Common frontend top

ذوالفقار چوہدری


اجتماعی قومی شعور اور سامراجی نظام!!


مفادات کے مشترک ہونے سے گروہ تو بن سکتے ہیں قوم نہیں۔ قومیں اجتماعی شعور سے تشکیل پاتی ہیں۔ اجتماعی شعور کی تشکیل پیچیدہ عمل ہے۔ پاکستان کے قیام کو 77برس گزر چکے۔ ان سات دھائیوں میں پاکستانیوں نے قوم بننے کے عمل میں جمہوریت اور آمریت کے تجربات آزمائے۔ 25 برس بعد ہی اپنے مشرقی بازو کے کٹنے کا درد اور اپنی بے بسی اور لاچاری کا کرب محسوس کیا۔مشرقی پاکستانی کے بعد ذوالفقار علی بھٹو کو سامراج کے شکنجے سے نکالنے والے نجات دہندہ کے روپ میں دیکھا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے جب سامراج کے اشاروں پر ناچنے
جمعه 22 دسمبر 2023ء مزید پڑھیے

نیب کا اگلا شکار:انتظام نہیں تو کم از کم سوچیں ضرور۔۔۔

جمعه 15 دسمبر 2023ء
ذوالفقار چوہدری
مائیک گپئوگلے نے کہا ہے کہ جہاں جتنی کرپشن ہو گی وہاں کے لوگ اتنا ہی حکمرانوں سے نفرت اور حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کریں گے۔پاکستان میں حکومتوں کو عوام کی کس قدر تائید و حمایت حاصل رہی ہے اس کا اندازہ کرپشن انڈیکس میں پاکستان 180ممالک میں سے 140ویں نمبر پر ہونے سے بخوبی ہوتا ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کرپشن کے حوالے سے 13اکتوبر سے 31اکتوبر تک چاروں صوبوں میں سروے کروایا جس کے مطابق پولیس پاکستان کا کرپٹ ترین ادارہ جب کہ کنٹریکٹ کرنے کا شعبہ دوسرے عدلیہ کا بدعنوانی میں تیسرا نمبرہے۔ تعلیم اور
مزید پڑھیے


صبر، عزم اور استقامت کا معاشرتی بے بسی سے مقابلہ!!

هفته 09 دسمبر 2023ء
ذوالفقار چوہدری
امجد نے درد کا سفر اس لئے لکھی کہ اس جیسے معذور اس کی زندگی کو مثال بنا کر جینے کی ہمت پکڑیں۔ مسائل سے لڑنا اور جینا سیکھیں۔ امجد کے عزم حوصلہ استقامت کو تسلیم کرتے ہوئے اسے امریکہ میں ’’ون ان ملین‘‘ کا خطاب دیا گیا تو سعودی عرب میں ہیرو کے اعزاز سے نوازا گیا۔ دنیا بھر میں اس کا مثال بننا اعزاز ہے۔ ہمارے اور یورپ کے معاشروں میں انسانی رویوں میں اتنا فرق کیوں ہے اس کی ایک وجہ تو امجد فاروقی نے اپنی کتاب میں بتائی دی ہے کہ کس طرح
مزید پڑھیے


صبر، عزم اور استقامت کا معاشرتی بے بسی سے مقابلہ!!

جمعه 08 دسمبر 2023ء
ذوالفقار چوہدری
پاکستان کے معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر عاصم صحرائی کہا کرتے ہیں کہ مقصد میں اخلاص ‘ عزم میں استقامت اور مسائل سے آخری سانس تک لڑنے کا حوصلہ ہو تو ایک وقت آتا جب کائنات کا ہر ذرہ آپ کے راستے کے کانٹے چننا شروع کر دیتا ہے۔ زندگی تو ہر کوئی کرتا ہے مگر زندگی جیتے وہی ہیں جو دھن کے پکے ہوں جن کا مقصد نیک ہواور جن میں ہر حال میں اپنی منزل پر پہنچنے کا جنوں ہو۔ زندگی کرنے اور جینے میں فرق امجد صدیقی کی کتاب ’’درد کا سفر‘‘ پڑھنے کے بعد معلوم ہوا۔
مزید پڑھیے


کرے نیب بھگتے عدلیہ!

جمعه 01 دسمبر 2023ء
ذوالفقار چوہدری
نوبل انعام یافتہ ادیب ریگوبرٹا مینچو نے کہا تھا: مضبوط اداروں کے بغیر استثنیٰ وہ بنیاد بن جاتا ہے جس پر بدعنوانی کا نظام قائم ہوتا ہے۔ ورلڈ بنک نے گزشتہ روز پاکستان کے روشن مستقبل میں حائل چھ بڑے مسائل کی نشاندہی کی ہے یہ الگ بات ہے کہ ان چھ مسئلوں میں چھٹا مسئلہ ہی باقی پانچ مسئلوں کی وجہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا سرکاری شعبہ غیر موثر ہو چکا ہے اور اس کی وجہ پاکستان میں پالیسی فیصلوں کا محور ذاتی مفاد ہونا ہے۔ پالیسی فیصلے سرکاری اداروں کو کس طرح تباہ
مزید پڑھیے



اقتدار کا چھجہ اور لیڈری کا بخار!

جمعه 24 نومبر 2023ء
ذوالفقار چوہدری
نیلسن منڈیلا نے کہا تھا ’’ سیاستدان صرف اقتدار کی سوچتا ہے جبکہ ایک لیڈر کی نظر اپنی قوم کے مستقبل پر ہوتی ہے۔ منڈیلا کے الفاظ پاکستان کی سیاست پر بالخصوص انتخابات کے دوران صد فی صد صادق نظرآتے ہیں۔ پاکستانی سیاسی کبوتروں کی نظر مقتدرہ کے دانے پر رہتی ہے جس سیاسی پارٹی کے چھجے پر اقتدار کا ہما منڈلاتا نظر آئے سیاسی کبوتر اسی چھجے پر اڈاری بھرنا شروع کر دیتے ہیں۔ہماری سیاست کا تانا بانا ہی کچھ اس طرح سے ُبنا گیا ہے کہ سیاسی کبوتروں کی تربیت کسی نظریاتی چھجے پر بسیرا کرنے کے بجائے
مزید پڑھیے


شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن

جمعه 17 نومبر 2023ء
ذوالفقار چوہدری
مشیل ڈی مونٹیگن نے کہا ہے قرعہ ارض پر انسان کا سب سے بڑاامتحان ہارمانے بغیر ظلم کے خلاف مزاحمت کرنا ہے۔مہاتماگاندھی نے تشدد اورظلم سے حاصل ہونے والی فتح کوشکست کہا اوراسے لمحاتی قراردیا۔دوسری جنگ عظیم میں امریکہ نے جاپان میں ہیروشیما،ناگاساکی پرایٹم بم گرائے جو جاپانی شکست کے لفظ سے ناواقف تھے انسان کے قرعہ ارض پر اس سب سے بڑے امتحان میں ہتھیارڈال کرناکام رہے۔جاپان نے شکست تسلیم کرلی۔جنگ کے بعد امریکہ نے ذہنی اورمعاشی غلامی قبول کرنے کے عوض جاپان کی زمین اور تمام آزادیاں بخش دیں۔جاپانیوں نے ایک بار پھراپنے ملک کوترقی یافتہ ممالک
مزید پڑھیے


افغان مہاجرین اور پاکستان کا ایثار

جمعه 03 نومبر 2023ء
ذوالفقار چوہدری
جان ایڈمز نے کہا تھا کہ ہماری خواہشات، یا ہمارے جذبے جو بھی ہوں وہ حقائق اور شواہد کو تبدیل نہیں کر سکتے۔کین پائروٹ نے کہا ’’ ہمارے آج کا فیصلہ ہمارا گزرا ہوا کل کرتا ہے۔ ہم جو آج کریں گے کل وہی ہمارا مقدر بننے گا‘‘۔انیس سو اناسی میں اس وقت کی سوویت یونین کی افغانستان میں دراندازی کے بعد پاکستان کے امریکہ کا اتحادی بن کر سوویت یونین کے بڑھتے قدموں کو روکنے کے فیصلہ کے نتائج پانچ دھائیوں سے پاکستان اور پاکستانی آج تک بھگت رہے ہیں۔ سوویت یونین افغانستان سے نکل کر
مزید پڑھیے


افسر شاہی کی بد عنوانیوں کا بھی احتساب کیا جائے

جمعه 27 اکتوبر 2023ء
ذوالفقار چوہدری
قومیں بیرونی حملوں‘ ناگہانی آفتوں اور تباہی سے نہیں اندرونی خلفشار ،بدعنوانی اور سازشوں سے مٹتی ہیں۔ نامور ادیب اور فلسفی ریگوبرٹا مینچو نے کہا تھا کہ کڑے احتساب کے بغیر، استثنیٰ وہ بنیاد بن جاتا ہے جس پر بدعنوانی کا نظام قائم ہوتا ہے۔ اور اگر استثنیٰ کو ختم نہ کیا جائے تو کرپشن کے خاتمے کی تمام کوششیں رائیگاں جاتی ہیں۔ جیکب برونوسکی نے تو یہاںتک کہہ دیا’’ کسی سائنس یا سائنسدان کے پاس سیاست کے انفیکشن اور طاقتور اشرافیہ کی بدعنوانیوں کا کوئی علاج نہیں‘‘۔برونوسکی کی مایوسی کی وجہ یہ تھی کیونکہ وہ جانتا تھا کہ
مزید پڑھیے


امکانات کا سمندر اور مفادات کا سیاسی جال!

جمعه 20 اکتوبر 2023ء
ذوالفقار چوہدری
سیاستدان امکانات کے سمندر میں سیاست کے جال سے مفادات کی مچھلیاں پکڑتا ہے جبکہ ایک صالح اسی امکانات کے سمندر کی تہہ میں اصلاح کے موتی ڈھونڈتا ہے۔ سیاست کے پیچھے محرک اقتدار جبکہ تحریک کا ایجنڈا کامیابی سے بڑھ کر معاشرے کی مذہبی اخلاقی اور سماجی اصلاح ہوتا ہے۔ عمران خان نے اپنی سیاسی جماعت کا نام پاکستان تحریک انصاف رکھا دو دھائیوں تک انصاف کی یہ تحریک عوامی توجہ اور پذیرائی کے لئے جدوجہد کرتی رہی پھر چیئرمین پی ٹی آئی نے بھی تحریک کے بنیادی مقصد سے ہٹ کر امکانات کے سمندر میں سیاسی جال پھینکا
مزید پڑھیے








اہم خبریں