Common frontend top

عمران خان


کشمیریوں کا شکرگزار؛احتساب، شفافیت کیلئے ہر اقدام کرینگے : وزیراعظم

منگل 27 جولائی 2021ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر؍ مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے آزادکشمیر الیکشن میں کامیابی پر کشمیری عوام کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ گزشتہ روزاپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاتحریک انصاف پراعتماد کرنے پرآزاد کشمیرکے عوام کا شکر گزار ہوں، انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، کشمیری عوام کو غربت سے نکالنے کیلئے احساس اور کامیاب پاکستان پروگرام پر توجہ دیں گے ۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ حکومت میں احتساب اور شفافیت ممکن بنانے کیلئے ہر اقدام کرینگے ، کشمیر کا سفیر ہونے کی بنا پر تمام عالمی فورمز پر کشمیر کی آوازا ٹھاتا رہوں
مزید پڑھیے


وزیراعظم اگست سے سندھ میں جلسے کرینگے ، بڑی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہونگی

بدھ 21 جولائی 2021ء

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر،92نیوز رپورٹ ) وزیراعظم عمران خان نے اگست سے سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے جلسے اندرون سندھ ہوں گے اور ان میں بڑی شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گی۔ ذرائع کیمطابق وزیراعظم سے تحریک انصاف سندھ کی قیادت نے ملاقات کی،ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، حلیم عادل شیخ، وفاقی وزیر علی زیدی، شاہ محمود قریشی، سیف اللہ نیازی شریک تھے جس میں تحریک انصاف کو سندھ میں مزید فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں بڑے فیصلے کیے
مزید پڑھیے


وزیراعظم ، آرمی چیف سے ملاقات،افغان مسئلے کا سیاسی حل ہی تشدد کو روک سکتا:زلمے خلیل زاد

منگل 20 جولائی 2021ء

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر؍این این آئی) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے افغانستان میں چار دہائیوں سے جاری تنازع کو ختم کرنے کے لئے ایک جامع ، وسیع البنیاد اور جامع سیاسی تصفیے کے حصول کے لئے قیام امن کی کوششوں کو آسان بنانے کے لئے پاکستان کی تعمیری کوششوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا افغانستان میں تنازعات اور عدم استحکام میں اضافہ پاکستان کے مفاد میں نہیں کیونکہ اس سے سلامتی اور پناہ
مزید پڑھیے


پرانا نظام بچانے والوں سے ہر روز جنگ لڑ رہے :وزیراعظم

پیر 19 جولائی 2021ء
بھمبر، میرپور(92نیوز رپورٹ؍نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں کہ دنیا بھر میں پاکستان کے ہرے پاسپورٹ کی عزت ہو اور ہم ایک عظیم قوم بنیں۔آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہم بدقسمتی سے جو غلط راستے پر چلے گئے تھے ، بھیک مانگ کر، قرضے لے کر گزارا کرنا، امداد لے کر دوسروں کی جنگوں میں شامل ہونا، اپنے لوگوں کا نقصان کرنا، اپنی عزت کھونا، کوئی بھیک مانگنے اور قرضہ مانگنے والے کی عزت نہیں کرتا،بھیک مانگ کر، قرضے لیکر ملک نہیں چلایا جاسکتا۔عمران
مزید پڑھیے


عمران خان کا تاشقند میں پرتپاک استقبال: پاکستان، ازبکستان کا افغان معاملے پر نیا بلاک تشکیل دینے پر اتفاق

جمعه 16 جولائی 2021ء

اسلام آباد؍ تاشقند (خصوصی نیوز رپورٹر؍سپیشل رپورٹر؍ نیوز ایجنسیاں؍ مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت وسرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط ہوگئے ۔ تقریب میں وزیراعظم عمران کان اورازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے شرکت کی۔ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دوطرفہ تذویراتی شراکت داری کے قیام کے معاہدے پر بھی دستخط کئے گئے ۔معاہدوں پردستخط کی تقریب کے بعدوزیراعظم عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ازبک صدرشوکت مرزایوف نے کہا پاکستان جنوبی ایشیا کا اہم ملک ہے ،پاکستان کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور تجارتی روابط کوفروغ دے رہے ہیں،ہمیں خوشی
مزید پڑھیے



ایسے الیکشن کر ائینگے کہ نتائج سب قبول کرینگے :عمران خان

جمعرات 15 جولائی 2021ء

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ،خبر نگار ،ایجنسیاں ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وراثتی سرٹیفکیٹس کے اجراسے عوام کیلئے آسانی پیدا ہوگی، کوشش ہے کہ الیکشن میں ای ووٹنگ کے ذریعے اوورسیز پاکستانی ووٹ کاسٹ کرسکیں، ای وی ایم مشینز کے استعمال سے شفافیت آئے گی،ملک میں ایسے الیکشن کر ائیں گے جس کے نتائج سب قبول کریں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب میں وراثتی سرٹیفکیٹس کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب میں فواد چودھری ، شیح رشید ، فروغ نسیم اور چیئرمین نادرا طارق ملک بھی شریک تھے
مزید پڑھیے


غیرقانونی سرمایہ منتقلی کو روکا جائے ،چوری شدہ اثاثہ جات واپس کئے جائیں:وزیراعظم

بدھ 14 جولائی 2021ء
اقوام متحدہ؍ اسلام آباد (ندیم منظور سلہری؍ سپیشل رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وبا کی صورتحال سے بحالی، پائیدار ترقیاتی مقاصد پر عملدرآمد اور ماحولیاتی اہداف کے حصول کے سہ جہتی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ترقی پذیر ممالک کو مناسب فنڈز کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک سے غیر قانونی سرمایہ کی منتقلی کو روکا جانا چاہئے ، ان ممالک کے چوری شدہ اثاثہ جات غیر مشروط طور پر واپس کئے جائیں،زیادہ مساویانہ، مستحکم اور خوشحال دنیا کی تشکیل کیلئے تنازعات کے پرامن و منصفانہ حل اور عالمی تعاون کو فروغ
مزید پڑھیے


منصوبوں کی مسلسل مانیٹرنگ کا نظام بنایا جائے : وزیراعظم

منگل 13 جولائی 2021ء

اسلام آباد؍لاہور(سپیشل رپورٹر؍ صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام متعلقہ افسر منصوبوں کی بروقت تکمیل کے ذمہ دار ہونگے ، منصوبوں کی مسلسل مانیٹرنگ کا نظام بنایا جائے ۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے پنجاب ترقیاتی پیکیج کے حوالے سے ویڈیولنک اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا۔اجلا س میں وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار، صوبائی وزیرِ خزانہ ہاشم جوان بخت، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر سلمان شاہ، معاون خصوصی وزیراعلیٰ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ،وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب و دیگر موجود تھے ۔وزیر اعلیٰ نے آگاہ کیا کہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں
مزید پڑھیے


ایرا کے جاری منصوبے جلدازجلد مکمل کئے جائیں: وزیراعظم

اتوار 11 جولائی 2021ء
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر؍ اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان کے زیر صدارت ایرا کے جاری تعمیر نو اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ 2006 میں اپنے قیام کے بعد سے اب تک ایرا نے 14 ہزار 704 منصوبوں کے ترقیاتی پورٹ فولیو کا 75 فیصد کام مکمل کر لیا ہے جبکہ ان میں سے 14 فیصد منصوبہ جات زیر تعمیر ہیں۔ زیرتعمیر منصوبوں میں خیبر پختونخوا کے 885 اور آزاد جموں و کشمیر کے ایک ہزار 214 منصوبے شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو عوام کی سہولت کے لئے
مزید پڑھیے


لڑکے ، لڑکی کو ہراساں کرنے کا واقعہ افسوسناک، مجرم کو سخت سزادی جائے :وزیراعظم

هفته 10 جولائی 2021ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر؍92 نیوز رپورٹ) وزیرِ اعظم عمران خان کو آئی جی اسلام آباد نے اسلام آباد میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ہراساں کرنے اور حبس بے جا میں رکھنے کے واقعہ پرتفتیش سے آگاہ کیا۔جمعہ کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمٰن نے ملاقات کی اور ای الیون 2 میں جوڑے کو ہراساں کئے جانے اور حبسِ بے جا کے واقعہ پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔انہوں نے وزیرا عظم کو آگاہ کیا کہ ملزمان کی گرفتاری کے بعد مضبوط فوجداری کارروائی اور ملزمان کو قرار واقعی سزا
مزید پڑھیے








اہم خبریں