Common frontend top

ریاض مسن


خسارہ کیسے دور ہو؟


عالمی مالیاتی اداروں کی فرمائش سے شروع ہونے والی نجکاری پاکستان کے شدید مالی بحران پر منتج ہوئی ہے۔ وہ تمام احتیاطی تدبیریں دھری کی دھری رہ گئیں ہیں جو عوام کو سرمایہ داروں کے ظلم سے بچا سکتی تھیں۔ جمہوریت اور احتسابی اداروں (ریگولیٹرز) کے باوجود اس مالی بحران کا بوجھ عوام کے کندھوں پر آن پڑا ہے تو سیاسی پارٹیوں کی ہی نہیں ریاست کی ساکھ بھی متاثر ہوئی ہے۔ مالیاتی خسارے کا دوسرا پہلو یہی نکلتا ہے کہ اگر سیاسی پارٹیاں مقامی حکومتوں کے درپے نہ ہوتیں تو عوام سے جڑی رہتیں، ان کے اندر
هفته 21 اکتوبر 2023ء مزید پڑھیے

بازی اب بھی پلٹ سکتی ہے!!

منگل 10 اکتوبر 2023ء
ریاض مسن
ہمارے ہاں کچھ ایسے بھونڈے انداز میں سرمایہ دارانہ نظام سراعیت کر گیا ہے کہ جمہوریت اس کے جبر کے خلاف ضمانت نہیں بن سکی۔ نوے کی دہائی میں عالم مالیاتی اداروں سے قرضے ملنے کا سلسلہ شروع ہوا، جہاں سول حکومتوں نے نجی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کرنا تھی وہاں اپنی سرپرستی میں چلنے والے کارخانوں کو بھی خیر باد کہنا تھا۔لیکن کوئی کام ڈھنگ سے نہیں ہوسکا کہ سیاسی پارٹیوں کے درمیان د شمنی تھی۔ ایک سیاسی پارٹی اقتدار میں آتی تو دوسری اس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑجاتی۔ مشرف دور میں ڈنڈے کے زور پر
مزید پڑھیے


سیاست اور معیشت

پیر 25  ستمبر 2023ء
ریاض مسن
ایک نہیں دو بین الاقوامی بنکوں (ایشیائی ترقیاتی بنک اور عالمی بنک) نے پاکستان کی معیشت پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور حسبِ معمول حل بھی تجویز کردیئے ہیں۔ شاید انہیں یہاں کی حکومتوں کی قرض لینے کی عادت سے غلط فہمی ہوئی ہے اور یہ فکر بھی کہ اب تک لیا گیا قرض کیسے ادا ہوگا۔ ان ساہوکاروں کی پریشانی بجا ہے کہ ہم اب اصل قرض واپس نہیں کر رہے ہیں لیکن اصل قرض کی قسطوں سود کی ادائیگی بہر حال ہو رہی ہے۔ پچھلے سال کل وفاقی اور صوبائی محصولات نو
مزید پڑھیے


باہر والوں کو کیا پڑی ہے؟

بدھ 20  ستمبر 2023ء
ریاض مسن
جب حکمران ہی مہنگائی کو بڑھاوا دینے پر آجائیں اور معاملات ہنگاموں، ہڑتالوں ،دھرنوں ، جلوسوں تک پہنچا دیں تو اس افراتفری کا کھْرا کہاں لے جائیں۔ اگر محصولات ہی بڑھانے تھے تو امیر طبقہ پر خصوصی ٹیکس لگاکر حالات کو سنبھالا جاتا ، مراعات واپس لی جاتیں اور کفایت شعار اختیار کی جاتی، آخر کب تک بھوک ، بیماری اور بیکاری کے شکار عوام پر ہی بجلیاں گرائی جائیں گئی؟ معیشت کا پہیہ رکا ،لوگوں کی جیب پر ڈاکہ پڑا، سرکار کی ساکھ الگ داغ دار ہوئی۔ اب جب اندرونی حالات دگرگوں ہیں،
مزید پڑھیے


ساکھ

جمعه 08  ستمبر 2023ء
ریاض مسن
اقتدار پر قابض 'پاجی' قسم کے لوگوں نے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے۔ ایک توانہوں نے تعلیم اور صحت پر بجٹ میں بتدریج کمی کی ہے دوسرے تیل اور بجلی پر ٹیکسوں کے ذریعے مالیاتی خسارے پر قابو پانے کی کوشش کرتے رہے ۔ پچھلے ڈیڑھ سال سے اس روش نے زور پکڑ لیا ہیجس کی وجہ سے عوام ہیجانی کیفیت سے دوچار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ آپ نے آزاد معیشت کو اپنایا ہے اور اسے دوام بخشنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے قرضے بھی لیے ہیں لیکن اس مقصد کو بھی
مزید پڑھیے



ستلج میں پانی کی آمد!

هفته 15 جولائی 2023ء
ریاض مسن
بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں ریکارڈ بارشیں ہوئی ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔ برصغیر میں یہ توسیعی مون سون کا دور ہے یعنی کم ازکم تین مہینے بارشیں۔ 4 ہزار سالہ خشک دور ختم ہونے کے بعد بھیگا دور شروع ہوا ہے تو اس کا نمایاں اثر خطے کے گرم و خشک علاقوں پر نمایاں ہے۔ 4 دریا (گھاگرا، ستلج، بیاس اور راوی) جس پر بھارت نے بند باندھ کر انہیں مکمل اپنی دسترس میں کرلیا تھا اب ان میں اتنا پانی آگیا ہے کہ تمام حدوں کو پھلانگ کر اپنے نقطہ انجام تک سیلابی کیفیت میں
مزید پڑھیے


جمہوری خسارہ

منگل 11 جولائی 2023ء
ریاض مسن
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماسینیٹر رضا ربانی ایک دفعہ تب افسردہ نظر آئے تھے جب انہوں نے دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے تناظر میں محدود مدت کے لیے قائم ہونے والی فوجی عدالتوں کے حق میں ووٹ دیا تھا یا پھر اب جب عالمی مالیاتی ادارے کے وفد نے سیاسی پارٹیوں کی قیادت سے ملک کو دیے جانے والے تین ارب ڈالر پر اتفاق رائے کے لیے ملاقات کی۔انکا خیال ہے کہ یہ ملاقاتیں ملک کی سیاسی خود مختاری میں مداخلت ہیں۔انکی سیاسی سمجھ بوجھ اور بصارت پر کوئی دو رائے نہیں لیکن انکی اس مسئلے کی طرف توجہ
مزید پڑھیے


کیا انتخابات سیاسی استحکام لاسکیں گے؟

جمعه 07 جولائی 2023ء
ریاض مسن
ہم سمجھتے ہیں کہ سیاسی عدم استحکام ویسے ہی مصنوعی ہے جیسا کہ مہنگائی۔یہ معاملہ واضح ہوگیا ہے کہ تیرہ رکنی اتحاد، جو کہ اب حکومت میں ہے، عام انتخابات پاکستان جمہوری اتحاد کے جھنڈے تلے نہیں لڑے گا۔ انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی یہ بھان متی کا کنبہ بکھر جائیگا اور اس میں شامل ہر پارٹی ووٹ دہندگان کو اپنی حکمت عملی سے راغب کرنے کی کوشش کرے گی۔ مقابل سیاسی پارٹیوں کے منشور ، ٹکٹوں کی تقسیم اور انتخابی مہم آنے والے حالات کا پتہ
مزید پڑھیے


رسم وفا۔۔۔۔

جمعه 02 جون 2023ء
ریاض مسن
پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی زیرِعتاب ہے تو ملکی بازار سیاست میں ایک ہلچل سی مچ گئی ہے۔ جنابِ آصف زرداری لاہور میں تشریفلا چکے ہیں۔ ان کی نظریں جنوبی پنجاب پر گڑی ہیں جہاں سے اٹھارویں ترمیم (2010)کے بعد ان کی پارٹی اپنا کیمپ اکھاڑ لے گئی تھی تاکہ ن لیگ وہاں پر اپنے جھنڈے گاڑ کر تخت اسلام آبادپر براجمان ہوسکے۔ یہ میثاقِ جمہوریت کا لازمی تقاضہ تھا کہ دونوں پارٹیاں، نوے کی دہائی کی تلخیوں کو بھلا کر باری باری وفاق پر حکومت کریںجبکہ صوبائی خود مختاری کے اصول کی روشنی میں وہ
مزید پڑھیے


جمہوریت؟

بدھ 31 مئی 2023ء
ریاض مسن
پاکستانی سیاست کا وہ مرحلہ ختم ہی لگتا ہے جس میں اس نے نئی سمت اختیار کرنا تھی۔ نو مئی اور اس کے بعد کے حالات و واقعات نے اسے واپس وہیں پر لا کھڑا کردیا ہے جہاں سے تبدیلی کے سوال نے جنم لیا تھا۔ وہی پرانی دو سیاسی پارٹیاں جنہیں تبدیلی کے نام پر دیوار سے لگایا گیا تھا، واپس پلٹ آئی ہیں اور سیاسی منظرنامہ پر چھائی ہوئی ہیں۔ ماضی کی دشمنِ جان پارٹیوں میں سیاسی بھائی چارہ اتنا کہ مرکز میں شریک اقتدار ہیں۔ یہ سیاسی بھائی چارہ بش دور حکومت میں ان کی وزیر
مزید پڑھیے








اہم خبریں