ہم سب کی نگاہیں اسد عمر کی جادوگری پر جمی ہوئی ہیں کہ وہ کس طرح وزیر اعظم عمران کی طرف سے عرصہ دراز سے کئے جانے والے دعوئوں میں حقیقت کا رنگ بھرتے ہیںمگر یہاں ہم ایک بات بھول رہے ہیں‘ یقینا معاشی مسائل کی حد تک معاملات حوصلہ شکن ہیں۔ قومی اداروں جن میں پی آئی اے پاکستان سٹیل ملز اور دیگر کا سالانہ قومی خسارہ ایک ٹریلین روپے سے تجاوز کر چکا ہے۔ تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستان کا تجارتی خسارہ 40ارب ڈالر اور مجموعی خسارہ 18ارب ڈالر کی حدوں کو چھو رہا ہے۔ حکومت کے
بدھ 19  ستمبر 2018ء