Common frontend top

سپیشل رپورٹ


با اثر صنعتکاروں، تاجروں، کھاد فیکٹریوں کیلئے ایمنسٹی سکیم تیار

پیر 15 جولائی 2019ء
اسلام آباد (سہیل اقبال بھٹی) وفاقی حکومت نے کھاد فیکٹریوں،سی این جی مالکان، بااثر صنعتکاروں اور تاجروں کو آرڈیننس کے ذریعے ایمنسٹی سکیم دینے کی تیاری کرلی جس کے تحت ملک بھر کے غریب کسانوں اور عوام سے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سرچارج کی مد میں وصول شدہ 208ارب روپے معاف اور سرچارج ریٹ رواں ہفتے کم کردیا جائیگا۔ ملکی تاریخ میں بااثر شخصیات اور کارپوریٹ کمپنیوں کو بینکوں کی جانب سے معاف کئے گئے 280ارب روپے قرض کے بعد یہ سب سے بڑی ’’رقم معاف سکیم‘‘ ہوگی جس سے ایک مرتبہ پھر ملک بھر کے مالدار افراد بھرپور مالی فائدہ
مزید پڑھیے


بیان حلفی کی حقیقت جاننے ،ملاقاتوں سے 2 خفیہ اداروں کے لاعلم رہنے کی تحقیقات

هفته 13 جولائی 2019ء
لاہور (رانا محمد عظیم ) جج ارشد ملک کا بیان حلفی سامنے آنے کے بعد مختلف اہم اداروں نے اس پر کام شروع کر دیا کہ اس میں کتنی حقیقت ہے او رجن ملاقاتوں کاذکر کیا گیا اس سے دو سول خفیہ ادارے لا علم کیوں رہے ،مزید کون کون اس میں ملوث ہیں۔ با وثوق ذرائع کے مطابق جج ارشد ملک کے ساتھ سعودی عرب میں ملاقات کیلئے حسین نواز سے ایک روز قبل نا صر بٹ پہنچا۔ نواز شریف کے ذاتی سٹاف اورحسین نواز کے وہاں کمپنی مینیجر کی ڈیوٹی لگائی گئی کہ وہ اس معاملہ میں ناصر
مزید پڑھیے


بے نامی جائیدادوں والے ارکان اسمبلی کیخلاف چھان بین شروع

بدھ 10 جولائی 2019ء
لاہور(حافظ فیض احمد) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے بے نامی جائیداد بنانے والے ارکان اسمبلی کے خلاف چھان بین شروع کر دی ، اس حوالے سے اینٹی کرپشن افسران کو خصوصی ٹاسک دیا گیا کہ جن ارکان اسمبلی نے بے نامی جائیدادیں بنائی ہیں اور ان کو اپنے اثاثوں میں ظاہر نہیں کیا ان کا سروغ لگایا جائے ، ذرائع کا کہنا ہے بعض ارکان اسمبلی کی بے نامی جائیدادوں کے حوالے سے سورس رپورٹ پر اینٹی کرپشن نے اپنی خفیہ کارروائی شروع کر دی ہے اور اس حوالے سے بورڈ آف ریونیو ، ایل ڈی اے سمیت ایکسائز سے
مزید پڑھیے


نجی کنٹینر ٹرمینل سے خزانے کو اربوں روپے نقصان کی نیب انکوائری شروع

منگل 09 جولائی 2019ء
اسلام آباد(سہیل اقبال بھٹی) نیب کراچی نے پورٹ قاسم پر نجی کنٹینر ٹرمینل کی جانب سے قومی خزانے کومبینہ طور پر اربوں روپے نقصان اوربرآمد کنندگان سے اضافی وصولیاں کرنے کی انکوائری شروع کرتے ہوئے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے جواب طلب کرلیا ۔ ٹرمینل آپریٹر نے کنٹینرز کی ان لوڈنگ کی تعدادکم اور خسارہ ظاہر کرکے ،سندھ ریونیو بورڈ کو کروڑوں روپے ٹیکس کی عدم ادائیگی اور غیر ملکی ترسیلات کی غیر قانونی ادائیگی کے ذریعے اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔نیب نے پورٹ قاسم اتھارٹی اور نجی کنٹینر ٹرمینل آپریٹر کے درمیان معاہدے کی کاپی طلب کرلی
مزید پڑھیے


کرپشن میں ملوث ایف بی آر افسر ان اعلیٰ عہدوں پر فائز کارروائی ندارد

پیر 08 جولائی 2019ء
اسلام آباد(اظہر جتوئی)کنٹینرز کی غیر قانونی کلیئرنس میں ملوث ایف بی آر کے افسر ان کو اعلیٰ عہدوں سے نواز دیا گیا،جس کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف کے شفاف اور کرپشن سے پاک دعوئوں کی قلعی کھل گئی۔ذرائع کے مطابق موجودہ وفاقی حکومت کے دعوئوں کے برعکس کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال میں مبینہ طور پرملوث افسران کو ایف بی آر میں کلیدی عہدے دینے کا انکشاف ہوا ہے ،ان افسران پر جعلی دستاویزات پر کئی کنٹینرز کلیئر کرکے ملکی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں۔ اور کوئی ان کے خلاف کارروائی کرنے کو
مزید پڑھیے



پاکستان اور ایران کا بارٹر سسٹم کے تحت تجارت کرنے کا فیصلہ

هفته 06 جولائی 2019ء
اسلام آباد (اظہر جتوئی)پاکستان نے ترکی اور بھارت کی طرز پرایران سے بجلی اور تیل کے بدلے بارٹر سسٹم کے تحت تجارت کو فروغ دینے کافیصلہ کیا ہے ، تجارت کو فروغ دینے کیلئے فوری طور پر بنکنگ چینل کا قیام ،آزاد تجارتی معاہدہ ،نمائشوں کا انعقاد، نا ن ٹریڈ بیریئرز کا خاتمہ اور دیگر اقدامات کئے جائیں گے ۔ ایران کے وزیر صنعت و تجارت پاکستان اور ایران کے مابین باہمی تجارت پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد میں موجود ہیں جنہوں نے پاکستانی حکام اور تاجروں سے اہم ملاقاتیں کیں، جس سے دونوں ممالک کے
مزید پڑھیے


ملک دشمنوں سے مالی امداد،روابط:محسن داوڑ ، علی وزیر کیخلاف کارروائی شروع

جمعرات 04 جولائی 2019ء
اسلام آباد(سہیل اقبال بھٹی)وفاقی حکومت نے ریاست اور ریاستی اداروں بشمول پاک فوج کیخلاف نفرت آمیز مہم،ملک دشمن طاقتوں اور افراد کے ساتھ روابط اور مالی امداد حاصل کرنے کے ناقابل تردید ثبوت ملنے پر رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیرکیخلاف فیصلہ کن کارروائی شروع کردی ہے اور وزارت داخلہ نے دونوںارکان کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا ہے ۔ محسن داوڑ کو ریاستی اداروں پر بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات عائد کرنے میں ملوث قراردیا گیا ہے ۔ محسن داوڑ نے مارچ 2019ئمیں برطانیہ میں بھارتیوں کے منعقدہ پروگرام میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کو
مزید پڑھیے


اہم منصوبوں کی انشورنس کا ٹھیکہ نجی کمپنیوںکو دینے کا انکشاف خزانے کو اربوںکا نقصان

بدھ 03 جولائی 2019ء
اسلام آباد (اظہر جتوئی) وفاقی حکومت کے مختلف اداروں کی طرف سے رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اہم بڑے منصوبوں کی انشورنس کا ٹھیکہ پرائیویٹ فوموں کو دیکر قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے ،وزارت تجارت کیزیلی ادارے این آئی سی ایل نے خزانہ کو مزید نقصان سے بچانے کیلئے اعلیٰ حکام سے رابطے کا فیصلہ کر لیا، اس طرح کے کیسز کو نیب میں بھجوانے کی سفارش کی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق ملکی تاریخ کے بہت بڑے انشورنس فراڈ کا انکشاف ہوا ہے جس کے تحت سرکاری اداروں کے سربراہان کمیشن کے
مزید پڑھیے


راناثنا گرفتاری،اے این ایف نے ساڑھے 3 ماہ پہلے تحقیقات شروع کیں

منگل 02 جولائی 2019ء
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااﷲ کی گرفتاری کے حوالے سے اینٹی نارکوٹکس کے سپیشل انویسٹی گیشن سیل نے تحقیقات ساڑھے تین مہینے پہلے شروع کی تھیں،جب تحقیقات شروع کی گئیں تو 7گرفتاریاں کی گئی تھیں۔دو،دو لاہوراورتین گرفتاریاں فیصل آبادسے کی گئی تھیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ ایک گروہ تھاجومنشیات کا کاروبارکرتا اوراس سے پیسہ بناتا تھا۔ سپیشل انویسٹی گیشن سیل نے ان لوگوں سے تحقیقات کیں،بریگیڈیئرحمیدڈوگران تحقیقات کو دیکھ رہے تھے ۔ذرائع کے مطابق جب تحقیقات آگے بڑھیں، کالزریکارڈکی گئیں تو بخاری نامی شخص گروہ کا سرغنہ سمجھاجاتاہے ،اس کا بیان بھی لیاگیا،مبینہ طورپران
مزید پڑھیے


دبائو نظر انداز، پاکستان کا ایران سے سمندری تحفظ کا معاہدہ کرنیکا فیصلہ

پیر 01 جولائی 2019ء
اسلام آباد (سہیل اقبال بھٹی) پاکستان نے خلیج عمان اور خلیج فارس میں بڑھتی کشیدگی اور عالمی دبائو کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایران کیساتھ میری ٹائم سرچ اینڈ ریسکیو کیلئے معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وفاقی حکومت نے وزارت دفاع کے ماتحت میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کو ایران کیساتھ 3سال سے زیر التوا ئمیری ٹائم سرچ اینڈ ریسکیو معاہدہ کرنیکی منظوری دیدی ۔مجوزہ معاہدہ پر مارچ 2016 ئمیں ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ پاکستان کے دوران دستخط کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم ایران کی جانب سے مطلوبہ اقدامات نہ ہونے کے باعث معاہدہ التوا ئکا
مزید پڑھیے








اہم خبریں