Common frontend top

شکیلہ فاطمہ


پاکستان کے معاشی حالات اور انکا حل


پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق پنجاب اسمبلی اور خیبر پختوں خواہ اسمبلی کے الیکشن آئین کے مطابق 90 دن میں ہونگے اور اس سلسلہ میں سپریم کورٹ نے صدر پاکستان اور گورنر کے پی کے کو ہدایت کی ہے کہ الیکشن کی تاریخ دی جائے۔ یہ دونوں اسمبلیاں جنوری میں تحلیل ہوئی تھی۔ حکومت کے نامزد کردہ گونر نے نئے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔بلکہ پنجاب کے گورنر نے تو اسمبلی کی تحلیل پر دستخط بھی نہیں کئے۔ اب پنجاب میں صدر نے تیس اپریل الیکشن کی تاریخ دی ہے ۔جبکہ خیبر پی کے میں ابھی تک
منگل 07 مارچ 2023ء مزید پڑھیے

ترکی میں زلزلہ: 24000 سے زائد افراد جان بحق

اتوار 12 فروری 2023ء
شکیلہ فاطمہ
ترکی اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے میں 11 فروری 2023ء تک 24000 کے قریب ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ زلزلہ نے قیامت کا منظر دکھا دیا ہے۔ یہ اس صدی میں ترکی میں آنے والہ سب سے شدید زلزلہ ہے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت سات اعشاریہ 8 ریکارڈ کئی گئی، یاد رہے 2005ء میں پاکستان میں آنے والے زلزلہ کی شدت سات اعشاریہ پانچ تھی۔ جس میں صرف بالا کوٹ میں 80 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ ترکی میں آنے والے زلزلہ میں ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہزار سے تجاوز کر
مزید پڑھیے


زمیں کھا گئی آسمان کیسے کیسے: پرویز مشرف کی وفات!

منگل 07 فروری 2023ء
شکیلہ فاطمہ
پانچ فروری 2023ء کو پاکستان کی تاریخ کے مضبوط ترین فرد سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے۔ پرویز مشرف جس نے ایک منتخب وزیر اعظم کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا۔جس نے اس وقت کے چیف جسٹس کو سڑک پر لاکھڑا کیا۔ پرویز مشرف جس نے اپنی بنائی ہوئی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کو اقتدار سے محروم کردیا اور اپنی مخالف جماعت کو اقتدار میں بٹھا دیا۔ پرویز مشرف جس کی وجہ سے ہم پاکستانی تاریخ کی طویل ترین دہشت گردی کی جنگ میں چلے گئے۔ یہ تو کہانی کا ایک رخ ہے پرویز مشرف
مزید پڑھیے


سال 2023 اور مہنگائی کا پہلا پٹرول بم

منگل 31 جنوری 2023ء
شکیلہ فاطمہ
10 اپریل 2022 کے بعد پہلی بار موجودہ حکومت کی صفوں میں پریشانی کا عالم نظر آیا ہے۔ پٹرول کی قیمت جو یکم فروری کو بڑھانا تھی ، اس حکومت کے وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈار تین دن پہلے ہی اضافے کی پہلی قسط کا اعلان کرنے پر مجبور ہو گئے۔ 28 جنوری کی شام کے بعد پٹرول پمپ پر تیل غائب ہو چکا تھا۔جیسے ہی یہ افواہ چلی کہ حکومت تیل کی قیمت یکم فروری کو بڑھا دے گی پٹرول پمپ مالکان نے تیل کی سیل بند کر دی کیونکہ انکا خیال تھا کی
مزید پڑھیے


پنجاب میں قائم مقام وزیر اعلی اور پاور بریک ڈاون !!!

بدھ 25 جنوری 2023ء
شکیلہ فاطمہ
اس وقت واقعات اتنی تیزی سے ہو رو نما رہے ہیں کہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ کب کیا ہو جائے۔22 جنوری کو رات بارہ بجے پنجاب کے وزیر اعلی کا اعلان ہو گیا ۔زمانہ طالب علمی میں اساتذہ سے سنا تھا کہ الیکشن دن کے اجالے میں ہوتے ہیں اور بغاوت اور انقلاب رات کے اندھیرے میں برپا ہوتے ہیں۔ اب کیا کہا جا سکتا ہے کہ سید محسن نقوی کا پنجاب کے وزیر اعلی کی سیٹ پر آجانا کس قسم کا انقلاب ہے جو رات کے اندھیرے میں آیا ہے۔یہ تیسرا موقع ہے جب کسی
مزید پڑھیے



سندھ میں بلدیاتی الیکشن، پنجاب اسمبلی کی تحلیل !

منگل 17 جنوری 2023ء
شکیلہ فاطمہ
کفر ٹوٹا آخر خدا خدا کر کے۔سندھ میں لوکل با ڈیز کے اداروں کی مدت 30 اگست 2020ء کو ختم ہوگئی تھی اور 120 دن میں الیکشن ہونا تھے۔یعنی جو الیکشن یکم جنوری 2021 سے پہلے ہونا تھے وہ آخر کار 15 جنوری سال 2023 میں ہو ئے۔ صرف دو سال کی تو دیر کی مہربان آتے آتے۔ سونے پہ سہاگہ ایم کیو ایم نے ایک دن پہلے اس الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ اب ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کے بعد کراچی اور حیدر آباد کے الیکشن کی کیا وقعت ہو گی یہ تو کراچی اور حیدر آباد کے
مزید پڑھیے


پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور اسکے اثرات

هفته 14 جنوری 2023ء
شکیلہ فاطمہ
12 جنوری 2023 ء کو وہ ہوگیا جس کے بارے میں زیادہ لوگوں کی رائے تھی کہ یہ نہیں ہوگا۔پنجاب کے وزیر اعلی جناب پرویز الٰہی کے بارے میں بہت سے لوگوں کا گمان یہ تھا کہ وہ کسی صورت میں پنجاب اسمبلی کو تحلیل نہیں کریں گے۔وہ اپنی چلتی حکومت کو کسی طور پر ختم نہیں کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف اور پرویز الہی نے ایک بہت بڑا سر پرائز دیا۔ سب سے پہلے انہوں نے اعتماد کا ووٹ لیا اور مقررہ تعداد میں اپنے ووٹ پورے کر لئے سب اندازے غلط ثابت ہوئے اس بار نہ تو جناب آصف
مزید پڑھیے


پاکستان میں آٹے کا بحران اور اسکے اثرات

منگل 10 جنوری 2023ء
شکیلہ فاطمہ
پاکستان اس وقت آٹے کے بحران کا شکار ہو چکا ہے۔ آٹے کی قیمت جو مئی میں 60 روپے کی قریب تھی اب 150 روپے کے قریب پہنچ چکی ہے۔ لوگ سستا آٹا لینے کے چکر میں موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔ میر پور خاص میں ایک انسان کی ہلاکت حکومت کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے اگر اقتدار کی آنکھیں ہوں مگر کہتے ہیں اقتدار تو اندھا ہوتا ہے۔ اس اندھیر نگری میں کیا کچھ چوپٹ ہو سکتا ہے کسی کو خبر نہیں۔ فرانس کا انقلاب روٹی نہ ملنے کی وجہ سے آیا
مزید پڑھیے


نیا سال اور پرانے مسائل

منگل 03 جنوری 2023ء
شکیلہ فاطمہ
آج جنوری کی تین تاریخ ہے نئے سال 2023ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ خدا کرے یہ سال ہم سب کے لئے سعد ہو اور ہم اس نئے سال میں پرانے مسائل سے نکل سکیں۔آج کے کالم میں ہم 2022ء کے چند اہم واقعات اور ان کے پاکستانی عوام پر اثرات پر بات کریں گے۔سال 2022ء پاکستانی عوام کے لئے بہت ہنگامہ خیز رہا۔اپریل میں عمران حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے بعد پاکستانی سیاست میں بہت ہلچل رہی۔ سارا سال الیکشن کے بارے میں بات ہوتی رہی اور اس سال بہت سے الیکشن ہوئے بھی۔ پہلے پنجاب اسمبلی کے
مزید پڑھیے


پنجاب حکومت کا بحران اور اسلام آباد میں دہشت گردی!!

منگل 27 دسمبر 2022ء
شکیلہ فاطمہ
قارئین میں نے پچھلے کالم میں کئی ممکنات کا ذکر کیا تھا۔ تقریبا سب کچھ ہو گیا اور کچھ بھی نہیں ہوا۔ کیا دلچسپ صورتحا ل ہے۔وزیر اعلی جناب پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی آگئی اور کچھ بھی نہیں ہوا۔ گورنر نے وزیر اعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا اور کچھ بھی نہی ہوا۔ سپیکر نے گورنر کے اقدام کو چلینج کر دیا اور کچھ بھی نہیں ہوا۔ گورنر نے وزیر اعلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا اور کچھ بھی نہیں ہوا۔ پاکستان تحریک انصاف گورنر کے اقدام کے خلاف عدالت میں چلی
مزید پڑھیے








اہم خبریں