Common frontend top

شکیلہ فاطمہ


سال نو اور امیدیں


سن 2023ء کے آخری مہینے کا آخری عشرہ چل رہا ہے اور 8دن کے بعد 2024ء کا سورج طلوع ہوگا۔ الیکشن شیڈیول کا اعلان ہو گیا ہے اور یہ بات کافی حد تک یقینی ہے کہ الیکشن آٹھ فروری کو ہو جائیں گے۔ پیپلز پارٹی نے اپنی انتخابی مہم شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں آصف علی زرداری جنوبی پنجاب کا دورہ کر چکے ہیں اور آج کل بلوچستان کے دورے پر ہیں۔ پیپلز پارٹی میں کچھ نئے لوگ بھی شامل ہو رہے ہیں۔ تازہ ترین اضافہ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا ہے۔ سرفراز بگٹی ان لوگوں میں
اتوار 24 دسمبر 2023ء مزید پڑھیے

مٹی کے گھروندے

جمعرات 14 دسمبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
میری ماں اپنے بچپن کے واقعات سنایا کرتی تھی تو وہ کہتی تھی کہ ہم بچپن میں مٹی کے ساتھ کھیلتے تھے۔ سارا دن مٹی کے گھروندے بناتے تھے اور جب اس کھیل سے دل بھر جاتا تھا تو ان گھروندوں کو خود ہی ختم کر دیا کرتے تھے اور ساتھ ہی ساتھ گاتے تھے ہتھاں نال بنایا سی پیراں نال ڈھایا ہ اے دوسرے دن پھر وہی سلسلہ ہوتا تھا کہ نئے گھروندے بنتے تھے اور پچھلے دن کی طرح یہ گھروندے بھی جو ہاتھوں سے بنائے ہوتے تھے پیروں سے ڈھا دیے جاتے تھے اور وہی گیت گایا جاتا تھا ہتھاں
مزید پڑھیے


پاپولر ووٹ اور الیکشن رزلٹ

جمعرات 07 دسمبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
الیکشن اور سپورٹ ٹورنامنٹ میں کئی باتیں مشترک ہیں پہلے نمبر پہ جب تک یہ مکمل نہیں ہو جاتا اس کی حتمی نتیجہ کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا پاکستان میں الیکشن اکثر پانچ سال بعد ہوتے ہیں مگر بعض اوقات میں یہ دورانیہ 11سال تک بھی چلا جاتا ہے۔ فٹبال کا ورلڈ کپ ہر چار سال بعد ہوتا ہے جس میں اکثر برازیل کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جاتا ہے مگر ہر بار برازیل کی ٹیم نہیں جیتی بعض اوقات کچھ دوسری ٹیم بھی جیت جاتی ہیں جن کی منصوبہ بندی اچھی ہوتی ہے۔پاکستان میں ہونے
مزید پڑھیے


پاکستان پیپلز پارٹی اور الیکشن مہم

جمعرات 30 نومبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
الیکشن میں اب 70دن سے کم رہ گئے ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی اس وقت تضاد کا شکار ہے باپ اور بیٹے کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ہیں انہوں نے ایک پبلک میٹنگ میں کہا کہ پرانے لوگوں کو اب سیاست چھوڑ دینی چاہیے اور نئے لوگوں کو موقع دینا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 70فیصد لوگوں کی عمر 30سال سے کم ہے اور ان کی ایک بڑی اکثریت ہے اس لیے ان کے فیصلے کرنے کے لیے بھی نوجوان قیادت موجود ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیے


سموگ اور اسکے اثرات

جمعرات 23 نومبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
قدرتی آفات کی کئی اقسام ہیں۔ زلزلے، سیلاب، سونامی، برف باری۔اب چند سالوں سے ایک نئی آفت آئی ہے جس کا نام سموگ ہے۔ سموگ کی وجہ سے فضائی الودگی خطرناک حد تک ہو جاتی ہے اور انسان کا سانس لینا دشوار ہو جاتا ہے۔ پہلے کچھ سالوں میں عام لوگ اسکو دھند سمجھتے رہے۔ دھند بارش اور برف باری کے درمیان کی سٹیج ہے جس میں سرد موسم میں نمی اتنی زیادہ ہو جاتی ہے کہ وہ بادلوں کی شکل اختیار لیتی ہے اور فضا میں کچھ نظر نہیں آتا۔ دھند کی وجہ سے ٹریفک میں خلل پڑتا ہے،
مزید پڑھیے



پاکستان میں الیکشن کا ماحول

جمعرات 16 نومبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد میاں محمد نواز شریف نے اپنی پاکستا ن آمد کے ساتھ ہی سیاسی سرگرمیوں کا اغاز کر دیا ہے ۔سب سے پہلے وہ کراچی گئے جہاں پہ انہوں نے مہاجر قومی موومنٹ پاکستان سے الیکشن الحاق کا فیصلہ کیا۔ اب سندھ میں پاکستان مسلم لیگ نواز ،مہاجرقومی موومنٹ کے ساتھ مل کر شہری علاقوں میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کا مقابلہ کرے گی۔ اس کے علاوہ پاکستان مسلم لیگ نواز دیہی علاقوں میں جی ڈی اے کے ساتھ مل کر پاکستان پیپلزپارٹی کو ٹاف ٹائم دینے کا سوچ رہی ہے۔ اپنی
مزید پڑھیے


آئندہ الیکشن اور نئے سیاسی اتحاد

جمعرات 09 نومبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
پاکستان2024 کے آغاز میں عام انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے۔ 8فروری 2024کو پاکستان میں عام انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کی تاریخ کے آنے کے ساتھ ہی ملک میں سیاسی گہما گہمی شروع ہو گئی ہے اور اس کا پہلا نتیجہ پاکستان مسلم لیگ نواز اور ایم کیو ایم پاکستان کے نئے سیاسی اتحاد کی شکل میں آیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز آنے والے الیکشن میں مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے ساتھ مل کر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی اور الیکشن لڑے گی۔ دوسری طرف پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی تمام سیاسی
مزید پڑھیے


پاکستان سے افغان مہاجرین کا انخلا

هفته 04 نومبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
پاکستان میں رہنے والے افغان باشندوں کو 31اکتوبر 2023کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی کہ وہ افغان باشندے جن کے پاس کاغذات نہیں ہیں وہ پاکستان چھوڑ دیں اس وقت پاکستان میں 40لاکھ افغان مہاجرین رہائش پذیر ہیں جن میں سے 22لاکھ افغان باشندوں کے پاس افغانستان کا پاسپورٹ یا حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا مہاجرین کارڈ موجود ہے جبکہ تقریبا 17لاکھ افغان ایسے ہیں جن کے پاس کوئی بھی کاغذی دستاویز موجود نہیں ہے۔ ایسے تمام لوگ جن کے پاس کوئی مصدقہ دستاویز موجود نہیں ہے، ان کو 31اکتوبر 2023تک کا ٹائم دیا گیا تھا کہ
مزید پڑھیے


نواز شریف کی وطن واپسی !

جمعه 27 اکتوبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
اس سال کی سب سے بڑی خبر 21 اکتوبر 2023ء کو نواز شریف کا چار سال کے بعد پاکستان واپس آنا اور کامیاب جلسہ کرنا ہے۔ اس جلسے کے لیے میں تاریخی یا یادگار کے الفاظ استعمال نہیں کروں گی کیونکہ یہ ایک کامیاب جلسہ تھا۔ انتظامی امور کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو پاکستان مسلم لیگ نواز کو 100میں سے 100نمبر ملنے چاہیئں ۔ نواز شریف کی تقریر بہت متوازن تھی جس میں انہوں نے بہت سے حلقوں کو بہت سے پیغامات دیئے ان کا سب سے بڑا پیغام یہ تھا کہ سیاست
مزید پڑھیے


اسرائیل کی ننگی جا رحیت

جمعرات 19 اکتوبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
اسرائیل نے وحشیانہ بمباری کر کے غزہ میں ایک ہسپتال کو نشانہ بنایا جہاں پہ خدشہ ہے کہ 800سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اسرائیل اب اس قدر نڈر ہو چکا ہے کہ وہ ہسپتالوں پہ حملے کرنے لگا ہے اب تک اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے3ہزار سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں اس وقت فلسطین میں ایک بہت بڑا بحران جنم لے رہا ہے اس وقت غزہ کی پٹی میں خوراک کا ذخیرہ صرف دو تین دن کا رہ گیا ہے اگر خوراک کی امداد جلد نہ پہنچی تو اگلے 24گھنٹوں میںہنگامی حالات ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھیے








اہم خبریں