BN

دلچسپ و عجیب



متاثرہ دل کی مرمت کرنے والا جدید پولیمر پیوند

منگل 18 فروری 2020ء
ڈبلن( ویب ڈیسک) دل کے دورے کے بعد ڈاکٹر اکثر کہتے ہیں کہ دل کا کچھ حصہ ناکارہ ہوچکا ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ حصہ مردہ ہوجاتا ہے اور دل کمزور ہوجاتا ہے لیکن اب ایک نیا پولیمر دل سے چپک کر ناکارہ حصے کو دھڑکنے کے قابل بنا سکتا ہے ۔آئرلینڈ میں واقع ٹرینٹی کالج، ڈبلن کے سائنسدانوں نے قلب کی بیرونی طرف چپک کر دل کے ساتھ دھڑکنے والا ایک پولیمر پیوند بنایا ہے جو ہارٹ اٹیک کے بعد ہون والے نقصان کا ازالہ کرسکتا ہے ۔ یہ پولیمر پہلے ہی طبی مقاصد
مزید پڑھیے


سیلفی شارک سے زیادہ خطرناک ہوگئی

منگل 18 فروری 2020ء
واشنگٹن(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں سیلفی کا موت کا پروانہ بن رہا ہے ، امریکی میڈیا نے انکشاف کیا گیا ہے کہ سیلفی لینے کے شوق میں 40 فیصد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ امریکی میڈیا کی جانب سے سیلفی کے حوالے کیے گئے سروے کے دوران 2023 افراد سیلفی کے دوران پیش آنیوالے خطرات سے متعلق جانا، اس دوران معلوم ہوا کہ نصف سے زائد افراد سیلفی لینے کے لیے گھاٹی کے کنارے کھڑے ہونے کا خطرہ بھی مول لینے کو تیار ہیں۔41 فیصد لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے سیلفی لیتے ہوئے اپنی عمل سے
مزید پڑھیے


روسی فوجی افسرکا ٹینکوں کی گھن گرج میں محبوبہ کو شادی کا پیغام

پیر 17 فروری 2020ء
ماسکو( ویب ڈیسک) روسی فوجی نے شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز اپناتے ہوئے محبوبہ کیلئے ٹینکوں سے دل کی تصویر بنا ڈالی۔ شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کیلئے لوگ ہمیشہ کچھ منفرد کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ان کا محبوب بھی فورا راضی ہوجائے ۔ روس کے اس لیفٹیننٹ کو ہی دیکھ لیں جو محبوبہ کو شادی کیلئے راضی کرنے کیلئے ٹینکوں کی پوری رجمنٹ ہی لے آیا۔لیفٹیننٹ ڈینس خازنسیف نے شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز اپناتے ہوئے ناصرف ٹینکوں سے دل کی شکل بنا کر اپنی محبوبہ کو سرپرائز دیا بلکہ پھولوں کا گلدستہ پیش
مزید پڑھیے


براہ راست رپورٹنگ کے دوران رپورٹر کی شامت آگئی

پیر 17 فروری 2020ء
بغداد( ویب ڈیسک) براہ راست رپورٹنگ کے دوران بعض اوقات ایسے دلچسپ واقعات رونما ہوتے ہیں جس کے باعث خبر دینے والا خود خبر بن جاتا ہے ۔ کچھ ایسی ہی صورتحال ایک عراقی رپورٹر کے ساتھ پیش آئی جو بغداد میں موسم کا حال بتاتے بتاتے وہاں موجود منچلوں کی جانب سے پھینکے جانے والے برفانی گولوں کا نشانہ بن گیا۔تاہم اس رپورٹر کی ہمت کی داد دینی چاہیے جس نے اپنی رپورٹ پوری کرنے تک اس بمباری کا مقابلہ کیا۔
مزید پڑھیے


کاغذ اور کپڑے کے تھیلے بھی ماحول کیلئے نقصان دہ کیوں؟

اتوار 16 فروری 2020ء
لندن ( ویب ڈیسک) کیا آپ کو یاد ہے آخری مرتبہ جب آپ شاپنگ کرنے گئے تھے تو آپ کے پاس جو شاپنگ بیگ تھا وہ پلاسٹک، کپڑے یا کاغذ کا بنا ہوا تھا؟ آپ کا جواب کچھ بھی ہو لیکن ہمارے پاس آپ کے لیے اس بارے میں ایک خبر ہے ۔وہ یہ ہے کہ یہ تمام ہی تھیلے ماحول کے لیے نقصان دہ ہیں اور ماہرین کا کہنا ہے (اوّل تو) آپ کو نئے بیگ یا تھیلے خریدنے ہی نہیں چاہیں لیکن اگر) خریدتے ہیں تو کپڑے یا کاغذ سے بنے تھیلے بھی نقصان دہ ہیں۔ یہ پلاسٹک
مزید پڑھیے




ہیلمٹ میں گھس گیا سانپ، سکول ٹیچر کی بخش دی جان

اتوار 16 فروری 2020ء
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک ایسا خوش نصیب شخص ہے جس کے ہیلمٹ میں زہریلا سانپ چھپا تھا لیکن وہ 7میل تک بائیک چلاتا رہا اور سانپ کے حملے سے بھی محفوظ رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رانجیتھ نامی سکول ٹیچر نے موٹرسائیکل پر 7 میل کا فاصلہ طے کیا جس کے بعد اسے معلوم ہوا کہ اس کے ہیلمٹ میں ایک عدد زہریلا سانپ گھسا ہوا ہے ، وہ فوری طور پر ہسپتال چلاگیا تاہم وہ سانپ کے ڈسنے سے محفوظ رہا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین مختلف قسم کے
مزید پڑھیے


نشئی کو ٹرین کی کھڑکی نظرنہ آئی، گر کر نانی یاد آئی

اتوار 16 فروری 2020ء
کوپن ہیگن( ویب ڈیسک) میٹرو ٹرین کے اندر نشے میں دھت شہری کی سائیکل چلانے اور شیشے کی سکرین سے ٹکرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن سے تعلق رکھنے اینکر جیسن گھر جارہے تھے کہ راستے میں ایک نشے میں دھت شخص سے سامنا ہوا جو سائیکل پر سوار تھا۔اینکر جیسن نے سائیکل سوار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور اب تک اس ویڈیو کو 2700 افراد یوٹیوب پر دیکھ چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھیے


مگرمچھ نے غصہ دکھایا، ڈرون کو جبڑوں میں پھنسایا

اتوار 16 فروری 2020ء
سدنی( ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں مگرمچھ نے ڈرون کیمرے پر حملہ کرکے اُس کو دبوچ لیا۔کبھی کبھی ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں جن کی توقع نہیں ہوتی۔ ایسا ہی ایک واقعہ آسٹریلیا کے گروٹی آئی لینڈ میں اُس وقت پیش آیا جب ایک فوٹو گرافر نے اپنے ڈرون کیمرے کی مدد سے پانی میں موجود ایک مگرمچھ کی قریب سے تصاویر لینے کی کوشش کی۔ڈرون جیسے ہی اُس کے قریب پہنچا مگرمچھ نے اُس کو پرندہ سمجھ کر دبوچ لیا تاہم ڈرون کی خوش قسمتی کہ وہ مگرمچھ کے جبڑے سے زندہ بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔
مزید پڑھیے


قدرت کا حسین شاہکار، مور کی طرح رنگ برنگی مکڑی دریافت

اتوار 16 فروری 2020ء
سڈنی( ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے خوبصورت ترین مکڑی دریافت کرلی جو مور کی طرح رنگ برنگی ہے اوراُسی کی طرح ڈانس کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے ۔نیشنل جیوگرافک کی جانب سے مکڑی کو’ ’مور‘‘ کا نام دیا گیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مکڑی خوبصورت رنگوں کی حامل اور ڈانس کرنے کی خداداد صلاحیتیں رکھتی ہے ۔وہ اپنے پیروں ، ڈنک ہلا کر مختلف انداز سے ڈانس بھی کرتی ہے جبکہ اس کی رفتار عام مکڑیوں سے کئی گنا زیادہ ہے ۔یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی پروفیسر میڈلائن گیرارڈ اور اُن کی ٹیم نے سڈنی سے اس
مزید پڑھیے


کوما میں بے ہوش رہنے والے مریضوں کو جگانا ممکن

اتوار 16 فروری 2020ء
میڈی سن( ویب ڈیسک) چند ماہ قبل ایک ماہر نے حرام مغز میں نیا دماغی گوشہ دریافت کیا تھا اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ دماغ کی گہرائی میں ایک گوشے کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ یہ ’’شعور کا سوئچ‘‘ ہے جسے بجلی کی ہلکی مقدار سے سرگرم کیا جاسکتا ہے ۔اکیسویں صدی کی ہوشربا ترقی کے باوجود اب بھی ہم دماغ کے گوشوں سے واقف نہیں۔ اس ضمن میں ، میڈیسن کے سائنس دانوں نے مکاک بندروں پر دلچسپ تجربات کیے ہیں جس کی تفصیلات شائع ہوئی ہیں۔ انہوں نے دوا کے ذریعے بے ہوش کیے گئے
مزید پڑھیے