Common frontend top

صحت


کورونا:مزید12اموات، کیسز بڑھنے پر این سی او سی کو تشویش:آزادکشمیر، اسلام آباد میں بھی سمارٹ لاک ڈائون

پیر 12 اکتوبر 2020ء

لاہور (رپورٹنگ ٹیم، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز ایک بار پھر بڑھنے لگے جبکہ کورونا کی مہلک وباسے مزید12افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد6570ہو گئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں666نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد318932ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد 8904ہو گئی،483مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور303458صحتیاب ہو چکے ۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یٹ میں کہا کہ حکومت نے وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سمارٹ لاک ڈائون
مزید پڑھیے


پاکستان کا کورونا پر قابو پانا قابل تعریف ہے : نمائندہ عالمی ادارہ صحت

جمعه 18  ستمبر 2020ء
اسلام آباد(نیٹ نیوز) عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے ورلڈ سیفٹی ڈے پر پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا پر قابو پالیا اور اس حوالے سے پاکستان قابل تعریف ہے ۔ڈاکٹر پلیتھا ماہی نے بتایا کہ آج کا دن بہت اہم ہے ، ہیلتھ ورکرز محفوظ ہونگے تو مریض محفوظ رہیں گے ، کورونا صورتحال میں ہمارے ہیلتھ ورکرز نے مثالی کردار ادا کیا۔ڈاکٹر پلیتھا ماہی نے کہا کہ پاکستان دنیا کے 7 ممالک میں سے ہے جس نے وبا پر قابو پالیا، اگرچہ سکول کھلنے سے مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھیے


عمران خان کا کورونا سے نمٹنے والے سیاستدانوں میں پہلا نمبر:برطانوی جریدے کی رپورٹ

جمعه 11  ستمبر 2020ء
اسلام آباد(نیٹ نیوز) کورونا وبا پر قابو پانے کی بروقت اور زبردست حکمت عملی، کامیاب سیاستدانوں میں عمران خان کا پہلا نمبر ہے ۔ برطانوی جریدے ایشین ورلڈ نے ٹاپ 10 سیاستدانوں کی فہرست جاری کر دی ۔اس فہرست میں وزیراعظم عمران خان نے بڑے بڑے عالمی رہنماؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے ان ٹاپ 10 سیاستدانوں نے وائرس کے اثرات دور کرنے کیلئے سخت محنت کی۔ عمران خان نے کورونا وبا کے دوران امدادی فنڈ شروع کیا۔ بے روزگار افراد تک حکومت کی جانب سے بروقت مدد پہنچائی گئی۔ فہرست میں کانگرس ویمن
مزید پڑھیے


بھارت کورونا کا نیا مرکز،24 گھنٹوں کے دوران 95 ہزارنئے کیس ،1100سے زائد ہلاکتیں

جمعه 11  ستمبر 2020ء
لاہور؍اسلام آباد(جنرل رپورٹر؍خبرنگار خصوصی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 441 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ اس دوران 6 مریض ملک بھر کے ہسپتالوں میں وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوئے ۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز کی تعداد5ہزار 540 ہے ۔پنجاب میں گزشتہ روز 72 مریض سامنے آئے ،کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔دنیابھر میں مریضوں کی تعداد 2.80کروڑ سے بڑھ گئی جبکہ ہلاکتیں 9.11لاکھ ہوگئی ہیں۔بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران 95ہزار مریض رپورٹ ہوئے جبکہ 1100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے ، کل ہلاکتوں کی تعداد
مزید پڑھیے


صدارتی الیکشن تک کورونا ویکسین کا امکان نہیں:فائوچی

جمعرات 10  ستمبر 2020ء
واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی نیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کہا کہ امریکہ میں صدارتی انتخابات تک کورونا ویکسین کے تیار ہونے کا امکان نہیں ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ امید ہے سال کے آخر تک ایک کورونا ویکسین محفوظ اور موثرثابت ہوگی۔
مزید پڑھیے



کورونا نے مزید 17 افراد کی جان لے لی،730 نئے مریض رپورٹ

جمعرات 13  اگست 2020ء

لاہور؍ ملتان(جنرل رپورٹر؍ سپیشل رپورٹر) کورونا نے مزید 17 افراد کی جان لے لی جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 6129 ہوگئی جبکہ 730 نئے کیسز کے ساتھ مریض 2لاکھ 83 ہزار 700 تک پہنچ گئے ،785 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے ۔پنجاب میں گزشتہ روز کورونا کے 129نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 3 اموات ہوئیں۔نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈز میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کا ایک مریض دم توڑ گیا۔مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی ایم این اے کھیل داس کوہستانی بھی کورونا کاشکار ہوگئے اور انہوں نے خود کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا۔کھیل
مزید پڑھیے


کورونا کے 90فیصد مریض صحتیاب،پنجاب میں صنعتوں، فیکٹریوں کو 24 گھنٹے کام کی اجازت

جمعرات 06  اگست 2020ء

اسلام آباد،لاہور ،پشاور، واشنگٹن ( خبر نگار خصوصی ،جنرل رپورٹر،خبرنگار، نیوزایجنسیاں )ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 15 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 675 نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا سے مجموعی اموات 6014 جبکہ متاثرین 281136 ہوگئے ۔ 254286 مریض صحتیاب ،872مریضوں کی حالت تشویشناک جبکہ 165 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید 4889مریض صحتیاب ہو گئے ۔فعال کیس 20836 رہ گئے ۔صحتیاب ہونیوالوں کی شرح90.4فیصد جبکہ مرنیوالوں کی شرح2.1فیصد ہے ۔ کورونا متاثرین اور اموات کے لحاظ سے صوبہ سندھ پہلے نمبر پر ہے ۔گزشتہ 24
مزید پڑھیے


کورونا کے مزید 27 مریض جاں بحق،1179 کی حالت تشویش ناک

جمعرات 30 جولائی 2020ء
لاہور؍ اسلام آباد ( جنرل رپورٹر ؍ خبر نگار خصوصی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 1063 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 76 ہزار 288 ہوگئی۔ملک میں ایک ہزار 179 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جن میں سے 227 وینٹی لیٹر پر ہیں۔ سندھ میں جہاں اب تک سب سے زیادہ ٹیسٹ ہوئے ہیں، وہیں مصدقہ مریضوں کی تعداد بھی سب سے زیادہ ایک لاکھ 19ہزار 398 ہے ۔پنجاب میں گزشتہ روز 173 نئے مریضوں کی شناخت
مزید پڑھیے


کورونا سے مزید 38 افراد جاں بحق، 1332 نئے مریض رپورٹ

جمعرات 23 جولائی 2020ء

لاہور؍ اسلام آباد(جنرل رپورٹر؍وقائع نگار؍ خبر نگار خصوصی؍لیڈی رپورٹر)ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 67 ہزار 428 تک پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18 ہزار 331 ٹیسٹ کئے گئے ، 1332 مثبت آئے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کا شکار مزید 38 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ، اس طرح اس وبا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہزار 677 ہوگئی۔ملک بھرکے ہسپتالوں میں 255 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں، 2 ہزار 394 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔پنجاب میں گزشتہ روز 5 اموات ہوئیں
مزید پڑھیے


ملک میں کورونا سے مزید 47اموات، اڑھائی کروڑ ایرانی متاثرہونیکا انکشاف

اتوار 19 جولائی 2020ء
اسلام آباد ،لاہور ، ملتان، کراچی، واشنگٹن (سپیشل رپورٹر ،جنرل رپورٹر،سٹاف رپورٹر ، نمائندہ 92 نیوز، نیوزایجنسیاں)ملک میں کورونا کے مزید 47مریض دم توڑ گئے جبکہ 1918نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 261917جبکہ اموات 5522ہوگئیں۔198509مریض صحتیاب ہو چکے ، ایکٹو کیسز کی تعداد 57886ہے ۔ ملک کے 733 ہسپتالوں میں کورونا کے 2690مریض زیرعلاج، 307 مریض وینٹی لیٹر زپر ہیں۔24 گھنٹوں میں 23011ٹیسٹ کئے گئے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیمطابق پنجاب میں کورونا سے مزید 8 اموات ہوگئیں جبکہ 442نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔ لاہور میں
مزید پڑھیے








اہم خبریں