Common frontend top

سپیشل رپورٹ


شریف فیملی کا واحد ایجنڈاساڈی جان چھڈو ہے ،مال روڈ بلاک نہیں کرنے دینگے :میاں اسلم اقبال

پیر 29 جولائی 2019ء

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ بیانیو ں کی کش مکش سے نواز لیگ میں جلد پھوٹ پڑنے والی ہے ، شریف فیملی کا واحد ایجنڈا’’ساڈی جان چھڈو تے جان دیو‘‘ ہے ،مال روڈ بلاک نہیں کرنے دیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے حلقے کے وفودسے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ لیگی ورکرز کے نام نہاد کنونشن سیاسی دباؤ بڑھانیکی ناکام کوشش ہے ، لوٹی ہوئی رقم واپس کئے بغیر کسی کو ریلیف نہیں ملے گا ۔ بعدازاں چین کے ٹیکسٹائل سیکٹر کے سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات
مزید پڑھیے


سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے پر سی ای او پاک ایران سرمایہ کاری کمپنی بر طرف

هفته 27 جولائی 2019ء
اسلام آباد (سہیل اقبال بھٹی) پاک ایران سرمایہ کاری کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسرحامدافتخاری کو2 سال سے ورک ویزہ جاری نہ ہونے کے باعث عہدے سے ہٹا دیاگیا ۔ حامد افتخاری کی سکیورٹی کلیئرنس نہ ہو نے کے باعث 2سال سے پاک ایران سرمایہ کاری کمپنی کے امور متاثر ہورہے تھے ۔ ایران کی سفارش پرعباس دانشور حکیمی معبودی کو پاک ایران انویسٹمنٹ کمپنی کا نیا سی ای او تعینات کردیا گیا۔ سٹیٹ بینک نے عباس حکیمی کی ایف پی ٹی کلیئرنس کی۔92نیوز کوموصول دستاویز کے مطابق پاک ایران انویسٹمنٹکمپنی لمیٹیڈ کے میمورنڈم اور آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن کے تحت
مزید پڑھیے


مریم ، حسن، حسین نواز 31 جولائی کو نیب، زرداری19اگست کو احتساب عدالت طلب

جمعرات 25 جولائی 2019ء
لاہور،اسلام آباد(اپنے نیوز رپورٹر سے ،نامہ نگار، 92 نیوز رپورٹ،نیوز ایجنسیاں)نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز،صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں 31 جولائی کو طلب کر لیا،نیب نے طلبی کے سمن جاتی عمرہ میں موصول کرا دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب نے عباس شریف مرحوم کے بیٹے عبدالعزیز کو بھی اسی کیس میں طلب کیا ہے ۔ طلب کئے گئے شریف فیملی کے یہ تمام افراد چوہدری شوگر مل میں شیئر ہولڈرز ہیں، نیب ان کے خلا ف منی لا نڈرنگ اور
مزید پڑھیے


ایف بی آرکی کارروائیاں ،2ارب کی منی لانڈرنگ و ٹیکس چوری کا سراغ

بدھ 24 جولائی 2019ء
اسلام آباد(اظہر جتوئی)منی لانڈرنگ ،ٹیکس چوری اور غیر قانونی دھندے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی،اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 2ارب روپے سے زائد مالیت کی منی لانڈرنگ و ٹیکس چوری کا سراغ لگایا ہے ، ذرائع کے مطابق ڈائر یکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس و انویسٹی گیشن کراچی نے ٹیکس چوری میں ملوث عاطف پردیسی نامی شخص کی کروڑوں روپے کی بینک ٹرانزیکشن پکڑ لیں جن کے بارے میں ملزم کوئی تسلی بخش جواب اور ثبوت پیش نہ کر سکا، کاغذات کے مطابق ملزم رئیل سٹیٹ اور دیگر کاروبار سے وابستہ ہے اوراس
مزید پڑھیے


قرض انکوائری کمیشن کی تحقیقات، آئی پی پیز مالکان کی عالمی عدالت جانے کی دھمکی

منگل 23 جولائی 2019ء
اسلام آباد (ذیشان جاوید) اربوں روپے منافع کمانے والے نجی بجلی گھروں کے خلاف حکومتی ادارے سرگرم ہوگئے ، گذشتہ جمہوری ادوار میں ملکی اور غیر ملکی قرضوں میں اضافے اور گردشی قرضوں کے مسلسل بڑھتے ہوئے حجم کی تحقیقات کے لیے قائم انکوائری کمیشن نے بجلی کی پیداوار کے نجی اداروں سے پوچھ گچھ شروع کر دی۔ جبکہ آئی پی پیز مالکان نے حالیہ حکومتی اقدامات کے تناظر میں بین الاقوامی ثالثی عدالت سے رابطہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ وزیرا عظم عمران خان کی ہدایت پر تشکیل انکوائری کمیشن نے آئی پی پیز ایڈوائزری کونسل کو قرضہ جات
مزید پڑھیے



ویڈیو سکینڈل،مریم ، 8 رہنمائوں کی گرفتاری ایف آئی اے رپورٹ سے منسلک

اتوار 21 جولائی 2019ء
لاہور(رانا محمد عظیم)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سمیت ن لیگ کے 8اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہ23تاریخ کو ویڈیو سکینڈل کی سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد کیا جائے گا۔ 23تاریخ کوسپریم کورٹ میں اگر ایف آئی اے کیس کے حوالے سے رپورٹ پیش کرتی ہے یا سپریم کورٹ کی طرف سے کیس کے تمام محرکات اور اس کی حقیقت سامنے لانے کے احکاما ت جاری ہوتے ہیں تو ایف آئی آ ر کے مطابق گرفتاریوں کا عمل شروع ہوسکتا ہے ۔ جج ارشد ملک کی ایف آئی آر کے تحت ہر صورت میں ن لیگ کی
مزید پڑھیے


شہباز شریف خاندان کے 16بینکوں میں 150 اکاؤنٹس منجمد;یوسف عباس 23جولائی کو نیب طلب

هفته 20 جولائی 2019ء

لاہور،اسلام آباد(اپنے نیوز رپورٹر سے ،اپنے رپورٹر سے ،صباح نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک )نیب کے حکم پر شہبازشریف خاندان کے سولہ مختلف بینکوں میں لگ بھگ ڈیڑھ سو بینک اکائونٹس منجمد کردیئے گئے ۔جن افراد کے اکاؤنٹس منجمد کئے گئے ان میں شہبازشریف،اہلیہ نصرت شہباز،حمزہ شہباز،سلمان شہباز، رابعہ عمران، مہرانسائ، عائشہ ہارون،عمران یوسف اور مقصود اینڈ کمپنی شامل ہیں۔شہباز شریف خاندان اکائونٹس کے ذریعے کوئی لین دین نہیں کرسکے گا۔نیب نے الائیڈ بنک کو لکھے گئے خط میں حمزہ شہباز کا ایک،رابعہ عمران کا ایک،عمران یوسف کا ایک،عائشہ ہارون کا ایک،عمران علی کا ایک،مقصود اینڈ کمپنی کا ایک اور نثار احمد کا
مزید پڑھیے


ایس ای سی پی کوسرمایہ کاروں کے گھروں اور دفاتر پر چھاپوں کی اجازت، قوانین بھی وضع

جمعه 19 جولائی 2019ء
اسلام آباد (92 نیوزرپورٹ ،نیوزایجنسیاں)حکومت نے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی ) کو ریکارڈ کے حصول کیلئے سرمایہ کاروں کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارنے کی اجازت دیدی ہے جبکہ اس حوالے سے وضع کردہ قوانین بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ای سی پی کی ٹیم مقامی مجسٹریٹ کی اجازت لیکر اور مقا می پولیس کی مدد سے کسی بھی جگہ پر اطلاع کی بنیاد پر چھاپہ مار سکے گی۔ایس ای سی پی کی ٹیمیں مختلف محکموں کی شکایت پر دفاتر اور رہائش گاہوں پر چھاپے ماریں گی۔چھاپوں کا
مزید پڑھیے


سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی اربوں ڈالر سرمایہ کاری کے باوجود بھارت افغان امن عمل سے باہر

بدھ 17 جولائی 2019ء
نئی دہلی(این این آئی) سفارتی محاذ پر پاکستان کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے باوجود بھارت افغان امن عمل سے مکمل طور پر باہر ہوگیا، وزیر اعظم کے دورہ امریکہ سے بھارت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے افغان امن عمل سے بھارت کے مکمل طور پر باہر ہونے کو پاکستان کی سفارتی کامیابی تسلیم کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو بھارت کے لئے پریشان کن قرار دے دیا۔بھارتی اخبار نے تسلیم کیا کہ افغان امن عمل کے نتیجے میں
مزید پڑھیے


جج ویڈیو سکینڈل کا مرکزی کردار انٹرنیشنل بلیک میلر نکلا

منگل 16 جولائی 2019ء
لاہور ( رانا محمد عظیم) جج ارشد ملک مبینہ ویڈیو سکینڈل کا مرکزی کردار میاں طارق انٹرنیشنل بلیک میلر نکلا ۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ دبئی میں بھی مختلف بڑے لوگوں کو لیجا کر وہاں ان کیلئے پارٹیاں ارینج کر کے وہاں بھی ان کی ویڈیوز بنا کر ان کو بلیک میل کرتا تھا ۔ ذرائع کے مطابق میاں طارق سے ملنے والی ویڈیوز کی تعداد سینکڑوں میں ہے جن میں 15 سیاستدانوں کی ویڈیوز بھی شامل ہے اور کئی تگڑے سرکاری افسران بھی ویڈیوز کی وجہ سے اس کے ہاتھوں بلیک میل ہوتے رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق تگڑے ہاتھ
مزید پڑھیے








اہم خبریں