اسلا م آباد ،لاہور ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا کی تیسری لہر نے پاکستان میں مزید 98 افرادکی جان لے لی جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 15124 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10.7فیصدہوگئی۔کوروناکے 5329نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد705517ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد66994ہو گئی،3942مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل623399صحتیاب ہو چکے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں کورونا کے 2990نئے کیس سامنے آگئے اورمزید62مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ اموات کی
مزید پڑھیے
صحت
کورونا کی تیسری لہر بدستور سنگین، مزید 98 اموات، 5329نئے مریض:بھارتی شہریوں کے نیوزی لینڈ داخلے پر پابندی
جمعه 09 اپریل 2021ء
پاکستان کاکورونا ویکسین کی 11 لاکھ خوراکوں کا آرڈر
جمعه 15 جنوری 2021ءمزید پڑھیے
کورونا کے بدستور وار ، مزید55اموات،2366مریضوں کی حالت تشویشناک
جمعرات 14 جنوری 2021ءمزید پڑھیے
کورونا :مزید71اموات،سندھ میں مدارس بند کرنے کا حکم:فرانسیسی صدربھی وبا میں مبتلا
جمعه 18 دسمبر 2020ءاسلا م آباد ،لاہور،کراچی ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید71افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد9080ہو گئی،سب سے زیادہ پنجاب میں 39 اموات ہوئیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2545نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد448522ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد42851ہو گئی،2505مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ396591صحتیاب ہو چکے ۔اس وقت ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کا تناسب 6.3 فیصد ہے جبکہ لاہورمیں 4.71 فیصد ہے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید39مریضوں کی جان
مزید پڑھیے
کوروناسے معروف افضل، اعجاز شیرازی سمیت مزید56افراد جاں بحق
جمعه 11 دسمبر 2020ءاسلا م آباد ،لاہور،پشاور،کراچی،ٹھٹھہ،کوئٹہ ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید56افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد8603ہو گئی۔نامزدچیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن معروف افضل اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اور سابق صوبائی وزیر اعجاز شاہ شیرازی بھی کورونا کے باعث انتقال کر گئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے متاثرہ 51 افراد ہسپتالوں میں اور 5 افراد گھروں میں قرنطینہ کے دوران دم توڑ گئے ۔ کورونا کے 3138نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد429280ہوگئی ،
مزید پڑھیے
کورونا سے دنیا بدل گئی،اپوزیشن کی منفی سیاست نہ بدلی:وزیراعلیٰ :فردوس مارکیٹ انڈرپاس کاافتتاح
جمعه 27 نومبر 2020ءمزید پڑھیے
کورونا سے مزید18افراد جاں بحق،2547نئے مریض،1535 کی حالت نازک;بلوچستان میں مڈل تک امتحانات ملتوی
جمعه 20 نومبر 2020ءاسلا م آباد ،لاہور، سیالکوٹ، راولپنڈی، کراچی، پشاور ،کوئٹہ ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92 نیوز رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید18افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد7248ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں2547نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 365927جبکہ فعال کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور انکی تعداد 32005ہو گئی،1535مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور326674صحتیاب ہو چکے ۔ پاکستان میں کورونا سے انتقال کرنیوالے مریضوں کی شرح 2 فیصد جبکہ صحتیاب ہونیوالوں کی شرح 89.3تک پہنچ گئی۔ اسلام آباد میں2 مریض
مزید پڑھیے
کورونا کے تابڑتوڑحملے ،مزید32اموات،2443نئے مریض:تعلیمی اداروں کے متعلق فیصلہ آج
پیر 16 نومبر 2020ءاسلا م آباد ،لاہور،کراچی،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92نیوزرپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید32افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد7141ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں2443نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 356904جبکہ فعال کیسز کی تعداد 26538ہو گئی،1377مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور323225صحتیاب ہو چکے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید9مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ684نئے کیس سامنے آگئے ۔لاہورمیں 279،راولپنڈی 130، خوشاب5، لیہ29،شیخوپورہ 3،راجن پور2،ملتان 28،سیالکوٹ 6،سرگودھا12،میانوالی 7،اٹک 1،خانیوال 13،لودھراں 3، فیصل آباد 25،مظفر
مزید پڑھیے
کورونا:34جاں بحق،جسٹس وقارسیٹھ بھی شامل،جنرل افضل،پرویزاشرف،صمصام بخاری سمیت1808 نئے مریض
جمعه 13 نومبر 2020ءاسلا م آباد ،لاہور،راولپنڈی، ملتان،پشاور، مردان، کراچی، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ سمیت پاکستان میں مزید34 افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد7055ہو گئی ۔ترجمان پشاور ہائیکورٹ کے مطابق چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کوروناکے باعث 10 روز سے کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آبادمیں زیرعلاج تھے ، ا نکی طبیعت کچھ روزسے خراب تھی اور وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے ۔ذرائع کے مطابق جسٹس وقار سیٹھ کو ایک دن قبل وینٹی لیٹر پر ڈالا گیا مگر انکی حالت مزید بگڑ گئی۔ وہ گزشتہ
مزید پڑھیے
کورونا : مزید25 اموات، شادی تقریبات کیلئے ماسک لازمی، کھانا ڈبوں میں ملے گا;اسلام آباد:کئی سب سیکٹرسیل
پیر 09 نومبر 2020ءاسلا م آباد ،لاہور،کراچی،ملتان،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92نیوزرپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید25 افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد6968ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں1436نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 343189ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد 17804ہو گئی،921مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور318417صحتیاب ہو چکے ۔ وفاقی حکومت نے کورونا کی تشخیص کیلئے ’’ ریپڈ ٹیسٹ کٹ‘‘ کے استعمال کی منظوری دیدی۔نئی کٹ سے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ 20منٹ میں آجائیگا۔این سی او سی کی جانب سے تمام صوبائی حکومتوں کو ارسال مراسلہ کے مطابق
مزید پڑھیے