Common frontend top

عارف نظامی


کوئی مثبت سمت نہیں۔۔۔


نو منتخب سینٹ کے انتخاب کے پہلے اجلاس میں ہی یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اپوزیشن اتحادی جماعتوں پی ڈی ایم کی صفوں میں ایسی دراڑ پڑ چکی ہے جسے پُر کرنا آسان نہیں ہو گا ۔ اگرچہ لیڈر آف اپوزیشن یوسف رضا گیلانی نے نہ صرف اپوزیشن کے بارے میں مجموعی طور پر صلح جوئی کا رویہ اختیار کیا بلکہ حکومتی بینچوں کی طرف بھی اسی طرح کے تعاون کا ہاتھ بڑھایا۔ تاہم مسلم لیگ (ن) کی طرف سے اپوزیشن لیڈر کے امیدوار اعظم نذیر تا رڑ نے کھلم کھلا پیپلز پا رٹی کے اپوزیشن لیڈر یوسف
بدھ 07 اپریل 2021ء مزید پڑھیے

بازیچہ اطفال

پیر 05 اپریل 2021ء
عا رف نظا می
حالیہ قومی اہمیت کے معاملات میں جن کے محرکات بین الاقوامی ہیں کی بنا پر پاکستان کی سبکی تو ہوئی ہے لیکن اس سے زیادہ خان صاحب کا انداز حکمرانی طشت از بام ہو گیا ہے۔حال ہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے بھارت سے چینی، کپاس اوریارن کی درآمد کھولنے کے فیصلے اور بعد میں کابینہ کی طرف سے اسے مسترد کیے جانے سے کچھ سمجھ نہیں آتا کہ فیصلے کب، کہاں اور کیسے ہوتے ہیں۔ اسی قسم کی بوالعجبیوں کا مظاہرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کے فیصلوں سے بھی ہوتا ہے۔ چند روز قبل یہ خبر آئی کہ پنجاب حکومت نے
مزید پڑھیے


’’مجھے کیوں نکالا‘‘

هفته 03 اپریل 2021ء
عا رف نظا می
وزیر اعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد جب سے کام پر واپس آئے ہیں، بڑے انقلابی فیصلے کر رہے ہیں ۔ سب سے پہلے تو انہوں نے وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ جن کا شمار کابینہ میں ان کے سب سے فیورٹ ارکان میں ہو تا تھا کو بیک جنبش قلم برطرف کر دیا اور ان کے مقرر کردہ جانشین حماد اظہر نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں چینی ،کپاس اور دھاگہ بھارت سے درآمد کرنے کا حیران کن اعلان کر دیا ۔ یہ دونوں فیصلے نہ صرف ایک دوسرے سے متصادم ہیں
مزید پڑھیے


چین ایران معاہدہ!

بدھ 31 مارچ 2021ء
عا رف نظا می
ہمارے خطے میں چین کا ایران کو’ ون بیلٹ ون روڈ‘ منصوبے ’سی پیک‘ میں شامل کرنا ایک بڑا واقعہ ہے جس کے جیو سٹرٹیجک محرکات ہیں جو محض اس خطے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ یہ ایشیا سے یورپ تک پھیلیں گے۔ بھارت اور امریکہ تو پہلے ہی سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر چیں بجبیں ہیں لیکن ون بیلٹ ون روڈ کے معاہدے میں اب چین کے ساتھ ایران کا شامل ہونا انہیں ایک آنکھ نہیں بھایا۔ چند روز قبل امریکی صدر جوبائیڈن نے ون روڈ ون بیلٹ کا متبادل لانے
مزید پڑھیے


پی ڈی ایم مگرسیاست اپنی اپنی؟

پیر 29 مارچ 2021ء
عا رف نظا می
سابق وزیراعظم یو سف رضا گیلانی جنہوں نے اسلام آباد کی جنرل نشست پر قومی اسمبلی کے ارکان کے ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوکربڑا معرکہ مارا تھا، نے بڑے طمطراق سے چیئر مین سینیٹ کا انتخاب لڑا لیکن اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سات ارکان انہیں دغا دے گئے۔ کہتے ہیں کہ اس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کلیدی کردارادا کیا۔ ظاہر ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے لئے گیلانی کا چیئرمین بننا اس کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہوتا۔ ویسے بھی اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے چیئرمین سینیٹ کے ہوتے ہوئے پی
مزید پڑھیے



تلخی میں وقفہ!

هفته 27 مارچ 2021ء
عا رف نظا می
غالبا ً آصف زرداری سے مولانا فضل الر حمن کی اپیل پرکہ بچوں کی لڑا ئی بند کر ائیں ،مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پا رٹی کے درمیان بیان با زی میں تلخی کم ہو ئی ہے بلکہ یوں کہنا چا ہیے کہ بلا ول بھٹو اور مر یم نواز کے درمیان منہ ما ری میں کچھ توقف آیا ہے۔ مولا نا کے علا وہ بی این پی مینگل گروپ کے سربراہ اختر مینگل نے بھی بلاول ہاؤس میں ملاقات میں آصف زرداری سے اپیل کی کہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ معاملا ت درست کر یں ۔ مر یم
مزید پڑھیے


خطے میں امن کی کوششیں؟

بدھ 24 مارچ 2021ء
عا رف نظا می
جوں جوں باقی ماند ہ امریکی افواج کی افغانستان سے انخلا کی ڈیڈلائن قریب آتی جا رہی ہے نئی امریکی انتظامیہ بھی عجلت کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ یکم مئی کی ڈیڈلائن پر سختی سے عمل کرنا امریکہ کی اولین ترجیح ہے اور اگر اس پراسیس میں تاخیر بھی ہوئی تو وہ معمولی ہو گی ۔ یقینا پاکستان افغان مسئلہ کے سیاسی حل کیلئے کلید ی کردار ادا کررہا ہے ۔ افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائند ے زلمے خلیل زاد وقتا ً فوقتا ً
مزید پڑھیے


کچھ تو ہو حکومتی اختیار!

پیر 22 مارچ 2021ء
عا رف نظا می
وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر عوام کی ٹیلی فون کالز سننے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔،عوام بھی یہی کہتے ہونگے۔۔۔۔ کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائوں ہزاروں ہی شکوے ہیں کیا کیا سنائوں کیونکہ عوام کی روز مرہ زندگی کے معاملات اتنے گھمبیرہوچکے ہیں کہ اب یہ فونز پر سننے کا نہیں بلکہ عمل کا وقت ہے۔ ویسے بھی پارلیمانی نظام میں عوام کی نمائندگی ارکان اسمبلی کرتے ہیں لیکن ہم ایسے نام نہاد پارلیمانی جمہوری دور میں رہ رہے ہیں جہاں وزیراعظم اور ان کی ٹیم عوام کے منتخب ایوان میں جوابدہی سے ہچکچاتے ہیں کیونکہ وہاں
مزید پڑھیے


استعفوں کا تنازع

هفته 20 مارچ 2021ء
عا رف نظا می
اپو زیشن اتحاد پی ڈی ایم میں اسمبلیوں سے استعفے دینے کا معاملہ وجہ تنازع بنا ہوا ہے، پیپلز پا رٹی ایک طرف اور باقی جما عتیں دوسر ی طرف ہیں ۔ حکومتی ارکان شا دیانے بجا رہے ہیں کہ اپو زیشن جما عتوں کا یہ اتحا د اپنے ہی بو جھ تلے دھڑم سے گر گیا ۔ اصل مسئلہ پیپلز پا رٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اعتما د کے فقدان کا ہے جس وجہ سے یہ بحران ابتدائی طورپر ہی کھڑا ہو گیا ۔ اسمبلیوں سے استعفے دینے کامعاملہ سیاسی اور عملی طورپر انتہا ئی گنجلک ہے
مزید پڑھیے


سیاسی گرمی میں مذاکرات کی دعوت؟

بدھ 17 مارچ 2021ء
عا رف نظا می
حکومت نے سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے الیکشن کے بعد اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دی ہے ۔ یہ دعوت وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فو ادچودھری اور وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس میں دی ۔فواد چودھری کا کہنا تھااگر اپوزیشن حکومت کے مینڈیٹ کو تسلیم کرے تو ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن ان کے مقدمات پر بات نہیں ہوسکتی، اپوزیشن لانگ مارچ منسوخ کر دے کیونکہ یہ میثاق جمہوریت کی خلاف ورزی ہے۔ دوسری طرف مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے مشروط طور پر مذاکرات کی دعوت قبول
مزید پڑھیے








اہم خبریں