Common frontend top

عمران خان


انتخابی اصلاحات: وزیر اعظم نے اسد قیصر کو ٹاسک سونپ دیا

جمعرات 08 جولائی 2021ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر،92نیوزرپورٹ، مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو انتخابی اصلاحات سے متعلق موثر کردار ادا کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی،ملاقات میں پارلیمانی امور اورموثر قانون سازی کیلئے اصلاحات پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی بجٹ پاس کرانے اور حکومت ، اپوزیشن اراکین کی کشیدگی ختم کرانے میں سپیکر اسد قیصر کے کردارکی بھی تعریف کی،سپیکر اسد قیصر نے اپوزیشن سے رابطوں اور تجاویز سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں انتخابی اصلاحات اور نیب اصلاحات پربھی گفتگوکی
مزید پڑھیے


ہسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ ، دلیپ کمار کی مدد بھول نہیں سکتا:عمران خان

جمعرات 08 جولائی 2021ء
اسلام آباد،لاہور(سپیشل رپورٹر ،خصوصی نیوز رپورٹر ،وقائع نگار ،سٹاف رپورٹر ،92نیوزرپورٹ) صدرعارف علوی اوروزیراعظم عمران خان نے دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا دلیپ کمار میرے دور کے بہترین اور ورسٹائل اداکار تھے ، انہوں نے شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ میں حصہ لیا،شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ پر دلیپ کمار کی مدد کو کبھی نہیں بھول سکتا، پاکستان اور لندن میں دلیپ کمار نے مشکل وقت میں فنڈریزنگ مہم میں اپنا حصہ ڈالا ۔صدر نے ٹویٹ میں لکھا مرحوم بہترین اداکار، ایک عاجز انسان اور عظیم شخصیت
مزید پڑھیے


وزیراعظم کا سکیورٹی، پروٹوکول کم کرنے کا اعلان؛ وزرا، گورنرز بھی کمی لائیں ورنہ کارروائی ہوگی: فواد

بدھ 07 جولائی 2021ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ میں آئندہ کسی نجی تقریب میں پروٹوکول اور سکیورٹی کے ساتھ نہیں جاؤں گا۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ہمارا مقصد ہے کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ بچائیں اورعوام کسی تکلیف میں مبتلا نہ ہوں، پی ٹی آئی کے وزرائے اعلیٰ، گورنرز اور وزرا کی سکیورٹی اور پروٹوکول پر بھی نظر ثانی کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا اگلے کابینہ اجلاس میں اس حوالے سے جامع پالیسی پر فیصلہ کریں گے ،ہم عوام کو مرعوب کرنے والے نو آبادیاتی کلچر کا خاتمہ کریں گے ۔وزیر اعظم سے وزیر
مزید پڑھیے


ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو ناکامی ہوگی: شی جن پنگ؛ خدمت سے ہی عوامی حمایت مل سکتی: عمران خان

بدھ 07 جولائی 2021ء
بیجنگ(92نیوزرپورٹ)چین کے صدرشی جن پنگ نے کہاہے کہ دوسرے ملکوں کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنیوالوں کوناکامی ہوگی،ہمیں سکیورٹی معاملات میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے ،ہمیں ترقی کے عمل میں ترقی پذیر اورغریب ممالک کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا،کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ اور عالمی سیاسی جماعتوں کی سربراہی کانفرنس ہوئی،وزیراعظم عمران خان کے علاوہ اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بھی ورچوئل سربراہ اجلاس میں شریک ہوئے ،سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدرشی جن پنگ نے کہا دنیا کوکوروناجیسی عالمی وبا، ماحولیاتی تبدیلیوں اور تنازعات کے باعث خطرات کاسامنا
مزید پڑھیے


گلوبل نارملسی انڈیکس میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا: دی اکانومسٹ - وزیراعظم کی کورونا سے نمٹنے کی حکمت عملی کی دنیا معترف

بدھ 07 جولائی 2021ء
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی کورونا سے نمٹنے کی حکمت عملی کی دنیا معترف ہے ۔تفصیل کے مطابق کوروناکیخلاف پاکستانی حکومت کے موثر اقدامات کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی ،گلوبل نارملسی انڈیکس’’ میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا ،پہلے نمبر پر ہانگ کانگ اور دوسرے پر نیوزی لینڈ ہے ۔برطانوی میگزین دی اکانومسٹ کے مطابق پاکستان وبا میں84فیصد معمولات زندگی بحال کرنے میں کامیاب رہا اور ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کورونا کے بعد وبائی دنیا کے نظریہ میں معمول کی زندگی پر واپس آنیوالے ممالک کے ‘‘گلوبل نارملسی انڈیکس’’ میں پاکستان 84.4
مزید پڑھیے



امریکہ اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن کی پالیسی پر گامزن: وزیراعظم

پیر 05 جولائی 2021ء
فلوریڈا( ندیم منظور سلہری ) وزیراعظم عمران خان نے فلوریڈا میں پاکستانی امریکن تنظیم ’’ اپنا‘‘ کے 44 ویں کنونشن سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امریکہ اور چین کے ساتھ تعلقات میں بیلنس رکھنے کی پالیسی پر گامزن ہے ،ہم دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کے خواہاں ہیں ،’’اپنا‘‘ کے عہدیداران اور ممبران لابنگ کر کے پاکستان کے لئے بڑی خدمت کر سکتے ہیں، بھارت کی تنظیمیں لابنگ کے ذریعے امریکی پالیسیوں پر اثرانداز ہوتی ہیں، بھارت پاکستان کے خلاف جو پراپیگنڈہ کرتا ہے ، اسکو کاؤنٹر کرنے کے لئے ’’ اپنا‘‘ کو اپنا
مزید پڑھیے


وزیراعظم کے قومی اسمبلی خطاب سے امریکی ششدر

هفته 03 جولائی 2021ء
واشنگٹن( ندیم منظور سلہری سے ) وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی کے خطاب نے واشنگٹن کے حلقوں کو بھی ششدر کر دیا ہے ،ابھی تک وائٹ ہاؤس کے کسی عہدیدار نے وزیراعظم کی تقریر پر اپنے ردعمل کا اظہار تو نہیں کیا لیکن سابق امریکی سفارتکار اور سکالرز اپنا نقطہ نظر امریکی میڈیا پر پیش کر رہے ہیں۔ سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں پتہ کہ امریکہ نے براہ راست پاکستان سے فوجی اڈوں کے بارے پوچھا بھی ہے یا نہیں؟ مجھے لگتا ہے کہ سب کچھ فرض کر لیا گیا ہے ، عمران
مزید پڑھیے


سرکاری اراضی واگزار کرانے کو ترجیح دی جائے :وزیراعظم

هفته 03 جولائی 2021ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بیرون ملک پاکستانی ملک کا بیش قیمت اثاثہ ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر کا ملکی معیشت کے استحکام میں کلیدی کردار ہے ،وطن کی تعمیر و ترقی میں حصہ ڈالنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور ان کے خاندانوں کو سہولیات اور مراعات فراہمی کے لئے حکومت پرعزم ہے ۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے جمعہ کو ملکی ترسیلات زر میں اضافے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی مد میں صرف
مزید پڑھیے


چینی نظام انتخابی جمہوریت سے بہتر؛ امریکہ خطے میں بھارت اور چند دیگر ممالک کا اتحاد بنارہا: وزیراعظم

جمعه 02 جولائی 2021ء
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر؍ 92 نیوز رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوڈ سکیورٹی مستقبل میں نیشنل سکیورٹی کا مسئلہ بن سکتا،پچھلے سال 40لاکھ ٹن گندم درآمد کرنا پڑی،ملکی وسائل پر مخصوص طبقہ قابض ہوچکا، تعلیم میں بھی بہت فرق رکھاگیا، انگلش میڈیم بڑھ گئے ،سرکاری سکولوں کا معیار گر گیا،ہسپتال بھی سرکاری اورپرائیویٹ، انصاف کا معیار بھی دہرا ہوگیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں نیشنل کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے نیشنل فوڈ سکیورٹی کو اصل خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ابھی سے اس سے نمٹنے کیلئے تیاری شروع کرنا ہوگی، جس
مزید پڑھیے


امریکہ کو اب نومور، امن میں شراکتدار،تنازع کے نہیں:وزیراعظم

جمعرات 01 جولائی 2021ء

اسلام آباد( خبر نگار خصوصی ،مانیٹرنگ ڈیسک، 92 نیوز رپورٹ ) وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیدی انہوں نے دو ٹوک اعلان کیا کہ امریکہ کو اب نومور، امن میں شراکت دار بن سکتے ہیں ،تنازع کے نہیں،امریکہ کی جنگ میں شامل ہوکر بہت بڑی حماقت کی، امریکہ نے جو کہا وہ ہم کرتے رہے ، میں نے کہا ہم دوسروں کی جنگ کا حصہ کیوں بنیں، ہم اپنے لوگوں کی جانوں کی قربانیاں دوسرے ملک کے لیے کیوں دیں، میں نے امریکہ کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کردیا ہے ۔
مزید پڑھیے








اہم خبریں