Common frontend top

عبدالرفع رسول


تقسیم برصغیر کاساراملبہ کشمیرپرگرا!


ہرسال ماہ اگست جہاں ہمیں تقسیم برصغیراورقیام پاکستان کی تاریخ یاددلاتاہے وہیں اس خطے میں انگریز سامراج کے بعد ہندو رام راج کے ظلم وبربریت اوراس کے سیاہ کارناموںکوطشت از بام کرتا ہے کہ کس طرح ہندو رام راج نے شب وخون مارکر ریاست جموں وکشمیر کے غالب حصے پرجبری قبضہ کر کے ملت اسلامیہ کشمیر کے ارمانوں کاخون کیا اورکس طرح اس نے پاکستان کی شہہ رگ کوایسے دبوچ لیاکہ آج تک اسے اس کے خونین پنجوں سے چھڑایا نہیں جاسکا۔ کشمیر پاکستان اور ہندوستان کے شمال میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ 84471 مربع میل ہے۔ تقسیم
جمعه 26  اگست 2022ء مزید پڑھیے

بھارت کایوم آزادی کشمیریوں کایوم سیاہ!!!

پیر 15  اگست 2022ء
عبدالرفع رسول
بھارت کا یوم آزادی کشمیری مسلمانوں کو غمزدہ اور وادی کے موسموں کو سوگوار کر دیتا ہے۔ہر سال 15 اگست کی تاریخ کو کلینڈر پر دیکھ کر اسلامیان کشمیر کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور انہیں بھارت کے جشن آزادی میں اپنی غلامی اور بد قسمتی کی سوگوار داستانیں یاد آتی ہیں کہ جب طویل جدوجہد کے بعد برصغیر آزادی سے ہمکنار ہوا تھا مگر اہل کشمیر پر آفتابِ جہاں تاب طلوع ہونے کی بجائے غلامی کی تیرگی مسلط کر دی گئی۔کشمیری مسلمانوں کی تیسری جری،بے خوف اوربہادر نسل نے یہ فیصلہ کررکھاہے کہ ہم بھارت سے آزادی
مزید پڑھیے


ہجرت کی آب بیتی!

هفته 13  اگست 2022ء
عبدالرفع رسول
ہرسال ماہ اگست مجھے میری ہجرت کی کہانی یاد دلاتا ہے جو اپنے اندراس قدر غم وستم ،کسک ودرداور تلخ ترین لمحات سموئے ہوئے ہے۔ اخبارکے ایک مختصر سے کالم میں جن کا احاطہ ممکن نہیں ۔ اپنے آبائی گھر اورجائے پیدائش سے جدائی کا دکھ انسان کو اندرسے توڑ کر رکھ دیتا ہے۔ اپنوں کی جدائی کا کرب سہنا ایک ایسا روگ اورانتہائی تکلیف دہ امرہوتا ہے کہ برس ہابرس گذر بھی جائیں تو بھی دل کولگے زخم اورروح کے گھائومندمل نہیں ہوتے اورپھر یاد ماضی کب انسان کا پیچھا چھوڑتی ہیں۔ میں نے ہجرت کا یہ کرب اپنی
مزید پڑھیے


شہادت حسین ؓاورعصر حاضر کی اسلامی تحریکیں

جمعرات 11  اگست 2022ء
عبدالرفع رسول
عصر حاضر کی اسلامی تحریکیں آج انہی حالات سے دوچار ہیںجوسیدناامام حسینؓ کے کارروان حق کے ساتھ پیش آئے۔فلسطین کی حماس اورتحریک آزادی کشمیرسے لوگ ہمدردیاں توڑکرکو انہیں بے رحم دشمن کے چھوڑ رہے ہیںلیکن کے باجوددنیا بھرکی اسلامی تحریکوں سے وابستگان حق بے پرواہ ہوکر اپنا کام کئے جا رہے ہیں، ان کے موقف کی روشنی کی کرنوںکا راستہ نہ کوئی چٹان روک سکتی ہے اور نہ ہی کوئی آہنی فصیل۔وہ شہیدہوجاتے ہیں یا کامیاب غازی بن کرمیدان جہاد سے لوٹ آتے ہیں ۔ ظلم کے تازیانوں، جیل کی دیواروں،بموں کی سماعت شکن آوازوں اور گولیوں کی بوچھاڑوں کے
مزید پڑھیے


غزہ پر اسرائیلی جارحیت !

پیر 08  اگست 2022ء
عبدالرفع رسول
فلسطین کاجانباز ارض فلسطین کی آزادی کا علم لیکر بدترین دہشت گرد اسرائیل کی غنڈہ گردی کو للکارے ہوئے ہے۔ قبلہ اول اور سرزمین انبیاء کی بازیابی کے لئے اس نے اپنا سینہ آگے کردیا اور مادیت کے بجائے وہ رضائے رب العالمین پر دار ومدار رکھ کریہودی صہیونیت کاانکارکرتے ہوئے ڈٹا ہوا ہے۔ لیکن افسوس صد افسوس آج اس کے ساتھ کوئی کھڑا ہونے کے لئے تیار نہیں ہے۔ آج اقبال زندہ ہوتے توعربوں کی اسرائیل کے ساتھ دوستی کی پینگیں بڑھانے اورفلسطینیوں کی حالت زار پرایک طویل نوحہ لکھتے اورزار وقطار روتے ۔ دانائے راز،مفکر ملت
مزید پڑھیے



5اگست 2019ء کے ما بعد

اتوار 07  اگست 2022ء
عبدالرفع رسول
اگرچہ گزشتہ 75برسوں سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی پوری آبادی لگاتار بھارت کے چنگل میں اور گزشتہ 32سال سے مقبوضہ خطہ پنجہ ہنود کی شدید گرفت میں ہے ۔ مقبوضہ کشمیرکی حالت ابتر ہو چکی ہے اور گذشتہ تین عشروں سے مقبوضہ کشمیرخون اورخاک میں لت پت ہے تاہم سوموار5 اگست 2019ء کو بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں اٹھائے جانے والے زہرگدازاقدامات اوریہاں لگائے گئے لاک ڈائون کے بعد کشمیری مسلمانوں کی جداگانہ تشخص کے ساتھ نہایت بے شرمی کے ساتھ چھیڑ خانی کی جارہی ہے۔کشمیر میں چونکہ مسلمان اکثریت میں ہیں اسی لیے بھارتی حکومت
مزید پڑھیے


عوام جائے بھاڑ میں

بدھ 03  اگست 2022ء
عبدالرفع رسول
2018ء کے انتخابات میںعمران خان برسراقتدارآئے تودیگرجماعتوں نے ان انتخابات کوماننے سے انکار کرتے ہوئے عمران خان کواقتدارسے بے دخل کرنے کے ایک درجن سے زائداتحادی جماعتیں سلیکٹیڈحکومت کاشورمچاتے رہیں اورساتھ ساتھ مہنگائی پر واویلا اورسینہ کوبیکی جاتی رہی ،احتجاجی تحریکیں چلائیںلیکن جناب عمران خان ٹس سے مس نہ ہوئے بالآخرساڑھے تین برس کے بعدعمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرتے ہوئے عمران خان کواقتدارکی کرسی سے ہٹا دیا۔بادی النظر میںجس بات کاڈھول پیٹاجارہا تھا وہ مہنگائی اورعوام کی بدترین معاشی اور معاشرتی صورتحال تھی لیکن وقت نے ثابت یہ کیا کہ احتجاج کرنے اور
مزید پڑھیے


طبقاتی تقسیم میں قبائلی صدر ایک فریب

پیر 01  اگست 2022ء
عبدالرفع رسول
طبقاتی تقسیم میںدروپدی مرمو کا بھارت کی پہلی خاتون قبائلی صدر بنا دینا فریب ہے۔ صدیوںسے ذات پات ہی ہندو مذہب اور ان کی سماجی زندگی کے ہر پہلوکی بنیاد رہی ہے۔ اس پیچیدہ نظام میں ہندوبرہمن ذات کی اعلی ٰجبکہ باقی ہندوں دوسرے، تیسرے اورچوتھے درجے کا شہری ہے ۔بھارت کے ذات پات اور طبقاتی تقسیم پراستوار نظام میں دیہی آبادی کی ترتیب خاص طور پر ذات پات کی بنیاد پر ہوتی رہی ہے اور اونچی اور نچلی ذاتوں کے لوگ بالکل علیحدہ دائروں میں زندگیاں بسر کرتے چلے آ رہے ہیں۔ ان کے پانی کے کنوئیں علیحدہ
مزید پڑھیے


امیر المومنین حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ

جمعه 29 جولائی 2022ء
عبدالرفع رسول
پیکر شجاعت ، جبل استقامت، عاشقِ زارِ رسول اکرمﷺ امیرالمومنین ،سیدنا سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ وہ شخصیت ہیں، جنہیں رسول پر نورصلی اللہ علیہ وسلم نے بارگاہِ خداوندی سے مانگ کر لیا تھا۔ قدرت نے ازل ہی سے آپ کو بانی اسلام کی تائید و نصرت اور دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے لئے چن رکھا تھا۔ آپ اعلان نبوت کے چھٹے سال 27برس کی عمر میں حلقہ بگوش اسلام ہوئے۔ علامہ شبلی نعمانیؒ آپ رضی اللہ عنہ کی سیرت وکردار کے متعلق کیاخوب کہتے ہیں:’’تمام دنیا میں تاریخ ہمیں ایسا کوئی حکمراں نہیں دکھا سکتی جس کی
مزید پڑھیے


ہرگھر پر بھارتی جھنڈا لہرانے کی شرمناک مہم

پیر 25 جولائی 2022ء
عبدالرفع رسول
مقبوضہ جموںوکشمیر پرمسلط گورنر انتظامیہ نے حال ہی میںمقبوضہ علاقے کے تمام 20 اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو یہ حکم نامہ جاری کیا ہے کہ وہ بھارت کی آزادی کے 75 برس مکمل ہونے کی مناسبت سے منائے جانے والے’’آزادی کا امرت مہا اتسو‘‘ یا عظیم جشن کے موقعے پر اگست کے وسط میں ہر گھر پربھارتی جھنڈا لہرائے جانے کو یقینی بنائیں۔ 27اکتوبر1947ء میں جب بھارت نے ریاست جموںوکشمیرپر جبری قبضہ کیااس دن سے لیکر 1989ء تک ہر سال 15اگست کوبھارت کے یوم آزادی کے موقع پرمقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے سری نگر اورمقبوضہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں