Common frontend top

خاور نعیم ہاشمی


ایک خط ، من وعن


(شوکت مہر صاحب ایک سینئر وکیل، قانون دان ،مفکر اور دانشور ہیں، انہیں صرف تاریخ سے ہی نہیں، شعر و ادب ، موسیقی اور سیاست سے بھی گہرا لگاؤ ہے۔ پیانو بڑا زبردست بجاتے ہیں، بہت بے باک اور جی دار دوست ہیں۔ دنیا بھر سے معلومات کے ذخیرے ان کے پاس ہیں، حالات حاضرہ پر گہری نگاہ رکھتے ہیں، شوکت مہر صاحب نے ہمیں ایک مکتوب بھجوایا ہے جسے ہم آج کے کالم میں من و عن شائع کر رہے ہیں) ٭٭٭٭٭ 1973ء میں جب عرب، اسرائیل جنگ دیوار پر لکھی جا چکی تھی۔ جنگ سے پہلے ایک امریکی
بدھ 21  اگست 2019ء مزید پڑھیے

کہیں دیر نہ ہو جائے

اتوار 18  اگست 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ کو بھارتی اکائی ڈیکلیئر کرنے کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس سولہ اگست کو ہوا، ایک دن پہلے سلامتی کونسل کی خاتون صدر(جو کہ اقوام متحدہ میں پولینڈ کی سفیر ہیں) کا ایک بیان میری نظروں سے گزرا جس نے مجھے چونکا کر رکھ دیا ، ان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لئے جانے کا امکان ہے، سلامتی کونسل در اصل دنیا کے پانچ طاقت ور ترین ممالک، امریکہ، چین، برطانیہ،روس اور فرانس کے گٹھ جوڑ کا نام ہے، سلامتی کونسل
مزید پڑھیے


اداس بکرے کی قربانی

جمعه 16  اگست 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
مجھے وہ پہلی ہی نظر میں بھا گیا تھا، بہت خوبصورت، بہت معصوم، زیادہ بھاؤ تاؤ کئے بغیر ہی اس بکرے کو قربانی کے لئے خرید لیا۔ مجھے بکرے کی تلاش میں منڈی جانے کا تردد نہیں کرنا پڑا تھا۔ بیوپاری ہمارے گھر کے قریب ہی مل گیا تھا، میں نے رقم کی ادائیگی کے بعد بکرے کی رسی اپنے ہاتھ میں پکڑی اور پیدل ہی گھر کی جانب چل پڑا۔ زیادہ سے زیادہ ایک فرلانگ کا فاصلہ بکرے نے بڑے سکون سے دوست کی طرح طے کیا۔ گھر کے دروازے پر پہنچ کر اسے اندر داخل کرنے کی بھی
مزید پڑھیے


زندگی اے زندگی

اتوار 11  اگست 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
بجائے اس کے کہ میں مقبوضہ کشمیر کو بھارتی اکائی میں شامل کرنے کے شرمناک اقدام پر بلوائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی پر کچھ لکھوں، مناسب ہے کہ آپ کو مقبوضہ کشمیر کے ایک نوجوان شاعر کے جذبات سے روشناس کرادوں، نوجوان کشمیری شاعر کا یہ کلام کئی سال پرانا ہے اورآج کل انٹر نیٹ پر اسے خوب پذیرائی مل رہی ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت بہتر سال تک کیا کیا مظالم ڈھاتا رہا؟ یہ شاعری اس کی ہو بہو تصویر ہے، اگر میں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے تصویر کشی کی تو ڈرتا
مزید پڑھیے


ماڈلنگ کو بھی مہنگائی مار گئی

جمعه 09  اگست 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
کسی زمانے میں بچے بڑے ہو کر ڈاکٹر، وکیل یا انجینئر بننے کے خواب دیکھا کرتے تھے، اور ایسے ہی خواب اپنے بچوں کے لئے ان کے والدین چنا بھی کرتے تھے، پھر سن دو ہزار دو کے بعد بچوں اور نوجوانوں کے لئے برقی صحافت پسندیدہ ترین کیرئیر بن گیا‘ ٹی وی جرنلزم نے جہاں کئی اینکرز اور صحافیوں کو مالا مال کیا وہیں سب سے بڑی لاٹری نکلی کمرشل اشتہارات کیلئے کام کرنے والی ماڈل گرلز کی، اس لاٹری میں حصہ وصول کیا ماڈلنگ کرنے والے لڑکوں نے بھی، مگر بہت زیادہ نہیں۔ ماڈلنگ آج سینکڑوں،
مزید پڑھیے



1947ء کی جنگ کشمیر

بدھ 07  اگست 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
بھارت اپنی خباثت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لداخ، جموں اور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرکے اسے اپنی اکائی بنا چکا ہے، 15اگست تک اور خطرناک خبریں بھی سامنے آ سکتی ہیں، خدشہ یہ ہے کہ دوسرے مرحلے میں کشمیر سے کشمیریوں کو بے وطن کر دیا جائیگا، کشمیر کی جنگجو، دلیر بچیوں کے اغوا اور انہیں غائب کرنے کا عمل شروع ہوگا، بچوں، بوڑھوں اور جوانوں کا قتل عام ہوگا،جو بچ جائیں گے انہیں دیس نکالا دے دیا جائے گا، مجھے اس ساری صورتحال میں شہباز شریف کی یہ بات انتہائی معنی خیز لگی کہ امریکی
مزید پڑھیے


ایک یادگار تھپڑ اور جوابی حملہ

اتوار 04  اگست 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
ایک سینئیر موسٹ اور بین الاقوامی شہرت کی حامل خاتون فیشن ڈیزائنر کی والدہ کسی زمانے میں فلموں میں چھوٹے موٹے رول کیا کرتی تھیں ، میں نے اس خاتون کو پہلی بار1968ء میں باری اسٹوڈیوز میں دیکھا , وہ فلور فائیو میں ایک گھنٹہ دورانیہ کی ڈاکومنٹری فلم ،، مقدس امانت ،، میں ایک معمولی سے رول کے لئے بلوائی گئی تھیں ، اس مزدور فنکارہ کی دس بارہ سال کی بیٹی بے بی بھی اسی فلم میں ایک اہم رول ادا کر رہی تھی،میرا کردار اس فلم میں مرکزی نوعیت کا تھا، رنگیلا میرے باپ
مزید پڑھیے


ریشماں کا نیا خاندانی پس منظر

جمعه 02  اگست 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
عرصہ دراز کے بعد دوستوں کے ساتھ پہاڑوں اور سمندروں کی سیر کا موقع ملا، ذوالقرنین اور نعیمہ میاں بیوی ہیں اور دوستوں کے دوست، انہیں احمد فراز، منیر نیازی، اجمل نیازی، جاوید قریشی جیسی شخصیات کی مستقل میزبانی کا اعزاز بھی حاصل ہے، ان کے گھر کا دروازہ کبھی دوستوں کیلئے بند نہیں دیکھا، آپ جب بھی ان کے گھر جائیں نعیمہ کو ہمیشہ باورچی خانے میں پہلے سے موجود مہمانوں کیلئے کھانا تیار کرتے ہوئے دیکھیں گے، ان کے اکلوتے بیٹے غالب اقبال کا نام بھی احمد فراز صاحب نے رکھا تھا، ان کے حلقہ احباب میں زندگی
مزید پڑھیے


اعتراف جرم جان بخشی کی ضمانت نہیں ہوتا

اتوار 28 جولائی 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
وزیر اعظم جناب عمران خان کے،، کامیاب ترین،، دورہ واشنگٹن کے بعد پتہ نہیں کیوں مجھے پرویز مشرف کے دور کا وہ سنسنی خیز واقعہ یاد آ گیا جب ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو جبری طور پر پاکستان ٹیلی ویژن کی عمارت میں لے جایا گیا تھا، انہیں لکڑی کی ایک کرسی پر بٹھایا گیا، ان کے ہاتھ میں ایک کاغذ تھمایا گیا تھا، انہیں حکم تھا کہ اس پر جو لکھا ہے وہ انہوں نے کیمروں کے سامنے بولنا ہے، پھر کیمرے آن ہوتے ہیں پی ٹی وی کا اسٹوڈیو روشنیوں سے منور ہوجاتا ہے اور ہمارے
مزید پڑھیے


محبوبائیں اور جلد باز عاشق

جمعه 26 جولائی 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
ہمارے’’محبوب ‘‘ وزیر اعظم عمران خان بے شمار ذاتی تجربات کے باوجود شاید اس فلسفے پر ادراک نہ رکھتے ہوں کہ چاہے دنیا کا کوئی بھی خطہ ہو، ہر جگہ محبوبائیں گرم جوش عاشقوں کو تو برداشت کر لیتی ہیں، جلد باز عاشقوں کو قبول نہیں کرتیں، محبوبائیں ہمیشہ جلد باز عاشقوں سے دنوں میں چھٹکارا حاصل کر لیتی ہیں، لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ کے ،،کامیاب ترین،، دورے کے باوجود عمران خان ’’خالی ہاتھ‘‘واپس لوٹے ہیں۔ آپ پوچھیں گے کہ’’خالی ہاتھ‘‘ واپس لوٹنے سے کیا مراد ہے؟آپ نے بھی تو دیکھا ہوگا ماضی میں جب بھی کوئی
مزید پڑھیے








اہم خبریں