Common frontend top

سپیشل رپورٹ


کچھی کینال منصوبہ میں 26ارب نقصان،ذمہ دار اب تک کارروائی سے محفوظ

منگل 28 مئی 2019ء
اسلام آباد(سہیل اقبال بھٹی)کچھی کینال کی تعمیر میں 10سال تاخیر اور قومی خزانے کو 26ارب روپے نقصان پہنچانے کی ابتدائی انکوائری 2سال قبل مکمل ہونے کے باوجود بااثر واپڈا افسران اور بیوروکریٹس کے خلاف تاحال کارروائی شروع نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ 92نیوز کوموصول سرکاری دستاویز اور انکوائری رپورٹ کی کاپی کے مطابق2002 میں دریائے سندھ سے بلوچستان کی 7لاکھ 13ہزار ایکڑ زرخیزاراضی سیراب کرنے کرنے کیلئے کچھی کینال منصوبے میں تاخیر سے قومی خزانے اور بلوچستان کے عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے ، سابق چیئرمین واپڈا ذوالفقارعلی خان،وزارت پانی وبجلی، منصوبہ بندی کمیشن اور واپڈا
مزید پڑھیے


چیک پوسٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کئی روز قبل کی گئی

پیر 27 مئی 2019ء
لاہور ( رانا محمد عظیم) میرانشاہ میں پی ٹی ایم کے رہنما اور دیگر افراد کی طرف سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کے حوالے سے کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ،حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کئی روز قبل کی گئی اور 4 سیاسی جماعتوں کے کچھ رہنما بھی نہ صرف اس سے آگاہ تھے بلکہ درپردہ ان کو سپورٹ کرنے کی بھی یقین دہانی کرا رکھی تھی۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیر ستان میرانشاہ میں کس طرح امن خراب کیا جائے ، کس طرح دوبارہ دہشتگردوں را، موساد اور این ڈی ایس کے وہاں کیمپ بنائے
مزید پڑھیے


5برآمدی سیکٹرز کیلئے زیرو ریٹنگ سہولت ختم کرنیکا فیصلہ

هفته 25 مئی 2019ء
اسلام آباد (اظہر جتوئی) وفاقی حکومت نے نئے بجٹ میں 5برآمدی سیکٹرز کو دی گئی زیرو ریٹنگ کی سہولت کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو 5برآمدی سیکٹرز کو دی جانے والی زیروریٹنگ کی سہولیت ختم کرنے ، خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کو مختص رقم مزید کم کرنے اور 700 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے سمیت رقم ایسی جگہوں پر خرچ کرنے کی ہدایت کی جس سے حکومت کو کوئی فائدہ ہوتا ہو ۔ مشیر خزانہ نے منگل کو کابینہ اجلاس میںممبران کو واضح بتا دیا
مزید پڑھیے


سکھ رہنمائوں کی امریکی ارکان سینٹ سے ملاقاتیں ،نسل کشی کے ثبوت پیش

جمعرات 23 مئی 2019ء
نیویارک ( ندیم منظور سلہری سے ) سکھ رہنمائوں نے امریکی ارکان سینٹ سے ملاقاتیں کی ہیں اور بھارت میں اپنی نسل کشی کے ثبوت پیش کئے ہیں۔ نارتھ امریکہ میں سکھوں کی نمائندہ تنظیم سکھ فار جسٹس نے خالصتان کی آزادی کے لئے واشنگٹن میں امریکی ایوان بالا کے اراکین سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔ وفد نے یو ایس ایمبیسڈر انٹرنیشنل ریلیجس فریڈم سیم برائون بیک سے بھی خصوصی ملاقات کر کے انہیں بھارت میں جاری سکھوں کی نسل کشی کے دستاویزی ثبوت فراہم کئے ۔ وفد کا کہنا تھا کہ بھارت جسکو دنیا
مزید پڑھیے


سٹیٹ بینک کے غلط سرکلر سے پاکستان اربوں کے زرمبادلہ سے محروم

منگل 21 مئی 2019ء
اسلام آباد(اظہر جتوئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے غلط سرکلر نے ملک و قوم کو سمندر پار پاکستانیز کے اربوں روپے کے زرمبادلہ سے محروم کر دیا،وفاقی ٹیکس محتسب نے سٹیٹ بنک کا سرکلر منسوخ کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ نان ریزیڈنٹ پاکستانی ٹیکس فائلر بنے بغیر فارن کرنسی اکاونٹ اوپن کراسکتے ہیں،تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کی طرف سے گذشتہ سال اپریل 2018 میں ایک سرکلر جاری کیا گیا جس میں قانون کی غلط تشریح کرتے ہوئے بنکوں کو ہدایت کی تھی کہ نان ریزیڈنس پاکستانیوں کا فارن کرنسی اکاونٹ اوپن اس وقت تک نہ کیا جائے جب
مزید پڑھیے



لاہور عبدالحکیم موٹروے کی تعمیر میں 27 ارب کی بے ضابطگیاں

پیر 20 مئی 2019ء
لاہور(انور حسین سمرائ) لاہور عبدالحکیم موٹروے کی تعمیر میں 27 ارب 38کروڑ کی مالی بے ضابطگیوں کاانکشاف ہوا ہے ۔ آڈٹ رپورٹ میں مبینہ کرپشن ،غیر معیاری اور ناقص میٹریل کے استعمال، کنٹریکٹر کو اوور پے منٹ اور بلا جواز ادائیگیوں کا انکشاف کیا گیا ہے ۔ چھ لین پر مشتمل 230کلومیٹر لاہور عبدالحکیم موٹروے کا ابتدائی پی سی ون 135ارب کا بنایا گیا تھا اورتعمیرکا ٹھیکہ زیڈ کے بی ۔ کے ایل ایم جوائنٹ وینچر کو جنوری 2016میں دیا گیا تھا۔ کنٹریکٹ کے مطابق موٹروے کو اگست 2018میں مکمل کرنا تھا۔ چھ لین پر مشتمل لاہور عبدالحکیم موٹروے کی
مزید پڑھیے


سابقہ ادوار میں شروع منصوبوں کی لاگت میں945ارب اضافہ

هفته 18 مئی 2019ء
اسلام آباد (ملک سعیداعوان) سابقہ حکومتوں کی جانب سے شروع کئے گئے ترقیاتی منصوبوں میں سے 134منصوبوں کی لاگت میں 945ارب 22کروڑ 22لاکھ روپے کے اضافے کا انکشاف ہوا ہے ، لاگت میں اضافہ تکنیکی خامیوں کی وجہ سے ہوا ۔ سب سے زیاد ہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی لاگت میں 389ارب 6کروڑ 81لاکھ روپے کی لاگت کا اضافہ ہو اجبکہ کچھی کینال منصوبے پر 49ارب 14کروڑ80لاکھ ، منگلا ڈیم کی توسیع کے منصوبے پر 34ارب 30کروڑ 20لاکھ ،بارشوں کی وجہ سے این ایچ اے نیٹ روک کی بحالی کے منصوبے کی لاگت میں 26ارب 29کروڑ 70لاکھ ،
مزید پڑھیے


ن لیگ،پی پی میں عدم اعتماد، مشترکہ تحریک چلانا مشکل

جمعه 17 مئی 2019ء
لاہور (رانا محمد عظیم)حکومت کے خلاف تحریک کیلئے پیپلزپا رٹی اور ن لیگ کو ایک دوسرے کی قیادت پر اعتماد نہیں ، دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اہم رہنمائوں نے حکومت کے خلاف تحریک کے حوالے سے بیانات تو جاری کر دیئے مگر مشترکہ تحریک ، مشترکہلائحہ عمل اور تحریک کی سربراہی کون کرے گا اور اس میں کیا کیا مطالبات شامل ہوں گے ، اس حوالے سے فیصلہ ہوسکا اور نہ ہی تحریک کیلئے کسی تاریخ کا اعلان ہوسکا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف تحریک کے حوالے سے پیپلزپا رٹی اور ن لیگ کی قیادت متعدد
مزید پڑھیے


کفایت شعاری مہم دکھاوا! انٹرٹینمنٹ اینڈ گفٹس بجٹ ختم نہ ہو سکا

جمعرات 16 مئی 2019ء
اسلام آباد(سہیل اقبال بھٹی)وفاقی وزارتوں اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کیلئے کفایت شعاری مہم کے تحت ’’انٹرٹینمنٹ اینڈ گفٹس ‘‘ بجٹ ختم کرنے سے متعلق عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ کفایت شعاری مہم کے نام پر7مئی کو وفاقی وزارتوں اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کیلئے انٹرٹینمنٹ اینڈ گفٹس بجٹ ختم کرنے کا اعلان کیا گیا جبکہ درحقیقت فنانس ڈویژن نے انتہائی خاموشی کیساتھ وفاقی کابینہ سے بجٹ کی مد میں مزید 50ملین روپے منظور کرالئے ۔ موجودہ حکومت نے وزیراعظم سیکرٹریٹ اوروفاقی وزارتوں میں انٹرٹینمنٹاینڈ گفٹس کی مد میں 6ماہ کے دوران 175ملین روپے اڑاڈالے ۔ فنڈز ختم
مزید پڑھیے


سندھ:جنگلات کی اراضی واگزارکرانے کیلئے رینجرزسے مدد لینے پر غور

بدھ 15 مئی 2019ء
کراچی (ایس ایم امین) حکومت سندھ کوبرسوں سے غیر فعال،محکمہ جنگلات کو متحرک کرنے کا خیال آگیا، جنگلی حیات کی نسل کشی روکنے ، قیمتی جانوروں کی حفاظت، جنگلات کی کٹائی روکنے ،اراضی قبضہ مافیا سے چھڑانے کیلئے رینجرزکی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا، اعلی نسل کے جانوروں کی افزائش اورنشوونما کیلئے قدرتی ماحول کے تحفظ،شکاریوں کو قانون کے شکنجے میں لانے کیلئے نئے قوانین اورسزاؤں میں اضافے کے حوالے سے محکمہ کا اہم ترین اجلاس آج طلب کرلیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر آج محکمہ وائلڈ لائف کا اعلی سطح کا
مزید پڑھیے








اہم خبریں