Common frontend top

عدنان عادل


بڑھکیں


پیپلزپارٹی کے شریک چئیرپرسن آصف زرداری کے حالات جیسے بھی ہوں لیکن حوصلے اور عزائم بلند رہتے ہیں۔ انکی پارٹی سکڑ کر اندرونِ سندھ تک محدو د وہوگئی ہے لیکن انہوں نے پُورے پاکستان پر حکمرانی کے خواب دیکھنا نہیں چھوڑے۔ اگر دیہی سندھ میں بھی غیرجانبدارانہ‘ صاف شفاف الیکشن ہوجائیں تو پیپلزپارٹی کوشائد اتنی نشستیں بھی حاصل نہ ہوں جن پر وہ قبضہ جمائے بیٹھی ہے۔ لیکن عظمت کے خواب زرداری صاحب کا پیچھا نہیں چھوڑتے۔ اگلے روز ارشاد فرمایا کہ کچھ لوگوں نے ان سے مدد مانگی کہ وہ’ ملک چلانے کا فارمولا دیں تو انہوں نے جواب
بدھ 22 دسمبر 2021ء مزید پڑھیے

اُمید کی کرن

منگل 21 دسمبر 2021ء
عدنان عادل
خدا کا شکر ہے کہ مسلمان ملکوں نے امت مسلمہ کے لیے اپنے وجود کا احساس دلایا۔ مصیبت و ابتلا میں گھرے افغان عوام کی دستگیری کے لیے مسلمان ممالک نے اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے جس سے عالمی برادری بھی حرکت میں آئے گی۔ شدید سردی کے موسم میں لاکھوں افغانوں کو بھوک اور قحط سے بچانے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے اگلے روز اسلام آباد میں آرگنائزیشن آف اسلامی کانفرنس (اوآئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجتماع میں غیر مسلم ممالک اوراقوام متحدہ سمیت مختلف عالمی اداروں کے نمائندے شریک
مزید پڑھیے


متبادل عالمی بینکنگ نظام

اتوار 19 دسمبر 2021ء
عدنان عادل
چین اور رُوس نے دنیا پر امریکہ کی آہنی گرفت کو ڈھیلا کرنے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ دونوںممالک مل کر موجودہ عالمی بینکنگ نظام کا ایسا متبادل تیار کرنے جارہے ہیں جس پر امریکہ کی اجارہ داری نہیں ہوگی۔ چین کے صدر شی جن پنگ اور رُوسی صدر ولادی میر پیوٹن کی پندرہ دسمبر کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سوا گھنٹے تک بات چیت ہوئی ،جس میںانہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا۔ پیوٹن نے اس ملاقات کے بعد کہا کہ چین اور رُوس کے تعلقات اکیسویں صدی
مزید پڑھیے


غیر جانبداری آپشن نہیں

هفته 18 دسمبر 2021ء
عدنان عادل
پاکستان میں آجکل کچھ لوگوں کو امریکہ کی یاد ستا رہی ہے۔پھر اسکی گود میں بیٹھنا چاہتے ہیں۔ ایک مخصوص حلقہ کے لوگ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے خلاف میڈیا میں مہم چلا رہے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ چین نے بہت بلند شرح ِسود قرض دیا ہے جو پاکستان کے مفاد میں نہیں۔ حالانکہ یہ بات مبالغہ آرائی پر مبنی ہے۔ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کو ایسے وقت میں متنازع بنانے کی کوشش کی جارہی ہے جب سی پیک کے اہم مرکز گوادر میںایک ماہ سے عوامی احتجاج ہورہا ہے۔ گوادر کے مقامی باشندے بنیادی سہولتیں
مزید پڑھیے


جوڑ توڑ

بدھ 15 دسمبر 2021ء
عدنان عادل
بظاہر اپوزیشن جماعتیں منتشرہیں انکے غبارے سے ہوا نکل چکی لیکن حسب ِروایت سیاسی افواہوں اور پس پردہ سازشوں کے بازار گرم ہیں۔ عمران خان کی حکومت کو مدت پوری کرنے میں صرف بیس ماہ باقی رہ گئے ہیں۔انہوں نے اگست دو ہزار اٹھارہ میں وزارتِ عظمیٰ سنبھالی تھی۔ لیکن گزشتہ ڈھائی سال سے اپوزیشن اور اسکے اتحادی میڈیا کی جانب سے یہی شوربرپا ہے کہ حکومت کے دن گنے جاچکے۔ بس چند ماہ میں جانے والی ہے۔ بجٹ کے بعد نومبر‘ دسمبر کی تاریخ دی جاتی ہے۔ دسمبر میں مارچ‘ اپریل کی۔اگرچہ حکومت قائم ہے لیکن سیاسی بے یقینی
مزید پڑھیے



رُوس کا گھیراؤ

اتوار 12 دسمبر 2021ء
عدنان عادل
امریکہ اپنے اتحادیوں کی مدد سے روس کے گرد فوجی حصار کھینچتا جارہا ہے ۔ اگلے روز خبر آئی ہے کہ امریکہ روس کے مغرب میں واقع شمالی یورپ کے چھوٹے سے ملک فن لینڈ کو چونسٹھ جدید ترین ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرے گا۔ فن لینڈ کی ائیر فورس کو جدید ترین امریکی جہاز مہیا کرنے کا مقصد یہ ہے کہ روس کی مغربی سرحد کے گرد فوجی گھیرے کو مستحکم کیا جائے تاکہ اگر محدود جنگ کی نوبت آئے تو روس کے لیے ایک سے زیادہ محاذ پر لڑنا مشکل تر ہوجائے۔فن لینڈ تقریبا ًپچپن لاکھ آبادی
مزید پڑھیے


کرپشن کا گریہ

هفته 11 دسمبر 2021ء
عدنان عادل
بین الا قوامی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے تازہ ترین سروے میں پاکستانی عوام کی اکثریت نے کہا ہے کہ پولیس اور عدلیہ میں سب سے زیادہ کرپشن ہے۔ دیگر سرکاری محکموں کا درجہ ان کے بعد آتا ہے۔پولیس اور عدلیہ وہ حکومتی ادارے ہیںجن سے عوام کا سب سے زیادہ واسطہ پڑتا ہے۔ ہر سال لاکھوں لوگ چھوٹے‘ بڑے جرائم کے خلاف یا اُن میں ملوث ہونے کی وجہ سے پولیس سے رابطہ میں آتے ہیں ۔ پولیس کی بدنامی کی ایک وجہ یہ ہے کہ یہ صرف رشوت خوری نہیں بلکہ عام لوگوں پر ظلم بھی کرتی ہے۔اسی طرح
مزید پڑھیے


سیاسی سمجھوتہ

بدھ 08 دسمبر 2021ء
عدنان عادل
دسمبر کامہینہ پاکستانیوں کے لیے کچھ ناخوشگوار یادیں لے کر آتا ہے۔ سولہ دسمبرسنہ انیس سو اکہتر کوپاکستان دو لخت ہوا۔ اسکا مشرقی حصّہ بہت خون خرابہ کے بعد بنگلہ دیش کے نام سے علیحدہ ملک بن گیا۔ اسی تاریخ کوسنہ دو ہزار چودہ میںپشاور میں آرمی پبلک سکول کا المناک سانحہ پیش آیا جس میںسوا سو بچوں سمیت ڈیڑھ سو معصوم افراد دہشت گردی کی بھینٹ چڑھا دیے گئے۔ دونوں بڑے قومی سانحات ہیں۔ان دونوں واقعات میں ایک بات مشترک ہے کہ دونوں واقعات میںایک ہی معاشرہ اور قوم کے باشندوں نے ایک دوسرے کا خون بہایا۔ مشرقی پاکستان
مزید پڑھیے


یوکرائن پر روسی حملہ کا خطرہ؟

اتوار 05 دسمبر 2021ء
عدنان عادل
مغربی میڈیا یہ تاثر دے رہا ہے کہ رُوس کسی بھی وقت ہمسایہ ملک یوکرائن پرقبضہ کرنے کے لیے اُس پر حملہ کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سات ماہ سے روس اپنی مغربی سرحد پر فوجیں اکٹھی کررہا ہے۔ اب تک ایک لاکھ روسی فوج سرحد کے قریب اکٹھی ہوچکی ہے۔ سی این این کے مطابق روس نے سرحد کے قریب ایسا جنگی اور طبی ساز و سامان جمع کردیا ہے جو حملہ کرنے والے فوجی دستوں کو ایک ماہ تک رسد مہیا کرسکتا ہے۔ ماسکو نے حال میں ٹینکوں پر مشتمل کمبائنڈ بٹالین یوکرائن کے قریب تعینات
مزید پڑھیے


پاکستان میں ایڈز کا پھیلاؤ

جمعه 03 دسمبر 2021ء
عدنان عادل
پونے دو سال سے کورونا وبانے ایسے گھیرا ہوا ہے کہ ملک میں صحت ِعامہ کے دیگر اہم معاملات پس ِ منظر میں چلے گئے ہیں۔ ان میںسے ایک بڑا خطرہ ایچ آئی وی وائرس اور اس سے پیدا ہونے والے موذی مرض ایڈز کا ہے۔دنیا میں ایڈز کا پھیلاؤ کم ہورہا ہے لیکن پاکستان میںیہ انفیکشن تیزی سے بڑھ رہا ہے۔یکم دسمبر کو دنیا بھر میں ایڈزسے آگاہی کا دن منایا گیا۔ کراچی میں اس موضوع پر ہونے والے ایک سمینار میں ماہرین ِ صحت نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ برس ایچ آئی وی انفیکشن کے پچیس ہزار
مزید پڑھیے








اہم خبریں