Common frontend top

صحت


مفت ادویہ بند،کینسر کے مریض سراپا احتجاج ،پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا

جمعرات 19  ستمبر 2019ء
لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت کی جانب سے کینسر کی مختلف اقسام کا شکار مریض مفت ادویات کی فراہمی بند ہونے پر سراپا احتجاج بن گئے ۔کینسر کے مریضوں نے پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دیا۔ مال روڈ فیصل چوک ایک بار پھر بلاک ہو گیا جس کی وجہ سے چ اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک کا رش دیکھنے میں آیا ۔ درجنوں کینسر کے مریض سراپا احتجاج بن گئے اور اسمبلی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں سال یکم اپریل سے جناح اور میو ہسپتال میں ادویات نہیں مل رہی۔ لاکھوں روپے کی مہنگی ادویات بازار
مزید پڑھیے


ڈینگی پھیلنے لگا، ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 2135 ہوگئی;لاہور کے 7افراد میں وائرس کی تصدیق

هفته 14  ستمبر 2019ء
لاہور ،سوات (اپنے خبر نگار سے ،نامہ نگار) پنجاب اور کے پی کے سمیت ملک بھر میں ڈینگی پھیلنے لگا، رواں برس مریضوں کی تعداد 2135 تک پہنچ گئی،لاہور میں 7افراد، سوات میں 118افراد میں وائر س کی تصدیق ہوگئی۔ پنجاب بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 195 افراد ڈینگی کا شکار ہو ئے جن میں راولپنڈی میں 112، اسلام آباد میں66 مریض ڈینگی سے متاثر ہوئے ۔ صوبائی دارلحکومت میں بھی 7 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی , لودھراں سے 3،بہاولپور سے 2 مریض رپورٹ ہوئے ۔ لاہور میں شالامار ٹاؤن کی رہائشی 69 سالہ زرینہ بی بی
مزید پڑھیے


پنڈی میں ڈینگی کیسز کی بھرمار،انتظامیہ کی نااہلی سامنے آگئی

هفته 07  ستمبر 2019ء
لاہور(سلیمان چودھری )راولپنڈی میں ڈینگی بخار کیسز کی بھرمار پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی کھل کر سامنے آگئی ۔انسداد ڈینگی سرویلنس ٹیموں میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کیلئے سرگرمیوں میں عدم دلچسپی پائی گئی اور اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے جعلی رپورٹوں کا ڈیٹا حکام کو جمع کراتے رہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی سپیشل برانچ کی رپورٹ نے راولپنڈی میں انسداد ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی سب اچھا کی کارکردگی کا پول کھول دیا ۔ روزنامہ 92نیوز کو حاصل ہونیوالی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے 10مقامات جن میں پوٹھوہا رٹاؤن ، وی
مزید پڑھیے


الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی مستقلی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

جمعه 30  اگست 2019ء
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے ضلعی اور تحصیل ہسپتالوں میں بھرتی ہونیوالے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی مستقلی کیلئے دائر درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جوادحسن نے عبدالباسط سمیت 206 الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی درخواستوں پر سماعت کی۔درخواستگزاروں کی جانب سے ملک سلیم اقبال اعوان ایڈووکیٹ نے پیش ہوکر سیکرٹری پرائمری اینڈ ہیلتھ سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ سابقہ حکومت نے 2017 میں درخواست گزاروں کو ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں میں کنٹریکٹ پر بھرتی کیا۔ درخواستگزاروں کوگریڈ17 میں الائیڈہیلتھ پروفیشنلزکے عہدہ پربھرتی کیاگیا۔دو
مزید پڑھیے


فضیل اصغر چیف سیکرٹری بلوچستان ،ڈاکٹرہارون ڈی جی ہیلتھ پنجاب تعینات

جمعرات 29  اگست 2019ء
لاہور،اسلام آباد (جنرل رپورٹر،نمائندہ خصوصی سے ،وقائع نگار خصوصی) حکومت نے گریڈ 21 کے افسرکیپٹن (ر) فضیل اصغر کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کردیا ہے ۔اس سلسلہ میں گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ کیپٹن (ر) فضیل اصغر اس سے قبل او ایس ڈی تھے ۔ علاوہ ازیں پنجاب حکومت نے ڈاکٹر ہارون جہانگیر کو مستقل بنیاد پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب تعینات کر دیا ہے ۔ڈاکٹر سہیل چودھری ایم ایس واہ کینٹ جنرل ہسپتال ٹیکسلا کو تبدیل کر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راولپنڈی تعینات کر دیا ہے اور
مزید پڑھیے



سینئر ڈاکٹروں کو بطورپروفیسر ذمہ داریاں ادا کرنے کی ہدایات

جمعرات 22  اگست 2019ء
لاہور(جنرل رپورٹر،کرائم رپورٹر،نیوزرپورٹر،اپنے خبرنگار سے ،سٹاف رپورٹر)میڈیکل کالجز اور خود مختار ہسپتالوں کی انتظامی پوسٹوں پر تعینات سینئر ڈاکٹروں کو اپنے متعلقہ سپیشلائزیشن کے شعبے کے بطور پروفیسر کی ذمہ داریاں ادا کرنے کے بھی احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔ ایسے سینئر پروفیسر جو کہ پرنسپل اور ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے سیٹوں پر تعینات ہیں وہ اپنی سپیشلائزیشن والی وارڈ کے انچارج بھی ہوں گے تا کہ مریضوں کا علاج معالجہ بھی کر سکیں ۔اس حوالے سے ان کو کوئی اضافی الاؤنس نہ دیا جائے گا ۔دریں اثنا محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ایم ایس ڈی جی
مزید پڑھیے


پہلے غلط آپریشن، بعد میں ڈاکٹرزنے قینچی پیٹ میں چھوڑدی

جمعرات 22  اگست 2019ء
گوجرانوالہ (92نیوزرپورٹ )نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈلیوری کے لیے آئی خاتون کی آپریشن کے دوران پہلے مثانے کی نالی کاٹ دی جبکہ دوبارہ آپریشن پر قینچی پیٹ میں چھوڑدی،خاتون پیٹ درد کی مریضہ بن گئی،کہیں شنوائی نہیں ہو رہی،متاثرہ خاتون کے والد نبیل کے مطابق ایک ماہ قبل کامونکی کی رہائشی ماریہ کو نجی زچہ بچہ سنٹر لایا گیا تھا جہاں بچے کی ڈلیوری کے دوران ڈاکٹر نے غفلت کرتے ہوئے ماریہ کی مثانے کی نالی کاٹ دی ،دوبارہ آپریشن کرایا تو ڈاکٹر قینچی پیٹ میں بھول گیا ، ماریہ کو پیٹ میں
مزید پڑھیے


ایڈز سے ہلاکتیں 8 سال میں 33 فیصد کم ہوگئیں: اقوام متحدہ

اتوار 21 جولائی 2019ء
نیویارک(صباح نیوز) اقوام متحدہ نے کہا 8 برس میں ایڈز سے ہلاکتوں میں 33 فیصد کمی آئی ہے ، 2010 کے مقابلے میں 2018 میں ہلاکتیں 33 فیصد کم ہوکر 7 لاکھ 70 ہزار تک پہنچ گئیں، تاہم ادارے نے خبردار کیا کہ ایڈز کی بیماری کے خاتمے کی عالمی کوششیں فنڈ کی کمی کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہیں، اس وقت دنیا بھر میں تقریبا 3.79کروڑ افراد ایچ آئی وی کے مرض میں مبتلا ہیں، ان میں سے تقریبا 2.33 کروڑ کو کسی حد تک انٹیریٹورل تھراپی تک رسائی حاصل ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایڈز
مزید پڑھیے


معدے کی جلن دورکرنے کے لئے دودھ پینا مفید قرار

جمعه 28 جون 2019ء
ہیرس برگ (ویب ڈیسک) سینے اور معدے کی جلن کم کرنے کے لیے ایک گھریلو ٹوٹکا دودھ بھی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ مرغن اور مصالحے دار غذاؤں کی سوزش کم کرتا ہے ۔ لیکن اب ماہرین نے اس کے سائنسی ثبوت پیش کردیئے ہیں۔چکنائی والا یا چکنائی کے بغیر دودھ دونوں ہی مرچ مصالحوں کی شدت کم کرتے ہیں۔ اگرچہ میٹھے مشروب بھی اس جلن کو کم کرسکتے ہیں لیکن سافٹ ڈرنکس اس میں کوئی کردار ادا نہیں کرتیں۔پینسلوانیہ سٹیٹ یونیورسٹی نے اس ضمن میں ایک چھوٹا سا مطالعہ کیا ہے جس میں 72
مزید پڑھیے


وزیر صحت کا ڈائمینشیاکے مریضوں کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا حکم

جمعرات 30 مئی 2019ء
لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے پنجاب بھر میں ڈائمینشیاکے مریضوں کی مناسب دیکھ بھال کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیر صحت پنجاب کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں ڈائمینشیا کے مریضوں کی دیکھ بھال کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی ۔ اجلاس میں ڈاکٹر حسین جعفری، ڈاکٹر علی ہاشم، ڈاکٹر عائشہ راشد، ڈاکٹر فہیم سعید، ڈاکٹر سید شہزاد حسین، ڈاکٹر الطاف، ڈاکٹر سمیرا قمبر، ریحان مجیب، میاں زاہد اور پروفیسر جاوید چوہدری نے شرکت کی۔صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈائمینشیا کے مریضوں کی
مزید پڑھیے








اہم خبریں