دی یونیورسٹی آف فیصل آباد کا گیارہواں کانووکیشن ،1794 طلبہ میں ڈگریاں تقسیم
فیصل آباد ( 92 نیوز رپورٹ) دی یونیورسٹی آف فیصل آباد کے گیارھویں کانووکیشن کاپروقار انعقاد کیا گیا ۔ 1794 کامیاب طلبا و طالبات میں ...