BN

دسترخوان



نو بیک بلو بیری چیز کیک ریسیپی

اتوار 10 نومبر 2019ء

اجزاء:

سادہ بسکٹ (پسے ہوئے) ڈیڑھ پیالی براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ

مکھن (پگھلا ہوا)  ایک تہائی کپ کریم پنیر آٹھ اونس

دانے دار چینی ایک چوتھائی کپ کریم  آٹھ اون

جلیٹن ایک کھانے کا چمچ دودھ تین کھانے کے چمچ    بلوبیری شربت   آٹھ اونس

ترکیب:بیس بنانے کے لئے چینی اور بسکٹ کو پیسیں. اب اس میں مکھن ڈلیں۔ٹن میں مکھن لگا کر پیپر لگایئں اور تیار بسکٹ کو اچھی ترہان پورے ٹن میں پھیلا کر فرج میں رکھ دیں۔جلیٹن کو پاںچ منٹ کے لئے پانی میں بھگو دیں پھر گرم کریں یہاں تک کے جلیٹن گھل جائیے۔کریم
مزید پڑھیے


فش چپس

اتوار 10 نومبر 2019ء

اجزاء:

مچھلی بغیر کانٹے کی      آدھا کلو

نمک    ایک چائے چمچ    کالی مرچ    ایک چائے چمچ

سویا ساس   دو کھانے کے چمچ   انڈا         ایک عدد

بریڈ کرمب (ڈبل روٹی کا چورا )

میدہ     1/4 کپ      کارن فلور    1/4 کپ

تیل     تلنے کے لئے

ترکیب:مچھلی کو نمک ، کالی مرچ اور سویا ساس لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔میدہ اور کارن فلور ایک جگہ ملا لیں۔ دونوں اجزا ہمیشہ برابر ناپ کی ہوںاور انڈا بھی الگ سے پھینٹ لیں۔اب مچھلی ک ٹکڑوں کو پہلے میدہ کے آمیزے میں لپٹیں پھر انڈے میں اور
مزید پڑھیے


گرلڈ فش

اتوار 10 نومبر 2019ء

اجزاء:

مچھلی (سرمئی،یا کوئی بھی پسند کی)        آدھا کلو ثابت یا ٹکڑے دہی           ایک کپ

پسا ہوا گرم مسالا     ایک چاے چمچ نمک          حسب ذائقہ

پسی لال مرچ       ایک چاے چمچ پسا ہوا دھنیا        ایک  چاے چمچ

ہری مرچ اور دھنیا کا پیسٹ      دو کھانے کے چمچ تیل         تلنے کے لئے

ترکیب:

مچھلی پے نمک لگا کر ایک آدھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں پھر بیسن سے دھو لیں۔دوکھانے کے چمچ کے برابر ہری مرچ اور دھنیا کا پیسٹ بنالیں۔دہی کو ایک پیالے میں
مزید پڑھیے


لبنانی تندوری مچھلی

اتوار 27 اکتوبر 2019ء

 اجزاء:

رہو، سرمئی (سوا سے ڈیڑھ کلو کا پورا ٹکڑا) سرخ ثابت مرچ آٹھ عدد

ہلدی آدھا چائے کا چمچ ہری مرچ پسی ہوئی چھ عدد

نمک دو بڑے چمچ لہسن پسا ہوا دو چائے کے چمچ

پسا ہوا دھنیا آدھا چائے کا چمچ ادرک پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

لیموں کا عرق دو عدد

ترکیب:

مچھلی کے ٹکڑے کو صاف کرکے چھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں پھر نمک لگا کر ایک پیالے یا پلاسٹک کے شاپر میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں تقریباً مزید چھ گھنٹے پھر سرکے اور پانی سے دھو لیں۔

گرائنڈر میں لہسن ، ثابت سرخ مرچ، پسا دھنیا، پسی ہلدی
مزید پڑھیے


پنیر کی بریانی

اتوار 27 اکتوبر 2019ء

اجزاء: 

چاول : ایک کلو گھی : ڈیڑھ کلو

پنیر : ایک پائو لونگ : ایک چھٹانک

الائچی : ایک چھٹانک زغفران : دو ماشہ

پیاز : آدھ پائو ادرک : 2چھٹانک

میدہ : 3تولہ نمک : 3تولہ

دہی : حسب ضرورت گوشت : ایک کلو

ترکیب:پنیر کے ٹکڑے ۔ میدہ پانی میں گھول کر اسے سخت کرنے کے بعد پنیرکے ٹکڑوں پر لپیٹئے اور تھوڑرے گھی میں بھون کر الگ کردیجئے۔ پھر گوشت کے پارچے تھوڑے گھی میں بھونئے اور الائچی، زغفران اور دہی ملاکر گوشت کے پارچوں پر ملئے۔ اب ان پارچوں کو دیگچی میں رکھ کر ان کے اوپر پنیر کے ٹکڑے اور پیاز
مزید پڑھیے




چائنیز چکن پائن ایپل نوڈلز

اتوار 27 اکتوبر 2019ء

اجزاء: 

  نوڈلز ایک سو پچیس گرام کھانا پکانے کا تیل دو چائے کاچمچ پسا ہوا ادرک تین کھانے کاچمچ

سرکہ دو کھانے کا چمچ بند گوبھی کٹی ہوئی-ایک چوتھائی پیالی شملہ مرچ کٹی ہوئی-ایک چوتھائی پیالی

سیب کٹا ہوا یک چوتھائی پیالی مرغی آدھا پاؤ سبز پیاز ایک عدد

کارن فلور دو کھانے کا چمچ پسا ہوا لہسن تین کھانے کاچمچ گاجر کٹی ہوئی-ایک چوتھائی پیالی

تازہ انناس دو سلائس کالی مرچ حسب ذائقہ سویا سوس 1 کھانے کا چمچ

ساس کے اجزاء سرخ مرچ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ سویا سوس 1 کھانے کا چمچ

تل کا تیل 1 کھانے کا چمچ

ساس بنانے کی ترکیبان
مزید پڑھیے


مرغی روسٹ کھڑا مصالحہ

اتوار 20 اکتوبر 2019ء

اجزاء:

مْرغی کے چوزے دو عدد دو دو پونڈ وزن کے چوبیس گھنٹے ریفریجریٹر میں رکھ دیں

دہی ایک پاؤ لہسن بارہ جوے ادرک آدھی چھٹنانک

نمک حسبِ ذائقہ سرخ مرچ ثابت بارہ عدد کالی مرچ ثابت برہ عدد

آلو چھوٹے چھوٹے گول آدھا پاؤ گھی ایک پاؤ

ترکیب:

مْرغی کو ریفریجریٹر میں سے نکال کر کانٹے سے خوب گود لیں۔آدھ پاؤ دہی میں لہسن اورادرک باریک پیس کرملادیں اوراس میں نمک ڈال کر مْرغی کواچھی طرح لگادیں اوردوباہ گھنٹہ دوگھنٹے کے لئے ریفریجرٹر میں پڑا رہنے دیں۔

اب گھی میں مرغی کوسْرخ کریں اورساتھ ساتھ دہی کا چھینٹادیتے جائیں۔ جب مرغی اَدھ بُھنی ہوجائے توآلواور سُرخ
مزید پڑھیے


روسی ڈش

اتوار 20 اکتوبر 2019ء

اجزاء:

گائے کا گوشت آدھا کلو

آلو آدھا کلو

املی 3چمچ

نمک مرچ حسب منشاء

ترکیب:

گوشت کے قتلے کر کے ابال لیں۔ آلو بھی ابال لیں۔ املی بگھو دیں۔ گوشت گل جائے تو پیس لیں اور آلوؤں کا بھرتہ بنا لیں۔ املی کی گٹھلیاں اور شاخیں نکال کر نمک مرچ ملا دیں۔ اب ڈش میں پہلے پسا ہوا گوشت پھر آلو کی تہہ لگائیں اور اوپر املی انڈیل دیں۔ اوپر سلاد سجا کر مہمانوں کے سامنے پیش کر یں۔

 


مزید پڑھیے


زنگر برگر

اتوار 20 اکتوبر 2019ء

دو چکن برگر بنانے کے لیے

اجزاء:   مرغی کے سینے کا گوشت...ایک ٹکڑا   انڈہ...ایک عد د   

مسٹرد پیسٹ(سرسوں پاوڈر کا آمیزہ)...ایک چائے کا چمچ سفید مرچ پاوڈر...ایک چائے کا چمچ

مکئی کا آٹا...ایک کھانے کا چمچمیدہ...دو کھانے کے چمچدودھ...دو کھانے کے چمچ

نمک...حسب ذائقہ سرکہ...ایک کھانے کا چمچ مایونیز...دو کھانے کے چمچ برگر کے لیے بریڈ

ترکیب:

چکن بریسٹ درمیان میں سے دو برابر حصوں میں کاٹ دیں تاکہ اس کی موٹائی دو حصوں میں بٹ کر کم ہو جائے اب اسے سرکہ مسٹرڈ پیسٹ،سفید مرچ پاوڈر اور نمک میں آدھے گھنٹے کے لیے میرینیڈ کر لیں_انڈے کو خوب اچھی طرح سے پھینٹیں اور
مزید پڑھیے


اسٹیک رول

اتوار 13 اکتوبر 2019ء

اجز:    بیف یا مٹن کے پتلے پارچے (بیف میں انڈر کٹ کا گوشت لیں اور مٹن میں ران کا): آدھا کلو

مسٹرڈ پیسٹ (بازار میں اسی نام سے دستیاب ہوجائے گا): ایک تہائی چائے کا چمچ     ووسٹر شائر ساس (بازار میں اسی نام سے دستیاب ہوجائے گا): ایک بڑا چمچ پیاز: 2 سے 3 عدد درمیانی ٹماٹر: 2 عدد چیڈڈ چیز: ایک کپ یا 100 گرام   

میدہ: حسب ضرورت     تیل: نصف کپ یا حسب ضرورت   نمک: حسب ذائقہ  لہسن اور ادرک کا پیسٹ: ایک چائے کا چمچ         سفید یا کالی مرچ پسی ہوئی:
مزید پڑھیے