صحت
تیزابیت کی عام دوا سے معدے کے سرطان کا خطرہ دوگنا
منگل 01 اکتوبر 2019ءمزید پڑھیے
احتیاطی تدابیر سے انسداد ڈینگی مہم کامیاب ہوگی:مریم خاں
جمعه 27 ستمبر 2019ءمزید پڑھیے
ڈینگی کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائیں: کمشنر ملتان
جمعه 27 ستمبر 2019ءمزید پڑھیے
ڈینگی سے بچاؤ کیلئے اقدامات جاری ہیں: عبدالقیوم
جمعه 27 ستمبر 2019ءمزید پڑھیے
سبزی خوروں کو فالج کا خطرہ زیادہ
اتوار 22 ستمبر 2019ءم ۔ الف
ایک بڑی سٹڈی میں معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ گوشت نہیں کھاتے اور سبزیا ں ترکاریاں کھاتے ہیں ، ان میں دل کی بیماریاں ہونے کا خدشہ کم ہوجاتا ہے تاہم فالج ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
اس سلسلے میں تحقیق برطانوی جریدے برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہوئی جس میں اڑتالیس ہزار افراد کا جائزہ لیا گیا۔
تاہم اس سے یہ ثابت نہیں ہوا کہ آیا کہ اس اثر کی وجہ کھائی جانے والی خوراک ہے یا لائف سٹائل کے حوالے سے کوئی اور پہلو ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگ چاہے کچھ بھی کھائیں ، تاہم
مزید پڑھیے
حمل میں ذہنی دبائو ، بچے دماغی عوارض میں مبتلا
اتوار 22 ستمبر 2019ءم ۔ الف
وہ خواتین جو حمل کے دوران شدید دبائو کا شکار رہی ہوں ، ان کے بچوں میں تیس سال کی عمر تک پہنچنے پر پرسنیلٹی ڈس آرڈر ہونے کا امکان دس گنازیادہ ہوتاہے ۔ یہ بات ایک سٹڈی میں معلوم ہوئی۔
حتیٰ کہ طویل عرصے تک معتدل نوعیت کا دبائو بھی پیٹ میں موجود بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوسکتا ہے اور بچے کی پیدائش کے بعد بھی جاری رہ سکتا ہے۔
فن لینڈ میں 3600سے زائد حاملہ خواتین سے ان کے دبائو کی سطح کے بارے میں پوچھا گیا اور ان کے بچوں کو بھی فالو کیاگیا۔
ماہرین نفسیات
مزید پڑھیے
پراسٹیٹ کینسر چھاتی کے کینسر سے زیادہ مہلک
اتوار 22 ستمبر 2019ءم ۔ الف
پراسٹیٹ کینسر چھاتی کے کینسر سے زیادہ مہلک
برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے اعداد و شمار کے مطابق پہلی مرتبہ پروسٹیٹ کینسر کی وجہ سے مرنے والے مردوں کی تعداد چھاتی کے کینسر سے مرنے والی خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہو گئی ہے۔
برطانوی ادارے پروسٹیٹ کینسر یو کے کے مطابق بریسٹ کینسر کی تشخیص اور علاج میں بہتری آنے کی وجہ سے بہت فائدہ ہوا ہے اور پروسٹیٹ کینسر پر تحقیق کرنے کے لیے زیادہ رقم مختص کرنے سے ممکنہ طور پر کافی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
2015 کے اعداد و شمار کے مطابق پروسٹیٹ
مزید پڑھیے
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے ایڈز ٹیسٹ کیلئے بھیجی گئی 50 ہزار کٹس ایکسپائر ہوگئیں
جمعه 20 ستمبر 2019ءمزید پڑھیے
مفت ادویہ بند،کینسر کے مریض سراپا احتجاج ،پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا
جمعرات 19 ستمبر 2019ءمزید پڑھیے
ڈینگی پھیلنے لگا، ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 2135 ہوگئی;لاہور کے 7افراد میں وائرس کی تصدیق
هفته 14 ستمبر 2019ءمزید پڑھیے