میسر آئیں، جنہوں نے ملکی مفادات کا بار بار سودا کیا اور بار بار اس مملکتِ خداداد پاکستان کی آزادی، حرّیت، استحکام، یہاں تک کہ مستقبل پر بھی گہری ضرب لگائی۔ پہلی جنگِ عظیم کے بعد دُنیا کے نقشے پر اُبھرنے والی قومی ریاستوں
مزید پڑھیے


رہائی دے بھی اب اس عہدِ کربلا سے مجھے

منگل 09  اگست 2022ء
اوریا مقبول جان
کربلا اور سیدنا امام حسین علیہ السلام، گزشتہ چودہ سو سال سے پوری اُمت کے لیے طاغوت کے خلاف مظلوم کی صدائے بلند کا ایک ایسا استعارہ ہیں کہ نہ صرف مسلم دُنیا بلکہ پورے عالمی ادب میں اس کی جھلک نظر آتی ہے۔ سقراط کا زہر کا پیالہ، سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی صلیب اور سیدنا امام حسین ؑ کا میدانِ کربلا، یہ تینوں تشبیہات دُنیا بھر کی تحریروں میں بظاہر ظلم برداشت کر کے، اس وقتی شکست کے باوجود بھی، رہتی دُنیا تک جیت کی علامت ہیں۔ اس پوری کیفیت کو میرے مرحوم دوست اور اپنے عہد کے
مزید پڑھیے


ہو نہ جائے آشکارا شرعِ پیغمبر کہیں

جمعه 05  اگست 2022ء
اوریا مقبول جان
کابل شہر کے بیچوں بیچ، جادۂ شہید کے اطراف میں شیر پور کا خوبصورت علاقہ ہے، جس میں کابل کے امراء اور اشرافیہ رہائش رکھتے ہیں۔ اس علاقے کے ساتھ شہر نو پارک ہے جہاں ایک زمانے میں مر دو زن، روح پرور مناظر سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ’’قصرِ بختاور‘‘ کے شاپنگ مال اور ’’ہمیشہ بہار شنواری ریسٹورنٹ‘‘ میں خوش گپیوں میں مصروف نظر آتے تھے۔ اس علاقے سے تھوڑی ہی دُور ایوانِ صدارت ہے، لیکن شیر پور کے بالکل پڑوس میں کینیڈا، ناروے اور تاجکستان کے سفارت خانے ہیں۔ شیر پور کے ایک چار منزلہ مکان کی
مزید پڑھیے








اہم خبریں