BN

خواتین



سردیوں میں گھر کو گرم رکھنے کے طریقے

اتوار 27 جنوری 2019ء

سردیوں کا آغازہوچکاہے،ہمارے ہاں جہاں موسم گرما شدیدترہوتا ہے وہیں موسم سرما بھی کچھ کم نہیں ہوتا۔ گھرکوگرم رکھنے کے لئے جدیددور کے ماہرین تعمیرات اور صارفین دوران تعمیرہی سائنسی بنیادوں پرتوانائی کی بچت پرتوجہ دیتے ہیں جس سے سردویوں میں گھرکوگرم اورگرمیوں میں ٹھنڈا رکھنا آسان ہوتا ہے۔

شاخ تراشی کریں

اگر آپ کے گھر میں درخت اور بیل بوٹے وغیرہ ہیں تو خزاں کی آمد کے ساتھ ہی شاخ تراشی ضرورکریں۔ اس طرح آپ خزاں کی وجہ سے گرتے پتوں کو بار بار صاف کرنے سے نجات حاصل کریں گے۔ اور سردیوں میں چونکہ سائے کی ضرورت نہیں ہوتی، اس
مزید پڑھیے


رنگت نکھارنے کے آزمودہ ٹوٹکے

اتوار 27 جنوری 2019ء

 

 

دودھ سے حسن کا انوکھا نکھار:سب سے پہلے دودھ سے شروع کرتے ہیں جس کو پیتے وقت اگر آپ سنت کی نیت کرلیں تو وہ ثواب کا ثواب اور فائدہ الگ سے ملے گا۔ جب آپ کے گھر میں دودھ آئے تو گرم کرنے سے پہلے اس کے اوپر کریم کی ہلکی سی تہہ ہوتی ہے اگر آپ کچھ دیر کے لئے اس کو فریج میں رکھ دیں گی تو وہ مزید ٹھنڈی ہو کر اوپر آجائے گی آپ اس کو اوپر سے اتار کر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور پھر کرشمہ دیکھیں چند ہی دنوں میں آپ کی
مزید پڑھیے


رنگت نکھارنے کے آزمودہ ٹوٹکے

اتوار 27 جنوری 2019ء

 

 

دودھ سے حسن کا انوکھا نکھار:سب سے پہلے دودھ سے شروع کرتے ہیں جس کو پیتے وقت اگر آپ سنت کی نیت کرلیں تو وہ ثواب کا ثواب اور فائدہ الگ سے ملے گا۔ جب آپ کے گھر میں دودھ آئے تو گرم کرنے سے پہلے اس کے اوپر کریم کی ہلکی سی تہہ ہوتی ہے اگر آپ کچھ دیر کے لئے اس کو فریج میں رکھ دیں گی تو وہ مزید ٹھنڈی ہو کر اوپر آجائے گی آپ اس کو اوپر سے اتار کر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور پھر کرشمہ دیکھیں چند ہی دنوں میں آپ کی
مزید پڑھیے


بات کہنے سے ڈرتی ہوں

پیر 21 جنوری 2019ء

 

میں اپنی بات یا اپنی رائے دوسروں تک نہیں پہنچا سکتی۔۔۔کوئی کسی بارے میں مجھ سے سوال کرے یا کسی معاملے پر رائے پوچھے تو میں چاہے ٹھیک بھی ہوئوں ،گھبرا جا تی ہوں۔(ندا سلیم،فیصل آباد)

ندا آپ کچھ باتوں کا خیال رکھا کریں۔خود کی رائے کو اہمیت دینا سیکھیں۔تمام انسان برابر ہیں اور ہر انسان اپنی رائے دینے کا اتنا ہی حق رکھتا ہے ،جتنا کو ئی دوسرا۔اگر آپ کویہ ڈر ہے کہ آپ کی رائے دوسرے سے مختلف ہو ئی تو دوسرا برا مان جائے گا تو ایک بات ذہن نشین کر لیںکہ اختلاف رائے سے ہی نئے خیالات
مزید پڑھیے


ٹماٹر سے لائیں۔۔۔چہرے پر نکھار

پیر 21 جنوری 2019ء

ٹماٹر سال کے ہر موسم میں جلد پر اثرانداز ہوتا ہے اور جلد کو فرحت و تازگی بخشتا ہے ، چہرے کی جلد روکھی ہو یا آئیلی یہ ہر قسم کی جلد کے لئے انتہائی فائدے مند ہیں۔ ٹماٹر چہرے کو تر و تازہ بناتا ہے، ٹماٹر میں وٹامن اے اور سی پایا جاتا ہے جو چہرے پر نکھار لانے کے لئے انتہائی مفید سمجھے جاتے ہیں اور ساتھ ساتھ کیل مہاسوں اور دھبوں کو ختم کرتے ہیں۔یہ وٹامن چہروں پربہت زیادہ آئل کو کم کرکے اس کو تازگی بخشتا ہے۔

ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں ٹماٹر سے بنے کچھ
مزید پڑھیے




تازہ پھولوں سے گھر کی آرائش 

پیر 21 جنوری 2019ء

عام طور پر خواتین ڈائننگ ٹیبل ، ڈریسنگ ٹیبل ، ڈرائنگ روم میں اور بیڈ کی اطراف رکھی جانے والی سائیڈ ٹیبلز پر شوق سے پھول سجاتی ہیں لیکن اس مقصد کے لیے عموماً مصنوعی پھولوں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ یہ پھول دکھنے میں تو خوبصورت لگتے ہیں تاہم خوشبو اور تازگی سے عاری ہوتے ہیں۔ اپنے گھر کو پھولوں سے مہکانے کے لئے تھوڑی سی محنت کر کے گھر میں بھی کئی طرح کے پھول لگائے جاسکتے ہیں جس سے گھر کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جائیں ۔ گلدان میں سجے پھولوں کا ایک گلدستہ یا تازہ
مزید پڑھیے


ٹرینڈ الرٹ:جیولری کے نئے ٹرینڈز 

پیر 21 جنوری 2019ء

عروسی نازوانداز میں وقت کے ساتھ فیشن کے رنگ نمایاں ہوئے ہیں ۔ملبوسات ، میک اپ ، جیولری ہر چیز میں جدت سے بھرپور تبدیلی آچکی ہے ۔ دلہن کے جوڑے کے بعد سب سے زیادہ توجہ جیولری کی جانب مرکوز کی جاتی ہے ۔سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آرٹیفیشل جیولری نے طلائی زیورات کی جگہ لے لی ہے ۔ ملبوسات کی طرح جیولری میں بھی مختلف برینڈز متعارف ہو چکے ہیں جو ہرسیزن میں مختلف  ڈیزائن اور ٹرینڈز پیش کرتے ہیں۔ایشیائی خواتین میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جیولری کندن زیورات ہیں جو دیگر نئی
مزید پڑھیے


ان جھریوں کا کیا کروں؟

اتوار 13 جنوری 2019ء

میری عمر 32 سال ہے اور میں اپنے چہرے پر اور خاص طور پر آنکھوں کے گرد نمودار ہونے والی جھریوں سے بہت پریشان ہوں۔ میں اچھی طرح سے جانتی ہوں کہ عمر بڑھنے پر جھریاں آہی جاتی ہیں لیکن میرے خیال میں یہ اس سے زیادہ ہیں جو اس عمر میں بالعموم آ جاتی ہیں۔ بتائیے کہ مجھے کیا کرنا چاہئے؟(فضیلہ فیصل‘ کراچی)

بڑھتی عمر  اور جھریاںجنیز اور ماحولیاتی عوامل‘ دونوں کی پیداوار ہیں۔سورج کی روشنی میں موجود بالائے بنفشی شعاعوں  کے علاوہ دھوئیں اور صنعتی کیمیکلز کے پیدا کردہ فری ریڈیکلزجلد پر بڑھتی عمر کے اثرات لانے میں اہم
مزید پڑھیے


گھر میں ایئر فریشنربنائیے

اتوار 13 جنوری 2019ء

خوشبو دار گھر ہم سب کو اچھا لگتا ہے لیکن ائیر فریشنر کا خرچہ بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم بار بار اسے استعمال نہیں کرپاتے۔آئیے آپ کو گھر میں ائیر فریشنر بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں اور ایک بارگھر پر بنانے کے بعد آپ بازار والا فریشنر استعمال کرنا چھوڑ دیں گے۔

:اجزاء

بیکنگ سوڈا ایک چائے کا چمچ

لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

(دو کپ پانی (500ملی لیٹر

:ترکیب

تمام اجزاء کوایک برتن میں ڈال کر اچھی طرح حل کریں اور بعد میں اسے نطار لیں اور کسی بھی سپرے والی بوتل میں ڈال کر استعمال کر یں اور پورے گھر
مزید پڑھیے


لیس روز بن

اتوار 13 جنوری 2019ء

کچھ خواتین کو بال بنانے کے اتنے زیادہ طریقے معلوم ہو تے ہیںکہ وہ ہر دعوت اورہر فنکشن میں نت نئے انداز سے بال بنا لیتی ہیں۔بالوں کا سٹائل کچھ اس انداز سے بنانا کہ یوں لگے جیسے بالوں میں گلاب کا پھول لگا یا ہو ا ہے لیکن وہ پھول بالوں ہی سے بنا ہو تو دیکھنے میں کتنا شاندار لگتا ہے۔آج آپ کیلئے یہی سٹائل لے کر آئے ہیں جو دیکھنے میں مشکل نظر آتا ہے لیکن ا سے بنانا بالکل بھی مشکل نہیں ہے۔بلکہ بہت آسانی سے یہ سٹائلش ہئر سٹائل خود بھی بنا یا جا سکتا
مزید پڑھیے