Common frontend top

سرور باری


ووٹر کو فیصلہ کرنے دیں!


عام صورت حال میں، کوئی احمق ہی اس پارٹی کو ووٹ دے گا جو واضح طور پر ووٹرز کو بتائے کہ اگر وہ جیت گئی تو وہ پارلیمنٹ میں نہیں جائیگی۔ لیکن غیر معمولی حالات میں، لوگ غیر متوقع طور پر عجیب فیصلے کر سکتے ہیں۔ غور کیجئے،اتوار 16 اکتوبر کو پاکستانیوں نے ایک ایسا عجوبہ دیکھا جو ملک کی انتخابی تاریخ میں اور نہ ہی شاید عالمی سطح پر کبھی نہیں ہوا۔ ٹی وی اینکرز کا شکریہ کہ انہوں نے اس غیر معمولی صورتحال کی تردید کرکے ناظرین کو حیرت کے اثرات سے محروم کردیا۔ میرا کوئی
هفته 12 نومبر 2022ء مزید پڑھیے

کیا مخالفین کے قتل سے ان کے نظریات بھی مٹ جاتے ہیں؟…(2)

اتوار 16 اکتوبر 2022ء
سرور باری
لیاقت علی خان کے قتل سے مسٹر بھٹو نے کوئی سبق نہیں سیکھا اور 1977 ء میں اسی غلطی کا ارتکاب کیا۔ جب پاکستان نیشنل الائنس، نو جماعتوں کے اتحاد نے نظام مصطفی کی تحریک شروع کی تھی۔ مغربی طاقتوں کے پاکستان کے سب سے پسندیدہ ڈکٹیٹر جنرل ضیاء نے 1980ء کی دہائی کے بعد قرارداد مقاصد کو پاکستان کے آئین کا لازمی حصہ بنا دیا۔مندرجہ بالا بحث کی بنیاد پر ایسا لگتا ہے کہ بے نظیر بھٹو اور لیاقت علی خان کا قتل ایک ہی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔یہ سب کچھ اس خطے میں ہوا جہاں لوگوں نے
مزید پڑھیے


کیا مخالفین کے قتل سے ان کے نظریات بھی مٹ جاتے ہیں؟…(1)

هفته 15 اکتوبر 2022ء
سرور باری
قتل کسی کی اچانک یا خفیہ حملے کے ذریعے جان لینے کوکہا جاتا ہے۔ اس بارے میں کافی لٹریچر موجود ہ ہے۔ جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ دنیا بھر میں قتل کی تقریباً ہر کوشش کے لیے اکثر پہلے سے سازش کی گئی تھی۔ اس لیے میں (قتل) کی اصطلاح کو تنگ نظری سے استعمال کرنے سے گریزاں ہوں۔اگر ہمیشہ نہیں، تو اکثر قتل کا مقصد کسی سیاسی رہنما کے قتل کی صورت میں، انتشار کے علاوہ سیاسی فائدہ یا طاقت پر قبضہ کرنا ہوتا ہے۔ قتل ہونے والا یا تو سازش کرنے والوں کی پوزیشن، مفادات
مزید پڑھیے


نوشتہ ٔدیوار…(2)

اتوار 09 اکتوبر 2022ء
سرور باری
ہمارے سروے میں یہ بات بھی ظاہر ہوئی کہ 82 فیصد جواب دہندگان کے مطابق ان کے خاندان کے تمام رجسٹرڈ ووٹرز ایک ہی پارٹی کو ووٹ دیں گیاورصرف 6 فیصد نے کہاامیدواروں کے انتخاب کے حوالے سے ان کے خاندانوں میں تقسیم تھی۔، تاہم، سروے میں اس بات کی نشاندبھی ہوئی کہ اگرچہ تھوڑی حد تک ، لیکن خاندان کے بزرگوں کا نوجوانوں کی سوچ سے اتفاق بڑھا ہے۔ پتن سروے میں یہ انکشاف بھی ہو ا کہ انتخابی عمل کے دوران ووٹ کی خرید فروخت بھی ہوتی رہی۔ جنہوں نے کہا کہ وہ ووٹ
مزید پڑھیے


نوشتہ ٔدیوار

هفته 08 اکتوبر 2022ء
سرور باری
وفاقی اور صوبائی سطح پر حکمران جماعت ہونے، ماتحت پولیس، انتظامیہ اور میڈیا کے طاقتور طبقوں کی حمایت حاصل کرنے اور 12 بڑی جماعتوں کی غیر متزلزل حمایت حاصل ہونے کے باوجود ، 17 جولائی 2022 کو پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ نواز 20 صوبائی نشستوں میں سے صرف چار نشستیں جیت سکی۔ چونکہ پنجاب 1980 کی دہائی سے مسلم لیگ ن کا گڑھ سمجھا جاتا رہا ہے، اس لئے ایسی شکست اور بھی تشویشناک ہو جاتی ہے جب جیتنے والی پارٹی ‘ پاکستان تحریک انصاف نے اس وقت اپنے بل بوتے پر الیکشن
مزید پڑھیے



سیلاب زدہ علاقوں کا سروے اور متاثرین کی حالت زار

جمعرات 29  ستمبر 2022ء
سرور باری
ناقص حکمرانی اور اشرافیہ کی اجارہ داری نے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کو بڑھاوا دیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حکمران جماعتوں کے پاس سیلابی آفت کے نقصانات کے تدارک کیلیے وقت نہیں، کیونکہ ان کی ترجیح اپنے اپنے اقتدار کی جنگ ہے۔حکمران طبقات اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے بے اعتنائی کا یہ رویہ عارضی نہیں، اس رویئے کا مظاہرہ پالیسی کی تشکیل اور مفاد عامہ کے منصوبوں کو نظر انداز کئے جانے میں بھی ہوتا ہے۔ عام آدمی ریاست سے مایوس ہو رہا ہے، حکومتین ریاست کا چہرہ ہوتی ہیں ۔ریاست کا چہرہ حیران
مزید پڑھیے


سیلاب سے اٹھتی آواز یں!!

هفته 24  ستمبر 2022ء
سرور باری
سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی ایک بڑی اکثریت ریاستی اداروں اور حکمران جماعتوں کی کارکردگی سے نالاں ہے۔ تاہم، ابتدائی سماجی رشتے ؛جیسے عزیزو اقارت ، دوستوں اور پڑوسیوں نے سیلاب زدگان کیساتھ سب سے زیادہ ہمدردی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے بہت عمدہ کردار ادا کیا لیکن انتہائی خاموشی کی ساتھ۔ سیلاب زدہ علاقوں میں پتن تنظیم کے تازہ ترین جائزہ سروے کے دوران یہ بنیادی نکات سامنے آئے ہیں۔ گیارہ سے پندرہ ستمبر کے دوران مقامی کارکنوں کے ذریعے تین صوبوں کے 14 اضلاع کے 38 آفت زدہ علاقوں میں کئے گئے پتن
مزید پڑھیے


سیلابی آفات: فلاحی ادارے اور این جی اوز

هفته 17  ستمبر 2022ء
سرور باری
ترقیاتی اور سماجی ترقی کی منصوبہ بندی میں جن دو با توں کا تواتر سے ذکر ملتا ہے وہ پائیداری اور عوامی شراکت ہے۔اکثر ماہرین کی نظر میں یہ دونوں تصورات ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ عوامی شراکت جتنی زیادہ ہو گی اتنا ہی استحکام پا ئیدار ہو گا تو غلط نا ہو گا۔ فیصلہ سازی اور عملی کام کی جتنی زیادہ ذمہ داری کمیونٹی خود لے گی اتنی ہی انکی صلاحیت بڑھے گی۔ اسی طرح این جی اوز یا حکومتی اداروں کا بوجھ بھی کم ہو گا۔لیکن یہ کہنا آسان اورکرنا
مزید پڑھیے


انتخابی قوانین کی مضحکہ خیزیاں

هفته 10  ستمبر 2022ء
سرور باری
18 اگست کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ "پارلیمنٹ میں بیٹھے افراد کو ایسی قانون سازی سے گریز کرنا چاہیے جس سے انکے اپنے مفادات وابستہ ہوں "۔نہ جانے انہوں نے یہ بات کس تناظر میں کہی، لیکن ان کی اس بات نے عوام کے دکھ درد کی عکاسی کی ہے۔ پھر بھی یہ ایک ادھورا سچ ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ وہ قوانین جو سماج میں اقتصادی، سیاسی اور مساوی حقوق کے ضامن ہیں ، انکی ڈھٹائی سے خلاف ورزی اور انہیں اکثر طاقتور کے ہاتھوں پامال کیاجاتا ہے۔ مثلاً عورت
مزید پڑھیے


آفات۔ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی…(2)

منگل 06  ستمبر 2022ء
سرور باری
بس، موجودہ سیلاب کے انتظام کا فریم ورک عالمی سطح کے مشاورت کار، ماہرین اقتصادیات، ماہرین عمرانیات، ہائیڈرو لوجسٹ اور ڈبلیو بی، اے ڈی بی، اقوام متحدہ اور پاکستانی حکام کے ماہرین کی طرف سے ایک اجتماعی بیوقوفانہ طرز عمل دکھائی دیتا ہے۔ بس بہت ہو گیا۔ اب وقت آگیا ہے کہ عوامی مفادات پر مرکوز،جدت اور عوامی شمولیت و رائے پر مبنی حکمت عملی تیار کی جائے۔ اس کے حوالے سے ڈونرز بھی اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنے کہ ہم اپنی ناکامی کے اور چونکہ انہوں نے جو منصوبے بنائے تھے وہ اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے،
مزید پڑھیے








اہم خبریں