Common frontend top

شیراز خان


"اسلام اور مسلمان "


57 کل اسلامی ممالک ہیں جو مسلمان ملکوں کی تنظیم او آئی سی کے بھی ممبرز ہیں، ان میں سے 22 ممالک کا تعلق عرب لیگ سے ہے جن کے پاس دنیا کی دولت کا بڑا ذخیرہ موجود ہے اور کْل آٹھ ارب آبادی میں سے دو عرب کے لگ بھگ مسلمان آبادی ہے دو ممالک ان میں سے ایسے بھی ہیں جو ایٹمی طاقت کے حامل ہیں اس کے باوجود غزہ کے مظلوموں، معصوم بچوں اور عورتوں کی حالت زار دیکھ کر کسی کو ترس نہیں آرہا ہے۔ مسلمان ممالک کی قیادت کی غیرت اور طاقت کو ٹیسٹ
جمعرات 30 نومبر 2023ء مزید پڑھیے

اسرائیل حمایت پر برطانوی حکومتی میں اختلافات!!

جمعه 17 نومبر 2023ء
شیراز خان
فلسطینیوں کے حق میں منعقد مظاہروں کے حوالے سے پولیس پر متعصب ہونے کا الزام لگانے والی برطانیہ کی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو وزیراعظم نے پیر کے روز عہدے سے برطرف کردیا۔ برطرف کی گئی وزیر داخلہ کا کردار اتنا متنازعہ ہو چکا تھا کہ نہ صرف حزب مخالف کی جماعتیں بلکہ خود حکمران کنزرویٹو پارٹی کے اندر بھی ارکان بھی ان پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں برطرف کرنے کا مطالبہکر رہے تھے۔ ان پر ہفتہ کو جنگ عظیم کی یاد میں منائے جانے والی تقریبات کے موقع پر ہونے والے مظاہروں سے قبل تنائو پیدا کرنے کا
مزید پڑھیے


لاڈلے ازم کی اصطلاح ……(2)

منگل 14 نومبر 2023ء
شیراز خان
ان مشاورت کے دوران کئی نئے خیالات بھی سامنے آ سکتے ہیں چونکہ 2024 کے انتخابات کے لیے نچلی سطح پر مشاورت کے لیے بہت کم وقت باقی ہے، اس لیے ہر جماعت کی طرف سے ہر ضلع کو نمائندگی دیتے ہوئے کم از کم صوبائی مشاورت کا اہتمام کیا جائے۔ صاحب تحریر نے آگے چل کر لکھا،ہے کہ باخبر منشور: انتخابی منشور بنانے کا عمل عام طور پر خواہش پر مبنی ہوتا ہے نہ کہ مناسب تحقیق۔ اگرچہ سیاسی جماعتوں میں رائے عامہ کے سروے کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے، لیکن عام توجہ مسائل کی نشاندہی کے
مزید پڑھیے


لاڈلے ازم کی اصطلاح

پیر 13 نومبر 2023ء
شیراز خان
احمد بلال محبوب پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی کے صدر ہیں۔ ایک انگلش اخبار کی 12 نومبر کی اشاعت میںمنشور کی تشکیل کے عنوان سے انہوں نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں پارٹی منشور کی عدم دلچسپی کے اہم مسئلہ کو اجاگر کیا ہے اور اس حوالے سے برطانیہ کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے منشور کے حوالے بھی پیش کیے ہیں، یہ ایک اچھی کاوش ہے جس پر پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے ذمہ داران کو بھی توجہ دینی چاہیے تاہم برطانوی سیاسی نظام کا جب حوالہ دیا جائے تو ہمارے خیال میں صرف کنزرویٹو پارٹی
مزید پڑھیے


برطانیہ میں لیبر کونسلرز کا پارٹی لیڈر کے موقف کیخلاف احتجاج جاری

جمعه 10 نومبر 2023ء
شیراز خان
اکتوبر کو اسرائیل۔ فلسطین جھڑپوں کے آغاز کے بعد، یورپی ممالک میں فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے یکجا ہونے کے خواہاں مظاہرین کو مماعنت، پابندیوں، پولیس کی مداخلت اور حراست کے اقدامات کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں 14 اکتوبر کو برطانوی نشریاتی ادارے کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے ہزاروں افراد نے "فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی حکومت کے اسرائیل۔ فلسطین تنازع میں فلسطینیوں کے حقوق کے بارے میں برطانوی حکومت کے خاموش رویے کے خلاف احتجاج کیا۔" برطانوی پولیس اور مظاہرین کے درمیان کشیدگی پیدا ہوئی اور 15
مزید پڑھیے



مشرق وسطیٰ میں دائمی امن کا تصور!

منگل 07 نومبر 2023ء
شیراز خان
7 اکتوبر کے بعد اسرائیل نے غزہ کی چھوٹی سی پٹی پر وحشیانہ طور پر جس طرح بمباری کی ہے اس سے اب تک تقریباً دس ہزار کے قریب گوشت پوست کے انسانوں کو لقمہ اجل بنا دیا گیا ہے جن میں عورتیں بچے بوڑھے معزور اور لاچار سب شامل ہیں جبکہ غالب امکان یہ بھی ہے کہ سینکڑوں افراد عمارتوں کے ملبے تلے بھی دبے ہوئے ہونگے چونکہ 25 کلو میٹر لمبی اور 8 کلومیٹر چوڑی غزہ کی پٹی کی تقریباً ساری عمارتوں کو یا تو مسمار کیا جاچکا ہے یا پھر نقصان پہنچ چکا ہے۔ خوراک ادویات بجلی
مزید پڑھیے


فلسطینیوں پر مظالم برطانوی ایوانوں میں کھلبلی

پیر 30 اکتوبر 2023ء
شیراز خان
غزہ اور مغربی کنارے پر جدید ہتھیاروں سے اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ 7 اکتوبر 2023ء کو حماس کے اسرائیلی بستی پر حملے میں تقریباً 1400 افراد ہلاک ہوئے۔ جوابی کارروائی میں تقریباً 8000 سے زاہد فلسطینی شہید کیے جاچکے ہیں اور اموات میں فی گھنٹہ اضافہ ہورہا ہے ۔مرنے والوں 3000 بچے بھی میں شامل ہیں۔ اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی جو قرار داد منظور کی ہے اسے بھی اسرائیل نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے خیال رہے کہ عرب ممالک کی ایک مشترکہ قرارداد جسے اردن نے پیش کیا تھا کو کثرت رائے سے
مزید پڑھیے


ارشاد احمد عارف کا لندن میں خطاب……(2)

هفته 26  اگست 2023ء
شیراز خان
ہم مسلمان ہیں۔ پاکستان سے محبت رکھتے ہیں اور اسلام کے نام لیوا ہیں۔ پاکستان یا کسی بھی مسلمان ملک میں آزادی اظہار رائے کی بات کریں تو اس کی سو سے زائد تشریحات ملیں گئیں حالانکہ آزادی اظہار رائے ایک مقدس فرض ہے اور حضورﷺ سرور کائنات خاتم النبیین کی سنت سے بھی ثابت ہے آزادی اظہار رائے ایک ایسا مقدس فرض ہے جس کے لئے حضورﷺ نے مکہ مکرمہ سے ہجرت کی حالانکہ حضورﷺ کو مکہ مکرمہ سے بے حد محبت تھی لیکن وہ آزادی سے عبادت اور دین اسلام کی تبلیغ مکہ مکرمہ میں نہیں کرسکتے
مزید پڑھیے


ارشاد احمد عارف کا لندن میں خطاب

جمعه 25  اگست 2023ء
شیراز خان
ملک کے ممتاز سینیر صحافی و صدر کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز اور 92 نیوز نیٹ ورک کے گروپ ایڈیٹر جناب ارشاد احمد عارف چند دنوں کے لئے لندن آئے تو اپنی فیملی کی مصروفیات سے وقت نکال کر میری درخواست پر مضافاتی ٹاون لوٹن بھی تشریف لائے۔ میں نے اپنے شہر کے چنیدہ کمیونٹی رہنماوں سمیت کچھ نوجوان صحافیوں کو بھی مدعو کرلیا۔ یاد رہے کہ بریڈفورڈ، مانچسٹر اور برمنگھم کے بعد لوٹن چوتھا بڑا شہر ہے جہاں بڑے پیمانے پر پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی آباد ہے۔ میرا ارادہ جناب ارشاد احمد عارف سے ملاقات میںان سے
مزید پڑھیے


یٰسین ملک کے قتل نا حق کی بھارتی سازش!

هفته 10 جون 2023ء
شیراز خان
بھارت کی سخت گیر ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) کا سیاسی چہرہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) 2014ء سے اقتدار میں ہے۔ گزشتہ آٹھ برسوں میں نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی مرکزی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے جو پالیسی اختیار کی ہے، اس کی نظیر 75 سالہ تاریخ میں نہیں ملتی۔ کشمیر کی رواں تحریک آزادی میں شہادتیں، گرفتاریاں اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ نئی بات نہیں۔ تاہم نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد کشمیریوں کو ظلم و جبر، تشدد، رکاوٹوں اور پابندیوں کے
مزید پڑھیے








اہم خبریں