Common frontend top

ظہور دھریجہ


عالمی یوم مہربانی اور انسانی المیہ


گزشتہ روز پوری دنیا میں عالمی یوم مہربانی کے طور پر منایا گیا، یہ دن اس وقت منایا گیا جب فلسطین میں ظلم کا بازار گرم ہے اور وہاں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، ہم ظلم کی بات کرنے سے پہلے عالمی یوم مہربانی کا حوالہ دیں گے کہ یہ دن منانے کا مقصد کیا ہے اور اس کی تاریخ کیا ہے، عالمی یومِ مہربانی ایک بین الاقوامی تقریب ہے جو ہر سال 13 نومبر کے دن منائی جاتی ہے۔ اس کو 1998ء میں عالمی تحریک برائے مہربانی نے متعارف کروایا جو مختلف ممالک میں قائم غیر سرکاری اداروں
منگل 14 نومبر 2023ء مزید پڑھیے

ارشاد امین کی وفات سے وسیب سوگوار !

اتوار 12 نومبر 2023ء
ظہور دھریجہ
معروف دانشور اور سینئر صحافی ارشاد امین ملتان میں انتقال کر گئے۔ ارشاد امین کا تعلق وسیب سے تھا، مگر وہ بہت عرصہ پہلے لاہور چلے گئے وہاں اُن کی شادی ہوئی اور مستقل سکونت لاہور میں اختیار کی، اُن کا اوڑھنا بچھونا صحافت تھا، لاہور پریس کلب اُن کا مستقل ڈیرہ تھا، جب بھی ملنا ہوتا پریس کلب چلے جاتے، لاہور پریس کلب نے اُن کی خدمات کے اعتراف میں لائف ممبر شپ کا اعزاز دیا، ارشاد امین کا تعلق میرے آبائی ضلع رحیم یار خان کے علاقے چاچڑاں شریف سے تھا۔ وہ 25 دسمبر 1960ء کو عطاء
مزید پڑھیے


افغان رہنمائوں کے دھمکی آمیز بیانات

جمعه 10 نومبر 2023ء
ظہور دھریجہ
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف دہشت گردوں کیخلاف افغان حکومت نے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے، نگران وزیراعظم نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے درست کہا کہ عبوری افغان حکومت آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں 60 فیصد اضافہ ہوا، خودکش حملوں میں ملوث افراد میں 15 افغان شہری ملوث تھے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھی پاکستان مخالف سرگرمیوں کا واضح ذکر کیا گیا ہے، پاکستان میں بدامنی پھیلانے میں زیادہ ہاتھ غیر قانونی تارکین وطن کا ہے۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان کو
مزید پڑھیے


ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر

اتوار 05 نومبر 2023ء
ظہور دھریجہ
تربت بلوچستان میں قتل کئے گئے سرائیکی مزدوروں کا کفن ابھی میلا نہیں ہوا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 بم دھماکوں میں 6افراد شہید جبکہ اہلکاروں سمیت 21 افراد زخمی ہوئے ، ابھی قوم یہ آنسو پونچھ رہی تھی کہ بلوچستان کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں 14 فوجی جوان شہید ہوگئے جس سے پوری قوم مزید صدمے سے دوچار ہو گئی اور ابھی قوم اس صدمے سے نکلی نہیں کہ گزشتہ روز علی الصبح دہشت گردوں نے پاکستان ائیر فورس کے میانوالی ٹریننگ ائیر بیس پر حملہ
مزید پڑھیے


الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ دیدی

جمعه 03 نومبر 2023ء
ظہور دھریجہ
جب میں یہ سطور لکھ رہا تھا تو اس دوران الیکشن کمیشن نے 11 فروری 2024ء کو الیکشن کرانے کی تاریخ دیدی ہے ۔ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ،کے مصداق الیکشن کمیشن کی تاریخ آ گئی ہے۔ سپریم کورٹ کو الیکشن کمیشن نے بتایا کہ 3 سے 5 دن فہرستوں میں لگیں گے اور پانچ دسمبر کو حتمی فہرستیں مکمل ہو جائیں گی ، 5 دسمبر سے 54 دن گنے جائیں تو 29 جنوری بنتی ہے، الیکشن کمیشن کے وکیل نے بتایا کہ 4 فروری کو پہلا اتوار بنتا ہے جبکہ دوسرا اتوار 11 فروری کو بنتا ہے
مزید پڑھیے



بلوچستان میں مزدوروں کے قتل کا دوسرا واقعہ

جمعرات 02 نومبر 2023ء
ظہور دھریجہ
تھل کے ضلع کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے چار مزدوروں کو تھانہ تربت بلوچستان میں بیدردی سے قتل کر دیا گیا، بلوچستان میں دو ہفتوں کے دوران یہ دہشت گردی کا یہ دوسرا واقعہ ہے، اس سے پہلے 14اکتوبر کو تربت بلوچستان ہی میں 6 مزدوروں کو بیدردی سے قتل کر کے لاشیں بھیجی گئیں، ان واقعات سے پورے وسیب میں سوگ کا سماں ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ مزدور سرکاری عمارت کی تعمیر میں مزدوری کر رہے تھے ، سوال پیدا ہوتا ہے کہ وسیب کے مزدور اگر تھانے میں بھی قتل کر دئیے
مزید پڑھیے


پسماندہ علاقوں کی ترقی

بدھ 01 نومبر 2023ء
ظہور دھریجہ
پسماندہ علاقوں کی ترقی ایک خواب رہی ہے، پنجاب پر میاں برادران تیس سال بر سر اقتدار رہے، اس دوران یہ بھی ہوا کہ بہت سے مواقع پر صوبے کے ساتھ مرکز بھی ان کے پاس تھا۔ میاں صاحبان کے دور میں ترقی کا محور و مرکز صرف لاہور رہا، (ن) لیگ بنیادی طورپر صرف پنجاب کی جماعت ہے مگر ترقی کے حوالے سے سرائیکی وسیب کو نظر انداز کر کے وسیب کے وسائل لاہور پر خرچ ہوئے ہیں ، یہ تو تھی میاں برادران کی بات ، میاں برادران کا تعلق لاہور سے ہے مگر ستم یہ کہ نگران
مزید پڑھیے


غزہ میں اسرائیلی ظلم وسفاکیت

پیر 30 اکتوبر 2023ء
ظہور دھریجہ
جب سے اسرائیل نام کی ناجائز ریاست قائم کی گئی ہے پورا مشرق وسطیٰ بد امنی اور خانہ جنگی کا شکار ہے۔ چند ممالک کو چھوڑ کر کہیں بھی سکون ، سلامتی اور ترقی نہیں ہے۔ امریکا کا دہرا کردار ایک مرتبہ پھر سب کے سامنے ہے کہ اس نے کھل کر اسرائیل کے حملوں کی حمایت کی۔ اسرائیل نے بے گناہ بچوں اور خواتین پر حملے کر کے انہیں شہید کر دیا ، سکولوں پر بمباری کی گئی، اسپتال، پانی کی ٹنکی، رہائشی مکانات اور میڈیا کے دفاتر پر حملے کئے گئے ، یعنی واضح طور پر انسانی
مزید پڑھیے


عوام کا کیا قصور ہے؟

هفته 28 اکتوبر 2023ء
ظہور دھریجہ
نگراں پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی سزا معطل کر دی ، نگران پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سزا معطلی کی منظوری دی ۔سیاستدانوں کے لیے ایک طرف لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی جاتی ہے جبکہ دوسری طرف یکطرفہ اقدامات نظر آ رہے ہیں۔ نگران حکومت کا کام شفاف انتخابات کے سوا کچھ نہیں، نگران حکومت کو افسران کے تبادلوں کے اختیارات بھی نہیں ہوتے مگر موجودہ نگران سیٹ اپ میں اتنے بڑے فیصلے ہو رہے ہیں کہ جن کا اختیار شاید منتخب حکومت کو بھی نہ ہو۔ وزیر
مزید پڑھیے


عرس حضرت خواجہ غلام فریدؒ

بدھ 25 اکتوبر 2023ء
ظہور دھریجہ
سرائیکی زبان کے عظیم صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کا 127واں سالانہ عرس مبارک سے کوٹ مٹھن شریف میں دھوم دھام سے جاری ہے ۔ عرس مبارک کی تقریبات تین دن جاری ہیں ‘ اندرون و بیرون ممالک سے لاکھوں عقیدت مند تقریبات میں شریک ہیں ۔ عرس کی تقریب کے دوران زائرین سہولتوں کی کمی کا شکوہ کر رہے ہیں ۔ تحریک فرید کے بانی چیئرمین خواجہ غلام فرید کوریجہ کی طرف سے عرس پر احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے، وزیر اعلیٰ کو شکایات کانوٹس لینا چاہئے۔ حضرت خواجہ غلام فرید کور سرائیکی زبان کا بے بدل
مزید پڑھیے








اہم خبریں