عورت خواہ ماں کے روپ میں ہو بہن کے، بیوی ہو یا بیٹی۔ اس کے تمام روپ دلکش، خوبصورت، محبت آمیز اور پر خلوص ہیں۔ یہ وفا اور محبت کی علامت ہے کہ وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ۔بد قسمتی سے ظہور اسلام سے قبل عورت معاشرہ کی مظلوم ترین مخلوق تھی۔ نہ عزت، نہ توقیر، نہ وراثت، نہ حفاظت۔ بیوہ کو خاوند کی وفات پر ساتھ ہی مار دیا جاتا ۔ بیٹی کو بوجھ تصور کیا جاتا اور زندہ درگور کر دیا جاتا۔ آقائے دوجہاں سرور ِکائناتؐ کی آمد پر انسانیت نے
جمعه 14 فروری 2020ء مزید پڑھیے