Common frontend top

خالد ایچ لودھی


حکومت جاتی ہے تو جائے مگر…!


جون ایلیا کہتے ہیں: غلط بات پر تیری جو واہ کریں گے وہی لوگ تجھے تباہ کریں گے اس پر اب غور کرنے کی ضرورت ہے ۔خاص طور پر ہمارے پالیسی ساز بڑوں کو اور خود ہمارے عوامی نمائندوں کو جو کہ عوام کی نمائندگی اور ان کی خدمت کا دعویٰ تو کرتے یں مگر وہ اپنے ذاتی مفادات کی خاطر ہر وہ کام کرتے ہیں کہ جس سے ان کے ذاتی کاروبار میں ترقی ہو اب یہ حقیقت تسلیم کر لینے کی ضرورت ہے کہ ہماری پوری پارلیمنٹ میں ہر طرح کے مافیاز نے اپنی گرفت مضبوط بنا رکھی ہے ۔قومی اداروں
جمعرات 27 مئی 2021ء مزید پڑھیے

اسرائیل دہشت گرد ریاست

بدھ 19 مئی 2021ء
خالد ایچ لودھی
غزہ میں اسرائیل کی بربریت اور وحشیانہ جارحیت نے ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے۔ اس موقع پر بین الاقوامی برادری اور مسلم امہ کی بے حسی بھی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ نہتے فلسطینی اپنا دفاع پتھروں سے کر رہے ہیں جبکہ اسرائیلی گولہ بارود‘ ٹینک اور جنگی جہاز ان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں یہ تمام مناظر پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ اسرائیلیوں کا یہ اقدام جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے۔ اسرائیلی ٹینک غزہ میں داخل ہونے کے لیے تیار کھڑے ہیں اور ابھی تک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا باضابطہ اجلاس
مزید پڑھیے


این آر او سے این آر اوتک

جمعرات 13 مئی 2021ء
خالد ایچ لودھی
یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا کہ جب تک موجودہ نظام برقرار ہے۔ اس نظام کے ہوتے ہوئے جب بھی احتساب کا عمل شروع ہو گا سیاستدان اور عوامی نمائندے بیمار پڑ جائیں گے اور پھر ان کی بیماری کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ہوتا۔ یہ علاج کروانے لندن اور دوبئی جاتے ہیں موجودہ نظام کے ہوتے ہوئے حقیقی قیادت بھی ابھر کر سامنے نہیں آ سکتی اور نہ ہی نچلی سطح سے قیادت کے ابھرنے کے مواقع میسر ہونگے یہ سب غیر جماعتی انتخابات کے ثمرات ہیں کہ جس کے تحت 1985ء میں عام انتخابات کروائے
مزید پڑھیے


ایک وہ وقت تھا

اتوار 09 مئی 2021ء
خالد ایچ لودھی
برطانیہ میں برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ(BFI)کا شعبہ نیشنل آرکائیو ARCHIVE دنیا کا سب سے بڑا فلم آرکائیو ہے جو نیشنل فلم لائبریری کے نام سے 1935ء میں قائم ہوا تھا۔1992ء تک یہ نیشنل فلم آرکائیو ہی رہا لیکن پھر بعد میں 2006ء میں اسے نیشنل آرکائیو بنا دیا گیا اب اس آرکائیو میں دنیا بھر کی تاریخی اور نایاب فلمیں جن میں اب ٹی وی کی دستاویزی فلمیں اور دیگر پروگرام شامل ہیں بھاری تعداد میں یہاں موجود ہیں۔ قیام پاکستان کے بعد یکم فروری 1961ء کو برطانوی ملکہ الزبھ دوم اور ان کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا
مزید پڑھیے


تبدیلی کیوں نہ آ سکی!

بدھ 05 مئی 2021ء
خالد ایچ لودھی
اب خود وزیراعظم عمران خان اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں نے انتخابی ٹکٹ غلط لوگوں کو دیئے اور وزارتیں بھی غلط لوگوں کے حوالے کر دیں‘ اگر دیکھا جائے تو اس وقت وزیروں‘ مشیروں اور ترجمانوں کی ایک فوج خاں صاحب نے اپنے گردجمع کر رکھی ہے‘ ان کے اقتدار کا آدھا سفر پورا ہوا اور باقی ماندہ سفر اب آنے والے الیکشن کی تیاری اور اسی ضمن میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں ہی گزر جائے گا‘ اس اقتدار کے عرصے میں سیاسی استحکام کو برقرار رکھنا ضروری ہو گا ورنہ یہ اقتدار کسی بھی
مزید پڑھیے



لوٹ کھسوٹ کا نظام!

اتوار 02 مئی 2021ء
خالد ایچ لودھی
اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی قوت پاکستان میں جو نظام رائج ہے اس میں کرپشن مسلسل جیت رہی ہے اور قانون ہار رہا ہے یہ نظام اپنا رنگ دکھا رہا ہے پورا معاشرہ اسی نظام کے تابع ہے پوری قوم اس کا خمیازہ بھگت رہی ہے۔ قومی خزانہ لوٹا گیا۔ کسی نے کیا کر لیا‘بیورو کریسی میں اعلیٰ عہدوں پر من پسند افسران کو میرٹ سے ہٹ کر تعینات کیاگیا،ان افسران کے ’’کلے‘‘ خود حکمرانوں نے مضبوط بنائے تو پھر تبدیلی کس طرح آئے گی؟ ہر کسی کا کلہ مضبوط ہے پارلیمنٹ‘ سینٹ اور صوبائی اسمبلیاں کام تو
مزید پڑھیے


پاکستان کے حکمران اور غیر ملکی طاقتیں

بدھ 28 اپریل 2021ء
خالد ایچ لودھی
ہائوس آف شریف ایک طویل عرصہ تک پاکستان میں حکمرانی کرتا رہا ہے۔ اس پورے عرصے میں اس خاندان نے اپنے اقتدار او ذاتی کاروبار کو مضبوط بنانے میں جس طرح غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ اپنے روابط قائم کئے یہ پاکستانی تاریخ کا حصہ ہیں۔ یہ خاندان ماضی میں سعودی عرب کے شاہی خاندان کی مدد سے جس طرح پاکستان سے سعودی عرب گیا، اس وقت کیا شرائط طے ہوئیں؟ ۔ تمام مقدمات وقتی طور پر ختم کر کے کرپشن کے تمام مقدمات بھی داخل دفتر کر دیئے گئے، یہ سب کچھ پاکستان کے اندرونی معاملات میں برادر
مزید پڑھیے


قومی اداروں کی تشکیل اور ان کی کارکردگی

جمعرات 22 اپریل 2021ء
خالد ایچ لودھی
افواج پاکستان واحد ادارہ ہے کہ جس میں ڈسپلن اور اعلیٰ کارکردگی کا معیار مثالی ہے۔ اس ادارے کا اپنا احتساب کا نظام ہے اور پھر میرٹ اور قابلیت اس ادارے کی اولین ترجیح ہوتی ہے اسی بنا پر آج افواج پاکستان کو دنیا کی بہترین فورسز میں شمار کیا جاتا ہے۔ افواج پاکستان کا منظم اور مضبوط ادارہ ریاست پاکستان کے دیگر اداروں کے لئے مثال ہے۔ سویلین ادارے اگر اس ادارے کے ڈسپلن اور میرٹ کی پالیسی کو اپنائیں تو پاکستان ہر سطح پر اپنا مقام بلند کر سکتا ہے کرپشن کا خاتمہ من پسند افسران کی
مزید پڑھیے


عمران خان ہی کی مخالفت کیوں!

هفته 17 اپریل 2021ء
خالد ایچ لودھی
چلیے مان لیا کہ ان کی ٹیم اچھی نہیں‘ ان سے حکومتی کارکردگی بہتر نہ ہو سکی‘ ان کا دور حکومت معاشی بدحالی‘ بے روزگاری اور مہنگائی ختم کرنے میں ناکام رہا؟، ایسا کیوں ہوا؟ یقینا اس کی بھی وجوہات ہیں۔ جب تک ملکی معیشت اچھی نہ ہو نہ تو حکومت کے ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچ پاتے ہیں اور پھر نہ ہی روزگار کے مواقع میسر آتے ہیں۔ ملک میں سیاسی استحکام بھی بہت بڑا کردار ادا کرتا ہے‘ موجودہ حکومت کی دو اڑھائی سال کی کارکردگی اپنی جگہ پر یقینا اہم ہے لیکن اصل حقیقت یہ
مزید پڑھیے


لائلپور کا گھنٹہ گھر اور ہماری جمہوریت!

منگل 13 اپریل 2021ء
خالد ایچ لودھی
پاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد (لائلپور) کے آٹھ بازاروں کے عین وسط میں گھنٹہ گھر موجود ہے۔ کچہری‘ چنیوٹ بازار‘ جھنگ بازار‘ منٹگمری بازار‘ بھوانہ بازار‘ ریل بازار‘ کارخانہ بازار اور امین پور بازار یعنی جس بازار سے بھی گزریں گھنٹہ گھر چوک ٹھیک وسط ہی میں موجود نظر آئے گا۔ پاکستان کی تمام کی تمام سیاسی جماعتیں سوائے جماعت اسلامی کو چھوڑ کر خاندانی اجارہ داری اور شخصی آمریت کے شکنجے میں جکڑی ہوئی ہیں حتیٰ کہ ان جماعتوں میں سیکنڈ لائن کی قیادت تک کو بھی ابھرنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔ قومی سطح پر فعال رہنے والی
مزید پڑھیے








اہم خبریں