Common frontend top

BN

شاہد گھمن


روس ترکی تعلقات، نفرت سے محبت تک


روس اور ترکی کے تعلقات تاریخ کے بیشتر ادوار میں کشیدہ رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان 12 جنگیں اس حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ لیکن ماسکو اور انقرہ میں آج بہت کچھ مشترک ہے ، یہی وجہ ہے کہ اب دونوں ملکو ں کے درمیان، سیاحت،تجارت، صنعت، ثقافت اور تعمیراتی شعبہ جات میں تعاون کو فروغ دیا جارہاہے۔ سیاحت ہمیشہ سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کا سب سے بڑا اور روایتی شعبہ رہا ہے۔صرف2021میں روسی سیاحوں کے غیرملکی دوروں کا 24.6فیصدحصہ ترکی کیلئے تھا جبکہ ٹریول ایجنسیوں کے مطابق روس سے پیکیج ٹورز60فیصد تک بھی پہنچ جاتے ہیں۔روسی
بدھ 31 مئی 2023ء مزید پڑھیے

پاک روس تعلقات ،نئی راہیں نئی جہتیں

جمعرات 30 مارچ 2023ء
شاہد گھمن
روس اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات یکم مئی 1948 کو نیو یارک میں سوویت یونین کے اس وقت کے روسی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کے درمیان طے پانے والے ایک معاہدے کے نتیجے میں قائم ہوئے۔ اس کے بعدجلد ہی ماسکو اور کراچی میں پاکستان اور سوویت یونین کے سفارت خانوں نے کام شروع کردیا۔سرد جنگ کے دور کی بین الاقوامی سیاست کی وجہ سے پاکستان اور سوویت یونین کے درمیان تعلقات میں اتار چڑھا ئوآیا۔ 1980 کی دہائی میں افغانستان میں ہونے والے ہنگامہ خیز اور مشکل واقعات، جن میں دونوں ممالک شامل تھے، سوویت یونین اور پاکستان
مزید پڑھیے








اہم خبریں