Common frontend top

ظہور دھریجہ


چیف جسٹس آف پاکستان اور مسائل کا بوجھ!


سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے 29ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیا ۔ نگران وزیر اعظم انورالحق کاکڑ سمیت ملک کی بڑی شخصیات نے حلف برادری کی تقریب میں حصہ لیا ۔ حلف برادری کے دوران جناب چیف جسٹس کی اہلیہ محترمہ سرینا عیسیٰ بھی شوہر کے ساتھ موجود رہیں۔ آج ملک میں ایک طرف غریب مہنگائی کی چکی میں پس چکا ہے دوسری طرف سیاسی اور جمہوری صورتحال اس قدر خراب ہے کہ
جمعرات 21  ستمبر 2023ء مزید پڑھیے

دربار بابا بلھے شاہؒ کی تزئین و آرائش!

منگل 19  ستمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
روزنامہ 92 نیوز کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہؒ کے مزار کی ماسٹر پلاننگ کے سلسلے میں قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کے ذمہ داروں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد ، پراجیکٹ کنسلٹنٹ نیئر علی اور دیگر نے دربار بابا بلھے شاہ کا دورہ کیا اور تعمیراتی منصوبے کی حتمی تفصیل کے ساتھ دیگر امور کا با غور جائزہ لیا۔ اس موقع پر نبیل جاوید اور طاہر رضا بخاری نے کہا کہ مزارات کے انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن حکومت
مزید پڑھیے


ایک اور پٹرول بم

اتوار 17  ستمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 26 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیاہے۔ جس نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں در حقیقت یہ غریب عوام پر ایک اور پٹرول بم گرایا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں جہاں 26 روپے اضافہ کیا گیا ہے وہاں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں.34 17 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ حالیہ اضافہ کے بعد پٹرول کی قیمت 331 روپے 38 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 339روپے 18 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایک ماہ کے
مزید پڑھیے


عالمی یوم جمہوریت!

هفته 16  ستمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کے سلسلے میں چیف الیکشن کمیشن راجہ سلطان کو خط لکھا ہے، جس میں تجویز دی گئی ہے کہ عام انتخابات 6 نومبر کو ہونے چاہئیں۔ انہوں نے لکھا کہ صدر مملکت نے 9 اگست کو وزیر اعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا۔ آئین کے آرٹیکل 495کے تحت صدر کا اختیار ہے کہ اسمبلی میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے تاریخ مقرر کرے۔ دوسری طرف نگران وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم کی صدارت ہونیوالے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کی تاریخ صدر نہیں بلکہ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیے


قائد اعظم!

بدھ 13  ستمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
بانی پاکستان قائد اعظم کی بات کرنے سے پہلے اس کا افسوس اور تعزیت ضروری ہے کہ مراکش میں زلزلہ سے دو ہزار سے زائد افراد شہید ہو گئے اور ہانگ کانگ میں بارشوں سے سخت جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ وہاں دو صدیوں کی بارشوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ رحمت فرمائے اور کُل جہان کی خیر ہو۔ ہم پاکستانی اور بانی پاکستان کو بھی یاد کرتے ہیں مگر یہ سب کچھ زبانی کلامی ہے۔ آج 11 ستمبر ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، ملک بھر میں تقریبات
مزید پڑھیے



یوم پاک بحریہ

جمعرات 07  ستمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
8 ستمبر یوم بحریہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ قیام پاکستان کے بعد پاکستان کو اُس کے حصے کے اثاثے نہ دیئے گئے پاکستان بحریہ ابھی حالت تیاری میں تھی کہ ستمبر 1965ء کا مہینہ آن پہنچا ۔ 6 ستمبر کو پاک بحریہ کے جہازوں کو صبح آٹھ بجے اپنی معمول کی مشقوں پر روانہ ہونا تھا کہ صبح یہ خبر ملی کہ بھارت نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کرنے کی ناپاک جسارت کی ہے۔ مستعدی کے ساتھ یہ جہاز سمندر میں روانہ ہوئے لیکن حالت مشق کی بجائے حالت جنگ میں ۔ پاکستان
مزید پڑھیے


6 ستمبر : جنگ میں اہل قلم اور فنکاروں کا حصہ

بدھ 06  ستمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے ۔ 6 ستمبر 1965ء کو بھارت کی بزدل افواج نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کیا ، پاک افواج نے اسے بری طرح ناکام بنایا۔ بھارت کو اپنی عددی برتری کا زعم تھا ، اس نے جنگ میں ہوائی جہاز، بحری جہاز ، توپ ، ٹینک اور تمام جنگی ساز و سامان استعمال کیا ، بھارت نے لاہورکے محاذ پر 13 اور سیالکوٹ کے محاذ پر 15 بڑے حملے کیے لیکن پاک افواج نے ان سب کو ناکام بنایا ۔ 17 دن کی اس جنگ کے بارے
مزید پڑھیے


ستلج کا سیلاب

منگل 05  ستمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
شروع شروع میں دریائے ستلج کے سیلاب کو کسی نے سنجیدگی سے نہ لیا، بھارت کی طرف سے پانی چھوڑا گیا تو مختلف علاقوں کے لوگ خوشی سے دریا کی طرف چلے گئے، وہاں کسی نے دریا کو پھول پیش کئے تو کسی نے پکنک منائی، یہ اس بنا پر تھا کہ ستلج میں کافی عرصے بعد پانی آیا ہے، خوشی کی بات اس حوالے سے بھی تھی کہ ستلج پیاسا تھا اور ستلج کی تہذیب پیاس سے مر رہی تھی، اسی اثنامیں پانی کے آنے پر خوشی کے اظہار پر حیرت نہیں ہوئی، ایک واقعہ یہ بھی ہوا کہ
مزید پڑھیے


پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ!

هفته 02  ستمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
نگران حکومت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے غریب عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا ہے۔ اب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تین سو سے تجاوز کر چکی ہیں۔ ہم مہنگائی کا رونا رو رہے تھے کہ مجھے اپنے گائوں سے فون آیا کہ ہمارے ہمسائے بستی مڈ الیاس کے نوجوان غلام محمد نے غربت سے تنگ آ کر دھریجہ پھاٹک پر ٹرین کے آگے لیٹ کر خود کشی کر لی ہے۔ کتنے دکھ کی بات ہے کہ لوگ خود کشیاں کر رہے ہیں۔ حکمرانوں کو پرواہ نہیں۔ نگران حکومت کا کہنا ہے کہ یہ سب کچھ آئی ایم ایف
مزید پڑھیے


تاریخ سے ہمکلامی

جمعه 01  ستمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
تاریخ سے ہمکلامی اس وقت نہیں ہو سکتی جب تک کتابوں کا مطالعہ نہ کیا جائے۔ وسیب کے کتب خانے کے حوالے کتابیں کھنگال رہے تھے تو یہ بات سامنے آئی کہ نجی لائبریریوں میں کتب خانہ ناصر گردیزی، موسیٰ پاک شہید کتب خانہ، سید عباس گردیزی کتب خانہ، علامہ عتیق کی لائبریری اب باقی نہیں رہی، مولانا نور احمد خان فریدی لائبریری بھی ختم ہو گئی، منشی عبدالرحمن خان لائبریری ، سب اہم بہاولپور کی سنٹرل لائبریری، اسلامیہ یونیورسٹی کی صادق لائبریری کے علاوہ زکریا یونیورسٹی کی سنٹرل لائبریری اور ملتان کی لائبریریوں میں جھوک لائبریری کی خاصت یہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں