Common frontend top

ظہور دھریجہ


خان پور ۔ اسلامیہ یونیورسٹی کیمپس!


اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور تعلیم کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کر رہی ہے خصوصاً موجودہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کے آنے کے بعد یونیورسٹی طلباء کی تعداد پندرہ ہزار سے پینسٹھ ہزار تک جا پہنچی ہے، شعبہ جات کی تعداد کے ساتھ سٹاف کی تعداد بھی بہت بڑھ چکی ہے اس سے مقامی لوگوں کو روزگار بھی ملا ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی نے رحیم یار خان اور بہاولنگر کیمپس کے بعد احمد پور شرقیہ اور لیاقت پور میں بھی کیمپس قائم کئے ہیں، اسی طرح حاصل پور میں بھی کیمپس کے قیام کی پلاننگ بن چکی ہے، ایک عرصے
جمعه 19 مئی 2023ء مزید پڑھیے

اللہ آباد: دارالحکومت سے یونین کونسل تک

جمعرات 18 مئی 2023ء
ظہور دھریجہ
اللہ آباد ، دارالحکومت سے یونین کونسل تک ؟ یہ ایک سوالیہ نشان ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ سابق ریاست بہاولپور کا ابتدائی دارالحکومت ضلع رحیم یار خان کا قصبہ اللہ آباد تھا۔ ترقی معکوس کا سفر اللہ آباد کو دار الحکومت سے یونین کونسل تک لے آیا ہے۔ اللہ آباد کے جواں سال صحافی و ادیب طارق ملک کی کتاب ریاست اللہ آباد میں بہت سے تاریخی حقائق درج کئے گئے ہیں ۔ آج بھی اللہ آباد ادبی ثقافتی اور علمی سرگرمیوںکے مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے اور آج بھی وہاں بہت سے گھروں میں نجی
مزید پڑھیے


مسافر پرندے اور محکمہ وائلڈ لائف !

بدھ 17 مئی 2023ء
ظہور دھریجہ
جنگلوں کے ساتھ جنگلی حیات بھی ختم ہوتی جا رہی ہے، جنگلی حیات کا اہم حصہ پرندے ہیں، پرندوں سے پیار انسانی فطرت ہے مگر جہاں پیار کرنے والے ہیں وہاں پرندوں کے قاتل بھی موجود ہیں۔ ویسے تو انسان کی طرح ہر پرندہ مسافر ہے مگر کچھ پرندے ایسے بھی ہیں جو ہزاروں کلومیٹر اور کئی ملکوں کا سفر طے کر کے دوسری جگہ پہنچتے ہیں۔ مسافر پرندوں کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے مسافر پرندوں کا دن سال میں دو مرتبہ 14مئی اور 8 اکتوبر کو منایا جاتا ہے ، یہ اس بنا پر ہے کہ سخت
مزید پڑھیے


الیکشن کی تاریخ اور میثاق جمہوریت!!

منگل 16 مئی 2023ء
ظہور دھریجہ
سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر وفاقی حکومت ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ حکومتوں سمیت سیاسی جماعتوں اور تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 23 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے الیکشن نہیں کرائے گئے حالانکہ آئینی طور پر کسی بھی اسمبلی کی تحلیل کے بعد الیکشن کمیشن 90 دن میں الیکشن کرانے کا پابند ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات کو ماننے کی بجائے پی ڈی ایم نے اسلام آباد میں دھرنا کا فیصلہ کیا اور کارکنان
مزید پڑھیے


ایمرجنسی لگانے کا مشورہ !

اتوار 14 مئی 2023ء
ظہور دھریجہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو ہفتوں کے لئے عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ تادم تحریر پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف سے جشن منایا جا رہا ہے ، آگے کیا ہوتا ہے ؟یہ آنے والا وقت ہی بتائے گاتاہم ایک بار پھر ایک اور موقع میسر آیا ہے کہ فریقین افہام و تفہیم سے کام لیں اور سیاسی معاملات کو مذاکرات کی میز پر حل کرنے کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بیشتر
مزید پڑھیے



عمران خان کی گرفتاری ورہائی

جمعه 12 مئی 2023ء
ظہور دھریجہ
سابق وزیراعظم او رپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری کے بعد سے ملک بھر کے کئی شہروں میں پر تشدد احتجاج اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی،اسد عمر کو بھی گرفتار کر لیا گیاہے۔ گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتاری کو جائز قرار دے دیا۔جبکہ سپریمکورٹ نے رہائی کا حکم دے دیا، گزشتہ شب لاہور میں زمان پارک کے پچھلی طرف راستے بند کر دئیے گئے ، ڈنڈار بردار کارکنان سڑکوں پر موجود رہے، ڈنڈا بردار کارکنان نے گاڑیوں پر
مزید پڑھیے


پاکستان میں بھوک کی شدت میں اضافہ

بدھ 10 مئی 2023ء
ظہور دھریجہ
جب یہ سطور لکھ رہا ہوں تو خبریں آ رہی ہیں کہ تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کر لیا گیاہے، غربت کے مسائل بہت زیادہ ہیں، اقتدار کی جنگ اور سیاسی بحران ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ، اللہ خیر کرے۔ غربت ، بیروزگاری اور مہنگائی کے مسائل پر مسلسل لکھ رہا ہوں ،بعض اوقات ہماری باتوں کو مقتدر لوگ پراپیگنڈہ کا نام دے دیتے ہیں ، کیا اقوام متحدہ کی رپورٹ بھی پراپیگنڈہ ہے؟ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سال گزشتہ کی آخری سہ ماہی میں پاکستان کے
مزید پڑھیے


خواجہ طاہر محمود کوریجہ بھی بچھڑ گئے!!

منگل 09 مئی 2023ء
ظہور دھریجہ
خواجہ طاہر محمود کوریجہ ایک شخص نہیں بلکہ ایک عہد کا نام ہے، گزشتہ سے پیوستہ روز (4مئی 2023ء )کو بہاولپور میں ان کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کبھی پُر نہیں ہو سکے گا۔ خواجہ صاحب بندہ ناچیز سے بے حد محبت کرتے تھے، تقاریب کے موقع پر اکثر ملاقاتیں رہتیں اور ان کے دولت کدے پر بھی ادب کے حوالے سے طویل ملاقاتوں کے سلسلے جاری رہے۔ خواجہ صاحب اکثر کہتے کہ مجھے آپ کے اخبار کا نام ’’جھوک ‘‘اور آپ کے کالم کا عنوان ’’وسیب ‘‘بہت پسند ہے ، یہ ان کی زرہ نوازی
مزید پڑھیے


شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس

اتوار 07 مئی 2023ء
ظہور دھریجہ
بھارتی شہر گوا میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں خطے کے ممالک کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملا، لیکن اس اجلاس میں تعمیری امور کی بجائے الزامات اور جوابی الزامات کی گونج زیادہ سنائی دی۔ عجب بات ہے کہ بھارت میں انتہاء پسند جماعت برسراقتدار ہے اور اس جماعت کے کھاتے میں دہشت گردی کے بہت سے واقعات جڑے ہیں، اس کے باوجود بھارتی قیادت دہشت گردی کا الزام پاکستان پر لگاتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہے اور آج بھی پاکستان دہشت گردی کے نتیجے
مزید پڑھیے


’’پارلیمنٹ کا ردعمل‘‘

جمعه 05 مئی 2023ء
ظہور دھریجہ
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نااہل قرار دیا تو نتائج اور پارلیمنٹ کے ردعمل سے سب کو ڈرنا چاہیے مگر سوال یہ ہے کہ جب افتخار چوہدری نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو نا اہل قرار دے کر گھر بھیجا تھا تو اُس وقت پارلیمنٹ نے رد عمل کیوں نہ دیا؟ اس وقت تو راجہ صاحب خود دوڑے دوڑے وزیر اعظم بن بیٹھے ، کسی طرح کے رد عمل کا اظہار نہ کیا حالانکہ سید یوسف رضا گیلانی
مزید پڑھیے








اہم خبریں