Common frontend top

سجاد میر


دبستان روایت


میں نے وعدہ کیا تھا کہ میں دبستان روایت پر چلنے والی حالیہ بحث پر گزارشات کروں گا۔ طبیعت کی کسلمندی کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوتی جا رہی ہے۔ آج خود پر جبرکر کے اس پر لکھنے بیٹھا ہوں۔ برصغیر میں حسن عسکری وہ پہلے شخص تھے، جنہوں نے رینے گینوں(استاد عبدالوحد یحییٰ) کا تعارف کرایا۔ انہی کے حوالے سے دبستان روایت کا چرچا ہوا اور شواں مارٹن لنگز وغیرہ ہماری فکری بصیرتوں کا حصہ بنے۔ اس فکر کے خلاف پورے برصغیر میں ترقی پسندوں نے جنگ شروع کردی۔ اس کانتیجہ تھا کہ ہم جیسے ذرا شدومد سے
جمعرات 08 جولائی 2021ء مزید پڑھیے

چند ضروری باتیں

هفته 03 جولائی 2021ء
سجاد میر
کئی موضوعات ہیں جو مجھ پر قرض ہیں۔ایک تو وحید الدین خاں کی وفات پر کالم نہیں لکھ پایا۔ یہ ایک بھارتی سکالر تھے جو مذہبی موضوعات پر لکھا کرتے تھے۔میں نے انہیں مذہبی سکالر بھی نہیں لکھا اس کی وضاحت ضرور کروں گا۔ تاہم اس عرصے میں بہت سے اہل دانش نے ان پر طبع آزمائی کی ہے اور ان کی لبرل ازم سوچ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ 95سال کے اس مرد ضعیف نے بہت جم کر کام کیا ہے۔ تاہم مذہب کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ خیر اس پر الگ سے
مزید پڑھیے


عمران خان کی اچھی باتیں

پیر 28 جون 2021ء
سجاد میر
بات تو تب بنتی ہے جب میں اسے عمران خان کی غلطیاں کہہ کر پکاروں مگر میرا دماغ بھی ذرا ٹیڑھا ہے اس لیے میں شروع ہی میں عمران خان کی چند اچھی باتیں کہہ کر پکار رہا ہوں۔ کیا ہوا دنیا اسے دوسرے نام سے پکارتی ہے۔ ابھی کل کلاں ہی کو عمران نے اسامہ بن لادن کو شہید کہہ دیا تھا۔ دنیا پر قیامت ٹوٹ پڑی تھی۔ اس ملک میں ان لوگوں کی کمی نہیں جو اسامہ کو مجاہد سمجھتے ہیں اور امریکیوں کے ہاتھوں جس طرح اس کی موت واقع ہوئی اس کی مذمت کرتے ہیں۔ عمران
مزید پڑھیے


تارکین وطن کا مقدمہ

جمعرات 24 جون 2021ء
سجاد میر
آج کل ایک بحث تارکین وطن کے حوالے سے چلی ہوئی ہے۔ ایک گروہ اس کی حب الوطنی کا علم بلند کئے ہوئے ہے اور ان کی شان میں مدح سرا ہے۔ دوسرا گروہ کہتا ہے کہ ان کی حب الوطنی میں تو کلام نہیں مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملکی معاملات پر ان کی رائے صائب ہو۔ دونوں گروپ یہ گفتگو اس لئے کر رہے ہیں کہ آیا انہیں ووٹ کا حق دیا جائے یا نہیں۔ دوسرا گروہ کہتا ہے کہ ان کے اس حق پر کسی کو اعتراض نہیں‘ وہ اس بار الیکشن کے دنوں میں
مزید پڑھیے


چڑیوں کا چو گا

پیر 21 جون 2021ء
سجاد میر
غضب خدا کا چڑیوں کا چوگابھی مہنگا ہو گیا۔ انسان کیا کھائیں گے۔ میری اہلیہ گھر کی چھت پر چڑیوں کے لئے دانہ ڈالتی ہے، وہ علیل تھی تو اسے ہسپتال میں صرف ایک بات یاد تھی کہ آیا ان بے زبانوں کو خوراک دی جا رہی ہے۔ ان پرندوں کو عام طور پر جوار کا دانہ ڈالا جاتا ہے۔ رمضان سے پہلے یہ 65روپے کلو تھا آج 95روپے ہے۔ ہو سکتا ہے ہول سیل میں سستا مل جائے۔ ہم گزشتہ دنوں مرغی کے گوشت کا واویلا کرتے رہے۔اس خطے کا من بھاتا کھابا بکرے کا گوشت ہے جو اس
مزید پڑھیے



آخر سچ ہے کیا!

هفته 19 جون 2021ء
سجاد میر
دھڑا دھڑ بجٹ آ رہے ہیں اور ان کی آڑ میں بڑے بڑے دعوے ہو رہے ہیں۔ ایک طرف حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے گویا ملک کا مقدر بدل کر رکھ دیا ہے۔ قومی معیشت جو چند روز پہلے بستر مرگ پر تھی‘ اب حیات نو پا چکی ہے۔ مقابلہ پہلے والوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے ملک کو تباہ حال چھوڑا تھا۔ ہم نے اسے دوبارہ پائوں پر کھڑا کر دیا ہے۔اعداد و شمار کا انبار لگایا جا رہا ہے۔ جو اب میں بھی بڑے بڑے دعوے ہو رہے ہیں۔ اعداد و شمار
مزید پڑھیے


سندھ کا 70فیصد

هفته 12 جون 2021ء
سجاد میر
آج اگر میں بجٹ پر لکھوں تو یہ میرا پچاسواں بجٹ ہو گا۔ پہلی بار میں نے بھٹو صاحب کے نئے پاکستان کے پہلے بجٹ پر تفصیلی گفتگو کی تھی جو مری کی خنک فضائوں سے ڈاکٹر مبشر حسن نے پیش کیا تھا۔ آدھے پاکستان کا بجٹ اتنا ہی تھا جتنا ایک سال پہلے پورے پاکستان کا بجٹ ہوا کرتا تھا بھٹو صاحب نے آتے ہی ڈالر کی قیمت کو اس طرح بڑھایا جس طرح ان دنوں ہمارے اب والے نئے پاکستان کے کرتا دھرتائوں نے بڑھایا ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے آج ہم جتنے ہزار کا بجٹ پیش کر
مزید پڑھیے


سندھ‘وفاق اور پنجاب

پیر 07 جون 2021ء
سجاد میر
اس بات کے دو پہلو ہیں‘ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے مرکز سے تقاضا کیا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں وفاق کے ترقیاتی پروگرام میں جو سندھ کا حصہ رکھ رہے ہیں‘ وہ پنجاب کی نسبت بہت کم ہے۔ اس میں اضافہ کیا جائے اس مطالبے کی اچھی بات تو یہ ہے کہ وفاق کی اکائیاں اگر اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھاتی ہیں تو یہ مثبت بات ہو گی اور منفی بات یہ ہے کہ یہ بیان پیپلز پارٹی کے اسی رویے کا عکاس ہے جو وہ سندھ کارڈ کے طور پر استعمال کر رہی
مزید پڑھیے


ترقی کی سیاست

جمعرات 03 جون 2021ء
سجاد میر
خاکم بدہن، ترقی کا نعرہ ہمیں ماضی میں تو راس نہیں آیا۔ ایوب خان کے مشیروں نے مشورہ دیا کہ حضور والا آپ کو دس سال شہنشاہی کرتے ہو چکے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ آپ عشرہ ترقی منائیں۔ پھر کیا ہوا؟ یہ سب جانتے ہیں۔ اب جانے کس سیانے نے ہمارے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ آپ کیوں کہتے ہیں کہ ہمیں حالات کو سمجھنے میں وقت لگا ہے‘ اب ہم کچھ کر کے دکھائیں گے۔ آپ کہیں ہم نے بہت ترقی کی ہے۔ اعداد وشمار اہم اکٹھے کئے دیتے ہیں۔ اس میں ایک تکنیکی خلوص بھی شامل تھا۔
مزید پڑھیے


امام ابوالحسن علی شاذلی ؒ

پیر 31 مئی 2021ء
سجاد میر
اس بات کو اب کوئی چالیس برس سے زیادہ ہو چکا ہے جب میرے دل میں یہ وسوسہ پیدا ہوا کہ شاذلی سلسلہ المغرب میں تو بہت مقبول ہیں مگر ان کا فیض مجھ تک تو نہیں پہنچا۔ اس سے میری مراد یہ ہو گی کہ برصغیر میں ان کاسلسلہ کا چلن نہیں ہے مگر میری اناپرست رومانویت نے اسے یوں ادا کیا۔ کر ناخدا کا یوں ہوا کہ دو چار دنوں ہی میں آسمانوں سے اس کا جواب آ گیا۔ میں ایک خاص مقصد کے لیے ایک بزرگ سے ملا‘ انہوں نے ازراہ عنایت مجھے حزب البحر کی اجازت
مزید پڑھیے








اہم خبریں