BN

سنڈے اسپیشل



شیطانی گروہ :بوہیمین گروو

اتوار 06 اکتوبر 2019ء

دنیا بھر کے طاقتور افراد کے خفیہ کلب اور اس میں انسانوں کے خلاف ہونے والی سازشوں کا احوال 

شبیر سومرو

 

دنیا کی بڑی طاقتیں، سامراجی قوتیں یا پھر ’سپر پاورز‘ اپنی سرگرمیوں اور کارروائیوں کو بقیہ دنیا سے پوشیدہ رکھنے کے لیے کئی قسم کے مراکز،اڈے،’ کچھاریں‘ اور گوشے بناتی ہیں، جہاںنہ صرف  محاورے کے مطابق بلکہ عملی طور پر بھی کوئی پرندہ پر نہیں مار سکتا۔جیسے امریکا نے خفیہ سائنسی تجربوں اور سرگرمیوں کے لیے ایریا 51 قائم کر رکھا ہے، جہاں پچھلے ماہ تک سر عام کوئی بھی انسان نہیں جاسکا تھا۔مگر پچھلے دنوں مہم جُو امریکیوں نے اچانک
مزید پڑھیے


’’موجودہ حکومت کو ناکام بنانےکے لیے بہت پیسہ لگایا جارہاہے‘‘

اتوار 29  ستمبر 2019ء

’’مولانا فضل الرحمن نے پورے سیاسی کیرئیر میں ایک کام بھی ملک کے مفاد میں نہیں کِیا‘‘

سعودی عرب مکمل طور پر امریکا کے ہتھے چڑھ چکا ہے ،ایران کی جانب سے سعودی عرب پر حملے نہیں کیے گئے‘‘

ملکی وہ بین الاقوامی صورتِ حال پر لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب کا خصوصی انٹرویو

 

پاکستان کو امریکا کو سمجھانے چاہیے تھا کہ افغانستان کے طالبان پر ایران اور روس کا اثررسوخ ہے ،وہ ان کو ہر طرح کی مدد دیتے ہیں ،مالی مدد بھی اور اسلحہ کی مدد بھی،جبکہ پاکستان کا اثررسوخ محض یہ ہے کہ یہاں اُن کی کچھ فیملیز ہیں ،جن کی
مزید پڑھیے


سفید جادو،مثبت،مددگار سفید جادو خالصتاً مثبت توانائی ہے

اتوار 29  ستمبر 2019ء

شبیر سومرو

تنازعات ختم کرانے،ملازمت کے حصول، کاروبار ، خوشحالی کے لیے سفیدجادوسے کام لیا جاتا ہے

اس جادومیں کبھی کسی جاندار کو نقصان نہیں پہنچایا جاتا

یہ جادو سیکھنے سے پہلے منفی سوچیں اور غصہ ختم کرنا ضروری ہوتا ہے

 عیسائیت میں سفید جادو کرنے والوں کو برگزیدہ ہستی کا رتبہ دیا گیا

 مسائل میں پھنسے لوگوں کی بے غرض مدد کرنا سفید جادوگروں کا کام ہوتا ہے

 اس جادو کی جڑیں قدیم مصر کی اصنام پرستی کی روایت میں بتائی جاتی ہیں

تسلیم کیا جاتا ہے کہ اسلام کے آنے کے بعد اس میں خیر کا پہلو حاوی ہوتا گیا ہے

 مغرب میںصوفیوں، یوگیوں، بھکشوئوں اور
مزید پڑھیے


چار دن کام، تین دن آرام

اتوار 22  ستمبر 2019ء

نئے نظام سے ملازمت پیشہ افراد کی سماجی زندگی بہتر ہوگئی ،چار روزہ ہفتے سے متعلق تحقیقی فیچر 

ہفتے میں تین دن کی چھٹی سے ملازمین کی کارکردگی،کام کا معیار بہتر ہورہا ہے

اس سے زیادہ نوجوانوں کو ملازمت کے مواقع ملیں گے

 

شبیر سومرو

 

 ’’جب پہلی بار میرے باس نے مجھے کہا کہ ہم اگلے ماہ سے کام کے دن گھٹا رہے ہیں اور اب ہم ہفتے میں صرف چار دن کام کیا کریں گے تو میں بے حد پریشان ہوگئی کیوں کہ مجھے فکر لاحق ہوگئی تھی کہ ہفتے کا ایک دن کم ہوجانے سے ہم اپنی ڈیڈ لائنز کیسے پوری کر
مزید پڑھیے


روبوٹس شاعری بھی کرنے لگے

اتوار 15  ستمبر 2019ء

’ اے آئی‘روبوٹ شاعر اپنی شاعری کو بھرپور جذبات کے ساتھ پیش کرتا ہے

مصنعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے تخلیقی استعمال سے متعلق دلچسپ فیچر

 

 

شبیر سومرو

 

I am a coal-truck

by a broken heart

I have no sound

the sound of my heart

I am not

I am a coal-truck

’’میں، کوئلہ ڈھونے والا ایک ٹرک 

دل شکستہ ہوں 

لیکن کوئی آواز نہیں 

میرے دل کے دھڑکنے کی کوئی آواز نہیں 

اوربھلا میرا وجود ہی کیا !

میں کوئلہ ڈھونے والا ایک ٹرک ‘‘۔

یہ ایک آزاد نظم ہے جو ہماری دنیا کے ایسے ’شاعر‘نے تخلیق کی ہے ،جس کا نام یا تخلص جاننے کے لیے آپ جتنے بھی تُکّے لگالیں، کامیاب نہیں
مزید پڑھیے




نہ نقد نہ ادھار

اتوار 15  ستمبر 2019ء

دولت و زر کے بغیر قدیم طرز معیشت پر زندگی گزارنے کا دل چسپ رجحان 

ترقی یافتہ ممالک میں کئی افراد دولت اور کرنسی پر قائم مالیاتی نظام کو فطرت 

سے دور کرنے والی خواہشات و ضروریات کی جڑ تصور کرتے ہیں 

 

رانا محمد آصف

  

 جب ٹھیک دل کے اوپر بنی جیب خالی ہو تو ہر دھڑکن کے ساتھ کوئی خواہش حسرت میں بدل جاتی ہے یا کوئی ضرورت پوری نہ ہونے کا خوف سر اٹھاتا ہے۔ بازار دنیا میں خالی جیب دو قدم چلنا بھی محال محسوس ہوتا ہے۔ قدم قدم پر ہمیں اپنی کس ضرورت یا خواہش کو پورا کرنے کے لیے
مزید پڑھیے


آج شبیرؔ پہ کیا عالمِ تنہائی ہے

اتوار 08  ستمبر 2019ء

منتخب مرثیہ میر ببر علی انیس

 

آج شبیر پہ کیا عالمِ تنہائی ہے 

ظلم کی چاند پہ زہرا کے گھٹا چھائی ہے 

اس طرف لشکرِ اعدا میں صف آرائی ہے 

یاں نہ بیٹا نہ بھتیجا نہ کوئی بھائی ہے 

برچھیاں کھاتے چلے جاتے ہیں تلواروں میں 

مار لو پیاسے کو ، ہے شور ستم گاروں میں 

 

زخمی بازو ہیں کمرخم ہے بدن میں نہیں تاب 

ڈگمگاتے ہیں نکل جاتی ہے قدموں سے رکاب 

پیاس کا غلبہ ہے لب خشک ہیں آنکھیں ہیں پر آب 

تیغ سے دیتے ہیں ہر وار کا اعدا کو جواب 

شدتِ ضعف میں جس جا پہ ٹھہر جاتے ہیں 

سیکڑوں تیر ستم تن سے گذر جاتے ہیں 

 

گیسو آلودۂ
مزید پڑھیے


شہادتِ امام حسین علیہ السلام کی انفرادیت

اتوار 08  ستمبر 2019ء

ڈاکٹرمحمد اقبال چشتی 

اسلامی تاریخ میں خیر و شر، حق و باطل، رشد وگمراہی اور اسلام وکفر کے مابین ہونے والے سیکڑوں واقعات کا تذکرہ ملتا ہے اور ایسے واقعات قیامت تک کے لیے ہوتے رہیں گے۔اسلام اور کفر کے مابین ہونے والے غزوات میں لاکھوں مسلمانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔  تاہم یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ جس طرح شہزادۂ بتول، نواسۂ رسول سیدنا امام حسین کی شہادت کو جس قدر قبولیت اور عالمگیریت تذکرہ نصیب ہوا کسی اور شہادت کو میسر نہیں ہوا۔ شہادت اللہ کی نعمتوں میں سے ایک عظیم المرتبت نعمت ہے۔ جن  کو شہادت
مزید پڑھیے


قدرت نے ہر انسان کوایک سو ارب سپر کمپیوٹرز سے نوازا ہے

اتوار 08  ستمبر 2019ء

نسانی ذہن کے ارتقائی، استعمال اور اس سے متعلق مغالطوں کا احوال

 

شبیر سومرو

 

ہمارے دماغ کا ہر خلیہ ایک سپر کمپیوٹر کی طرح کام کرتا ہے

دماغ انسانی جسم کا2 فیصد حصہ ہے مگر یہ20فیصد توانائی کھاجاتا ہے 

صرف 10 فیصد انسانی دماغ استعمال ہونے کی بات بڑا مغالطہ ہے

دماغ کے 10فیصد استعمال کی ہوائی ڈیل کارنیگی کی ایک کتاب میںاڑائی گئی 

 بعد میں مختلف مصنوعات کی تشہیر کرنے والی کمپنیوں، میڈیا نے اسے مشہور کیا

جسم کو خوراک سے ملنے والی توانائی سب سے زیادہ دماغ ہی استعمال کرتا ہے 

 انسان چاہے حرکت کرے یامحض سوچتا ہی رہے، اس کے دماغ کا ہر حصہ متحرک
مزید پڑھیے


غریب افریقی عوام مٹّی کھانے پر مجبور

اتوار 25  اگست 2019ء

شبیر سومرو

٭زرخیز زمینوں پرگروہوں کے قبضے سے خوراک کا بحران پیدا ہوگیا

 

٭ ہزاروں سال پرانی مٹّی کھانے کی عجیب انسانی عادت سے متعلق دلچسپ  فیچر 

 

٭ہیٹی میں مٹّی کی ’روٹیوں‘،مٹّی کے’ بسکٹوں ‘پر گذارہ کیا جارہا ہے

٭ہیٹی کی زمین میںزیادہ کیلشم کے باعث ہزاروں سالوں سے عورتیں کھاتی آر ہی ہیں

٭ مٹّی کی روٹیاں اور بسکٹ بیچنے والے گلیوں ، بازاروںمیں پھیری لگاکر بیچتے ہیں

 ٭افریقا میں 30 سے 80 فیصد لوگ روزانہ پائو سے آدھا کلومٹّی کھاجاتے ہیں

٭ مٹّی کی مستقل خوراک سے بچے خون اور پیٹ کے امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں

٭یہ عادت امریکا، ایران،ارجنٹینا، اردن، شام، برازیل، بھارت،پانامہ
مزید پڑھیے