Common frontend top

خالد ایچ لودھی


ہمارے عوامی نمائندے…؟


پاکستان کے پارلیمانی نظام حکومت میں ایوان بالا(سینیٹ آف پاکستان) اور پھر ایوان زیریں(قومی اسمبلی) کے علاوہ صوبائی اسمبلیاں اس وقت کام کر رہی ہیں ان میں قانون سازی کتنی ہوتی ہے؟ عوام کے مسائل پر کتنی بحث ہوتی ہے یہ بھی ہمیں معلوم ہے۔ ان ایوانوں میں ہمارے اور آپ کے نمائندوں کی کارکردگی گزشتہ 30اور 40سال سے جو رہی ہے اس پورے عمل میں یہ حقیقت بڑی واضح طور پر کھل کر سامنے آ رہی ہے کہ ان ایوانوں میں ہمارے نمائندے اپنا سرمایہ، اپنی دولت خرچ کر کے اپنی جگہ بناتے ہیں اور پھر خوب لوٹ مار
بدھ 17 فروری 2021ء مزید پڑھیے

حکومت برطانیہ کیلئے لمحہ فکریہ!

بدھ 10 فروری 2021ء
خالد ایچ لودھی
برطانیہ میں لاکھوں کی تعداد میں پاکستانی تارکین وطن آباد ہیں جن میں کثیر تعداد برطانوی اداروں میں کلیدی عہدوں پر فائز ہے۔ برطانوی معیشت کو مضبوط بنانے میں پاکستانیوں کا اپنا ایک منفرد کردار ہے جس کا اعتراف خود برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران کر چکے ہیں۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ پاکستانیوں کی بھاری اکثریت ان خاندانوں پر مشتمل ہے جوکہ اپنی سرزمین صرف اس بنا پر چھوڑ کر برطانیہ آئے جوکہ اپنے ہی ملک میں ناانصافی‘ اقربہ پروری اور پھر سیاست میں چند خاندانوں کی اجارہ داری سے تنگ آ کر یہاں آباد ہو گئے۔ یہ خاندان اب
مزید پڑھیے


کیسی اپوزیشن‘ کس کے خلاف اتحاد؟

پیر 06  اگست 2018ء
خالد ایچ لودھی
2018ء کے قومی انتخابات کے بعد پاکستان میں نئی حکومت بننے جا رہی ہے اس کے ساتھ ہی ملک میں اپوزیشن کا متحدہ محاذ بھی بن گیا ہے اس اتحاد میں زیادہ تر وہ لوگ ہیں جو کہ ان انتخابات میں بری طرح شکست کھا کر اپنا پارلیمانی وجود گنوا بیٹھے ہیں متحدہ اپوزیشن کے قیام کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ دھاندلی تو یقینا ہوئی ہے لیکن اس بار دھاندلی کسی اور نے نہیں بلکہ خود ووٹرز نے کی ہے ان ووٹرز نے نہ صرف اپنا بلکہ اپنے بچوں کا مستقبل بچانے کی
مزید پڑھیے


عمران خان کی دل کی باتیں

پیر 30 جولائی 2018ء
خالد ایچ لودھی
قیام پاکستان سے قبل برکی اور لودھی خاندان جالندھر کے علاقے دھوگڑی اور بستی پٹھاناں میں آباد تھے۔ بنیادی طور پر یہ خاندان پٹھان ہیں۔ ان خاندانوں کی آپس میں رشتہ داریاں تھیں، اس پٹھان قبیلے کے بیشتر لوگوں نے نیازی قبیلے کے ساتھ بھی خاندانی رشتہ داریاں قائم کر رکھی تھیں۔ نیازی قبیلے کو نیازی آف میانوالی کہا جاتا تھا۔ برکی خاندان سے عمران خان کا گہرا تعلق ہے یعنی عمران خان کی والدہ محترمہ برکی اور والد محترم نیازی تھے۔ ان خاندان کے لوگ زیادہ تر فوج اور سول سروس میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے۔ اب بھی
مزید پڑھیے


ممکنہ مخلوط حکومت کے امکانات

بدھ 25 جولائی 2018ء
خالد ایچ لودھی
آج انتخابات کا دن ہے اب زمینی حقائق بتا رہے ہیں کہ قومی انتخابات کے نتائج کے بعد ملک میں ممکنہ طور پر مخلوط حکومت ہی کے امکانات زیادہ نظر آ رہے ہیں پارلیمنٹ میں 342 کی تعداد ہوتی ہے جبکہ کسی بھی سیاسی جماعت کو سادہ اکثریت حاصل کرنے کے لیے 137ممبران درکار ہونگے موجودہ حالات میں کوئی بھی سیاسی جماعت اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ اکیلے حکومت سازی کر سکے معلق پارلیمنٹ کا وجود خود کمزور حکومت کا باعث بنے گا یہ ملک کی بدقسمتی ہو گی کیونکہ غیر ملکی طاقتیں پاکستان میں کمزور حکومت کے قیام
مزید پڑھیے



ذوالفقار علی بھٹو کی تقاریر اور موجودہ سیاسی منظر نامہ

جمعرات 19 جولائی 2018ء
خالد ایچ لودھی
قومی انتخابات کو اب صرف چند روز باقی رہ گئے ہیں پورے ملک میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور امیدواروں کی عوامی رابطہ مہم بھی جاری ہے اس کے ساتھ یہ پورا ملک اندوہناک واقعات کی وجہ سے سوگ کی کیفیت میں ہے دہشت گردی کے خدشات ایک بار پھر پورے ملک میں غیر یقینی کی صورت حال پیدا کر رہے ہیں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پاکستان کے سیاسی مستقبل پر وار کرنے کی گہری سازش کا نتیجہ ہیں سانحہ مستونگ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ بلوچستان میں سرحد پار سے در اندازی کے
مزید پڑھیے


پارک لین (لندن) سے اڈیالہ جیل (راولپنڈی) تک

پیر 16 جولائی 2018ء
خالد ایچ لودھی
پاکستان کے عوام گزشتہ ستر سالوں سے دعائیں کر رہے تھے عوام کی یہ آرزو پوری ہوگئی کہ قانون امیر و غریب، طاقت ور اور کمزور کے لیے یکساں نافذ ہو۔ اس قانون کا اطلاق صرف غریب اور پسماندہ طبقات تک ہی محدود نہ ہو، اب انصاف ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے جس کی ایک جھلک 13 جولائی کو پوری قوم نے دیکھی۔ وہی لاہور ایئرپورٹ جس جگہ ہائوس آف شریف کے پروٹوکول اور استقبال کے لیے وزیراعلیٰ سے لے کر چیف سیکرٹری اورآئی جی تک قطار میں کھڑے رہتے تھے، اس روز حکومت پاکستان کے سرکاری اہلکاروں نے میاں
مزید پڑھیے


برطانیہ سے وی آئی پی مجرموں کی پاکستان واپسی

جمعه 13 جولائی 2018ء
خالد ایچ لودھی
28جولائی 2017ء کو میاں نواز شریف نااہل قرار پائے تھے اب فاضل احتساب عدالت نے اپنے فیصلے میں ’’مجھے کیوں نکالا؟‘‘ کا جواب دے دیا ہے یہ 174صفحات پر مشتمل فیصلہ ہے جو کہ فاضل احتساب عدالت نے دیا ہے قومی احتساب آرڈیننس کی دفعات کے تحت میاں نواز شریف‘ مریم نواز اور (ر) کیپٹن صفدر کو مجرم قرار دیا گیا ہے ان وی آئی پی مجرموں کو جو سزائیں ہوئی ہیں ان کی تفصیل اب ہر کسی کو معلوم ہے اس کے علاوہ دیگر وی آئی پی مجرم حسن نواز‘ حسین نواز اور میاں صاحب کے سمدھی اسحاق ڈار
مزید پڑھیے


پاکستان میں مثالی احتساب کا آغاز

منگل 10 جولائی 2018ء
خالد ایچ لودھی
پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک باب ختم ہوا چاہتا ہے۔ جنرل ضیاء الحق کی سرپرستی میں میاں نوازشریف کو پاکستان کی سیاست میں اتارا گیا تھا جنرل ضیاء الحق نے یہ تک کہہ دیا تھا کہ میری عمر بھی میاں نوازشریف کو لگ جائے اور پھر یہ بھی کہا تھا کہ میاں نوازشریف کا ’’کلہ‘‘ مضبوط ہے اس طرح ہائوس آف شریف سیاست کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اپنے بزنس امپائر کو بھی فروغ دیتا چلا گیا، اس خاندان کے ہر فرد نے اپنے اپنے طور پر مختلف سیکٹرز میں انڈسٹریاں لگائیں، دیکھتے ہی دیکھتے یہ خاندان ماضی کے بائیس
مزید پڑھیے


ہائوس آف شریف کا’’پیرس‘‘ ڈوب گیا

جمعه 06 جولائی 2018ء
خالد ایچ لودھی
قدرت بھی اب ہائوس آف شریف کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ لاہور میں بارش کیا ہوئی کہ اس بارش نے خادم اعلیٰ کے 10سالہ ترقی یافتہ دور کی چند گھنٹوں میں قلعی کھول کر رکھ دی لاہور شہر میں کشتیاں چلا کر لاہوریوں کو محفوظ مقامات پر لے جایا گیا۔ شہر لاہور کی معروف ترین شاہراہ مال روڈ پر لاہور ہائی کورٹ کی بلڈنگ اور جنرل پوسٹ آفس کے سامنے زمین دھنسنے سے سڑک پر خاصا بڑا گڑھا پڑ گیا یہ وہ جگہ ہے جس کو بتایا جا رہا ہے کہ اس جگہ سے اورنج ٹرین کا زیر زمین
مزید پڑھیے








اہم خبریں