Common frontend top

صحت


ملک میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 75 لاکھ سے زائد

منگل 29 جنوری 2019ء
اسلام آباد (اے پی پی) ذیابیطس سے دنیا میں ہر 6 سیکنڈ میں ایک شخص کی موت واقع ہو رہی ہے ۔ قومی ذیابیطس سروے آف پاکستان کے مطابق اس وقت پاکستان میں ذیا بیطس کے مریضوں کی تعداد 75 لاکھ سے زائد ہے جو 2045ء میں بڑھ کر ایک کروڑ 61 لاکھ ہو جائے گی۔ انٹرنیشنل ڈائبٹیس فیڈریشن کے مطابق اس وقت دنیا میں 425 ملین افراد موذی مرض میں مبتلا ہیں جن میں سے 70 فیصد مریضوں کا تعلق پسماندہ ممالک سے ہے جن کے علاج پر ہر سال 1.31 ٹریلین ڈالر خرچ کئے جا رہے ہیں۔ماہرین کے
مزید پڑھیے


پاکستان کڈنی اینڈ لیو ر ٹرانسپلانٹ ریسرچ سنٹر ایکٹ 2019ء منظور

منگل 29 جنوری 2019ء
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب نے پاکستان کڈنی اینڈ لیو ر ٹرانسپلانٹ ریسرچ سنٹر ایکٹ 2019ء کی منظوری دے دی ہے ۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن مجوزہ ایکٹ کو صوبائی کابینہ کو منظوری کیلئے بھجوائے گا ۔کابینہ سے منظوری کے لیے پنجاب اسمبلی میں باقاعدہ قانون سازی کے لیے پیش کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت نے پرانے ایکٹ کو ختم کر کے نیا ایکٹ تیا رکیا ہے اور مجوزہ ایکٹ کی وزیر اعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی ہے ۔
مزید پڑھیے


منصورہ ڈگر ی کالج میں بلڈڈونرز کیمپ ، مفت ٹیسٹ کئے گئے

منگل 22 جنوری 2019ء
لاہور (سٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اﷲ مجاہد نے کہا ہے کہ مستحق اور لاچار افراد کی مدد کرنا عظیم کام اور اﷲ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔ نوجوان طلبہ میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کیلئے ایثار اور خدمت خلق کا جذبہ قابل رشک ہے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے منصورہ ڈگر ی کالج میں الخدمت فاونڈیشن لاہور کی جانب سے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ میں آنے والے طلبہ سمیت دیگر بلڈڈونرز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ میڈیکل کیمپ میں ہپیپاٹائٹس بی، سی ، بلڈ گروپنگ ، بلڈ سکر یننگ سمیت دیگر
مزید پڑھیے


جناح ہسپتال میں بچہ ایمرجنسی کی چھت کا سیمنٹ اور سلیب گرنے لگے

منگل 22 جنوری 2019ء
لاہور(جنرل رپورٹر)جناح ہسپتال میں بچہ ایمرجنسی کی چھت کا سیمنٹ اور سلیب گرنے لگے ۔ سیمنٹ اور اینٹیں گرنے سے بچوں سمیت مریضوں کے زخمی ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ۔ہسپتال انتظامیہ چھت کی مرمت کروانے میں ناکام نظر آ رہی ہے ۔لواحقین کا کہنا ہے کہ بچہ ایمرجنسی کی چھت کئی ماہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ کسی مریض کو نقصان ہوا تو اسپتال انتظامیہ ذمہ دار ہو گی ۔
مزید پڑھیے


ایئر ایمبولینس سروس،2 ہسپتالوں میں ہیلی پیڈ کی تیاری پر غور

منگل 22 جنوری 2019ء
لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور کے 2 بڑے ہسپتالوں میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ جناح ہسپتال کی ایمرجنسی کے سامنے جبکہ میو کے سرجیکل ٹاور پر ہیلی پیڈ کی تیاری پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے ہائی ویز اور دور دراز علاقوں میں حادثے سے دوچار ہونے والے مریضوں کو فوری علاج معالجے کی فراہمی کیلئے ایئرایمبولینس سروس کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے ۔ حکومت کی جانب سے سابق وزیر صحت ڈاکٹر طاہر علی جاوید کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی ہے جو اس منصوبے کو مکمل کرے گی۔ابتدائی
مزید پڑھیے



پیرا میڈکس کا مشترکہ اجلاس ، مل کر کا کام کرنے کا عزم

منگل 22 جنوری 2019ء
لاہور(جنرل رپورٹر)پیرامیڈکس پنجاب کا مشترکہ مشاورتی اجلاس منعقدہوا جس میں ملک منیر احمد ، چودھری احسان اﷲ سدھو اور انکی ٹیم ، امجد سندھو اور انکی ٹیم ، محمد بن ثناء اﷲ سمیت سینئر نمائندگان نے اجلاس میں شرکت کی۔ 29جنوری کوبالمقابل پنجاب اسمبلی مال روڈ پر ایک روزہ علامتی احتجاج کی کال پر ملکر ساتھ دینے کیلئے مشترکہ ایجنڈے پر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔پنجاب بھر سے تمام پیرامیڈکس کو احتجاج میں شامل ہونے کیلئے بھرپور تیاری کے ساتھ احتجاج کو کامیاب کرنے کیلئے اپیل کی گئی اجلاس میں یہ بھی مشترکہ فیصلہ ہوا ہے کہ
مزید پڑھیے


پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسزکی خود مختاری کیلئے کام شروع

پیر 21 جنوری 2019ء
لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت نے لاہور جنرل ہسپتال سے الگ ہونے والے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کو خود مختاری دینے کے حوالے سے کام شروع کر دیا ہے ۔ عارضی طو رپر اس نئے ہسپتال کے لیے انتظامی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ۔کمیٹی کی سربراہی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کر رہے ہیں دیگر ممبران میں سیکرٹری خزانہ ، کمشنر لاہور ڈویژن اورپرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی /امیرالدین میڈیکل کالج شامل ہیں ۔ انتظامی کمیٹی اس نئے ہسپتال کے لیے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی کے حوالے سے کام کرئے گی ۔سرچ کمیٹی تین ناموں
مزید پڑھیے


سینیٹر حاصل بزنجو کوپھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص

اتوار 20 جنوری 2019ء
کراچی(این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر میر حاصل بزنجو میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے ۔ حاصل بزنجو کو سینے میں تکلیف کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال لے جایا گیا جہاں پھیپھڑوں کے کینسرکی تشخیص ہوئی ۔نیشنل پارٹی کے ترجمان جان محمدبلیدی نے تصدیق کی ہے کہ مرکزی رہنما کینسر کے موذی مرض کا شکار ہو گئے ہیں۔انہوں نے کہا مزید ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں جس کے بعد ہی کینسر کے سٹیج کا تعین ہوگا۔ ترجمان نے مزید کہا فی الحال میرحاصل بزنجو تکلیف میں ہیں اور انہیں ہسپتال ایڈمٹ کیا گیا ہے جہاں
مزید پڑھیے


ڈریپ کی ناقص حکمت عملی، مسوڑھے سن کرنے کا ٹیکہ ناپید

هفته 19 جنوری 2019ء
راولپنڈی(جوہر مجید سے ) ڈریپ کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے دانت نکالنے کیلئے مسوڑھوں کو سُن کرنے والا ٹیکہ لیگنوکین ( lignocaine) ملک بھر میں ناپید ہو گیا ہے ، دانتوں کے مریض ازیت ناک صورتحال سے دوچار ہیں اس وقت یہ ٹیکہ بلیک میں بھی دستیاب نہیں ، جس سے صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی ہے ۔ راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں کے شعبہ ڈینٹل میں گزشتہ 15روزسے کیڑے اور درد کا باعث بننے دانت نکالنے کا عمل نہیں ہو رہا ،روزنامہ 92نیوز کے مطابق ڈریپ کی طرف سے قیمتوں کا تعین نہ کرنے کی وجہ سے یہ
مزید پڑھیے


مچھر کی فوٹو بنائیں اور ہمیں بھیجیں:قومی ادارہ صحت،آگہی کیلئے موبائل ایپ لانچ

هفته 12 جنوری 2019ء
اسلام آباد (وقائع نگار) قومی ادارۂ صحت نے مچھروں سے پیداہونے والی بیماریوں سے آگا ہی کیلئے موبائل ایپ لانچ کردی۔ترجمان قومی ادارہ صحت کے مطابق ’ماسکیٹوز الرٹ پاکستان‘ کے نام سے لانچ کی گئی اینڈرائیڈ ایپ ہر شخص استعمال کرسکے گا۔ شہری اپنے علاقوں میں موجود مچھروں کی تصاویر بناکر اپلوڈ کرسکیں گے ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ایپ لانچ کرنے کا مقصد مچھروں کی اقسام کی درست معلومات کا حصول ہے ۔
مزید پڑھیے








اہم خبریں