نیوٹریشن
میں ذہنی دبائو اور بے چینی کا شکار رہتی ہوں،کیا غذا میری اس کیفیت کو کنٹرول کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے؟(فوزیہ ،ملتان)
خوشی کا احساس جگانے والا ہارمون ’’سیروٹونن‘‘کہلا تا ہے،آپ یہ سن کر حیران ہو ں گی کہ اس کی ستر فیصد پیداوار معدے سے مقعد میں جانے والی آنت میں ہو تی ہے۔لہٰذا اگر آپ خوش اور ریلیکس رہنا چاہتی ہیں تو ضروری ہے کہ آپ اپنے معدے کی صحت کا خیال رکھیں۔اس کیلئے ان ٹپس پر عمل کریں۔
اس بات کی یقین دہانی کر لیجئے کہ آپ کا جسم پانی کی کمی کا شکار نہ ہو،زیادہ
مزید پڑھیے