Common frontend top

سعود عثمانی


آپ کا ذمہ توش پوش کیسے بھئی


حضرت غالب نے جب کہا تھا درد دل لکھوں کب تک ، جاؤں ان کو دکھلاؤں انگلیاں فگار اپنی ، خامہ خونچکاں اپنا تو یہ تو یقین ہے کہ وہ اخبار میں کالم نہیں لکھتے تھے۔شعر لکھتے تھے، خطوط لکھتے تھے اور کتابیں لکھتے تھے۔لیکن اس شعر سے کم از کم یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس زمانے میں ’’ ان ‘ ‘ کی شکل میں کوئی تھا جسے فگار انگلیاں اور خون ٹپکاتا قلم دکھایا جاسکتا تھا۔اور وہ ’’ان ‘ ‘ غالب کی داد رسی کے قابل بھی تھا۔ ہمارامسئلہ اخبار کا کالم بھی ہے اور کسی ایسے کی عدم موجودگی
اتوار 10 جون 2018ء مزید پڑھیے

حی علی الفلاح

اتوار 03 جون 2018ء
سعود عثمانی
دس دس، بارہ بارہ سال کے دبلے پتلے سانولے یتیم بچوں کوسٹیج پر دیکھنا خوشی کی بات تھی۔ یتیم بچے، کسی دور دراز گاؤں یا قصبے سے آئے ہوئے ،صاف ستھری سکول یونیفارم پہنے ،کچھ متجسس ،کچھ حیران اور پر اعتماد ہونے کے باوجود تھوڑا سا گھبرائے ہوئے بچے۔ لاہور جیسے بڑے شہر میں آنا،ایک بھرے پرے یخ بستہ ہال میں سینکڑوں لوگوں کے سامنے سٹیج پر موجودگی،تصویریں کھنچوانا اور تحائف وصول کرنا۔ یقینا ان کا تجسس، حیرانی اور گھبراہٹ آمیز اعتماد برحق تھا۔ ان کے سینوں پر غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے حروف چمکتے تھے اور ان کی آنکھوں اور
مزید پڑھیے


ہشت پہلو آنسو

اتوار 27 مئی 2018ء
سعود عثمانی
دنیا کی حسین عمارت تاج محل پر 22 اپریل اور29اپریل 2018ء کو دو مسلسل تحریروں’’ ـسنگ مرمر کا خواب‘ ‘ اور ’’ دل کی طرح دھڑکتی عمارت ‘ ‘ کو جس طرح سراہا گیا ،وہ بہت حوصلہ افزا ہے اور میں ان محبتوں کے لیے شکر گزار ہوں۔ایک دوست کے پیغام کے مطابق تاج محل کی فنی اور تعمیری خصوصیات پر ایک تحریر مزید آنی چاہیے۔میں خود بھی یہ تشنگی محسوس کر رہا تھا اس لیے اس پر بھی مختصرا بات کرتا ہوں۔ 17جون1631ء کوشاہ جہاں کے چودھویں بچے شہزادی گوہر آرا کو جنم دیتے ہوئے 38سالہ ممتاز محل
مزید پڑھیے


دیکھیے اس بحر کی تہہ سے اچھلتا ہے کیا

پیر 21 مئی 2018ء
سعود عثمانی
’’ خلائی مخلوق ‘‘ کا ان دنوں بہت چرچا ہے ۔ پہلے تو یہ ذکر صرف سائنس دانوں اور کائنات کے اسرار و رموز سے دلچسپی رکھنے والوں کے درمیان تھا۔ اب نواز شریف صاحب نے بھی بالآخر اپنا ذخیرۂ الفاظ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ لیکن ان کی خلائی مخلوق صرف مخالفت اور دکھڑے رونے کے لیے شامل ہوتی ہے ورنہ تیس پینتیس سال کے خلائی اقتدار میں انہیں یہ مخلوق نظر نہیں آتی تھی ۔ خیر اسے چھوڑیں ہم اصل خلائی مخلوق کی بات کیوں نہ کریں ۔سچ یہ ہے کہ انسان نے جب سے اس
مزید پڑھیے


مہمان مہینہ

اتوار 13 مئی 2018ء
سعود عثمانی
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو اللہ خوش رکھے ۔ میری طرح بے شمار دلوں میں انہوں نے اپنے فیصلے سے ٹھنڈک ڈالی ہے ۔ ان کے کئی فیصلے پہلے بھی نظریاتی فکر کے حامل لوگوںکی سوچ اور فکر کی نمائندگی کرتے آئے ہیں اور موجودہ حکم بھی عوام کی دلی خواہشات کے مطابق ہے جورمضان کو کھیل تماشا بنتے نہیں دیکھ سکتی اور اسلام کے نام پر اسلام کے تمسخر سے شدید تکلیف محسوس کرتی ہے ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج نے اپنے فیصلے میں اچھل کود، نیلام گھر سمیت بے معنی اور گھٹیا پروگراموں،گلوکاروں، اداکاروں اور اداکاراؤں
مزید پڑھیے



ہار نہ ماننے والا شخص

اتوار 06 مئی 2018ء
سعود عثمانی

کیا کمال شخص ہے ۔ کبھی پر امید کرتا ہے کبھی مایوس۔ خلاف توقع کر گزرنے والا۔وہ بیان دینے والا جو سیاسی مصلحت کا اسیر کبھی سوچ بھی نہیں سکتا۔چومکھی لڑتا ہے لیکن تندی اور تیزی میں کمی نہیں آتی ۔ایک ہی بیانیہ سینکڑوں بار دہراتا ہے ۔لیکن نہ خود تھکتا ہے نہ لوگ ۔ بے شمار الزامات کے باوجودطبقہ در طبقہ لوگوں کی توقعات بدستور اس سے وابستہ ہیں ۔ عمران خان نے لاہور میں بھرپور جلسہ کیا اور اس کے ساتھ ہی تنقید اور تبصروں کے سیلاب کے در کھل گئے۔ٹی وی ٹاک شوز کو تو اب ’
مزید پڑھیے








اہم خبریں