Common frontend top

فیصل آباد


مصری شاہ: کٹی پتنگ کی ڈور سے معمر شخص زخمی

بدھ 22 اپریل 2020ء
لاہور، فیصل آباد (سپیشل رپورٹر ، خصوصی رپورٹر ) مصری شاہ کے علاقے میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے کے نتیجے میں 65سالہ شخص زخمی ہو گیا ، سلطان پورہ کا محمد خالد اقبال پی آر سکول مصری شاہ جی ٹی روڈ پر گلے پر ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا، شہری تھانہ گیا تو پولیس نے کار روائی کرنے کی بجائے سائل کو تسلی دے کر ٹرخا دیا ۔زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فیصل آباد میں ضلعی پولیس نے کیمیکل ڈور تیار کر نے والے مافیا کے خلاف کارروائیوں کے دوران چار کروڑ کے لگ بھگ سامان کی
مزید پڑھیے


فیصل آباد: بچہ اغوا ،زیادتی کے بعد قتل،2ملزم گرفتار

بدھ 22 اپریل 2020ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) فیصل آباد میں رفیق کالونی سے 5 سالہ بچے کو محلہ داروں نے اغوا کر نے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا ، پو لیس نے دونوں قاتلوں کو گرفتار کر لیا ، رفیق کالونی کا رہائشی عرفان زرعی ادویات کا کا رو بار کرتا ہے اور10 اپریل کو اسکا پا نچ سالہ بیٹا کتام علی گلی میں کھیل رہا تھا ، اسکو اسلام نگر کے غلام عباس عرف مٹھو اور عمیر عرف میرو نے اغوا کر لیا ، دونوں نے اسکو نا معلوم مقام پر منتقل کرتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنایا
مزید پڑھیے


فیصل آباد: تحفے والا پاور پلانٹ 11 سال بعد بھی نصب نہ ہو سکا

منگل 21 اپریل 2020ء
فیصل آباد (92 نیوزرپورٹ) دوست ملک سے تحفے میں ملنے والا پاور پلانٹ 11 سال بعد بھی فیصل آباد میں نصب نہ ہو سکا، 320 میگاواٹ کی صلاحیت رکھنے والا پاور پلانٹ کھلے آسمان تلے پڑا تباہ ہونے لگا۔2009 میں پی پی حکومت نے پلانٹ کو سٹیم پاورسٹیشن میں نصب کرنا تھا،ن لیگ اورپی ٹی آئی حکومتوں نے بھی نظرانداز کر دیا۔اربوں مالیت کی مشینری کو نصب کرکے بجلی سسٹم میں شامل کرنے سے گریزکیا جارہا ہے ۔ پلانٹ کو فوری نصب نہ کیا گیا تو مستقبل میں اسے لوہے کے بھاؤ بیچنا پڑے گا۔
مزید پڑھیے


فیصل آباد:چالان ہونے پرڈرائیور نے رکشہ کو آگ لگا دی

اتوار 19 اپریل 2020ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) مدنپورہ میں حا لات کے ستائے ہو ئے رکشہ ڈرا ئیور نے ٹریفک وارڈن کی طرف سے چالان کئے جا نے کے بعد رکشہ کو آگ لگا دی ، رکشہ ڈرا ئیور کی طرف سے رکشہ کو نذر آ تش کئے جانے کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے ریجنل پولیس آ فیسر نے اسکی مالی مدد کر دی ، تفصیلات کے مطابق رکشہ ڈرا ئیور جہانگیر حسب معمول روز گار کمانے کے سلسلہ میں گھر سے روانہ ہوا تو اسی دوران مدن پورہ چوک میں ٹریفک وارڈن نے اسکو رو کتے ہو ئے چالان کر دیا
مزید پڑھیے


حفاظتی سامان نہ ملنے سے 2درجن پولیس اہلکارکورونا کا شکار

هفته 18 اپریل 2020ء
فیصل آباد(گلزیب ملک) حفاظتی سامان نہ ملنے سے دو درجن پولیس اہلکار کورونا وائر س کا شکار ، تعداد میں اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے 50ہزار اہلکار کورونا وائر س کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پرتعینات ہیں،کورونا سے متاثرہ مریضوں کو ہسپتال منتقل کر نا ہو یا غائب ہو نے والے مریض کی تلاش کرنا ہو پولیس اہلکار ہی ڈیوٹیاں دیتے ہیں، ہسپتالوں میں کورونا وارڈز کی حفاظت ، کورونا سے مر نے والے مریضوں کی تد فین ، متاثرہ افراد کو گھروں میں قر نطینہ کرنے کے معاملہ میں بھی پولیس
مزید پڑھیے



بیرون ملک پھنسے 183 پاکستانی فیصل آباد پہنچ گئے

بدھ 15 اپریل 2020ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر )بیرون ملک میں پھنسے ہوئے 183 پاکستانیوں کو نجی کمپنی کی پرواز فیصل آباد لیکر پہنچ گئی،دبئی فلائی کے ذریعے فیصل آباد انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر پہنچنے والے ان شہریوں کو مختلف مقامات پر منتقل کیا گیا جہاں انکے ٹیسٹ لئے جائیں گے ۔
مزید پڑھیے


رائیونڈ، تتلے عالی: والد کی ڈانٹ ، گھریلو جھگڑے پر 2 خودکشیاں

پیر 13 اپریل 2020ء
ایمن آباد، لاہور، فیصل آباد، کراچی (نامہ نگار، سپیشل رپورٹر، خصوصی رپورٹر، سٹاف رپورٹر ) ایمن آباد میں گھریلوناچاقی پر 28 سالہ عبد الرزاق نے خود کو کمرے میں بند کرکے پنکھے سے پھندا لیکر خودکشی کرلی، تتلے عالی کے نواحی گاؤں کوٹ بلال کے عبدالرزاق کی بیوی اور والدہ میں اکثر چھوٹی چھوٹی بات پر جھگڑا ہوگیا ، عبد الرزاق نے تنگ آکر موت کو گلے لگا لیا۔ رائیونڈ کے علاقے میں باپ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر 18سالا نوجوان توقیر ظفر نے پٹرول جھڑک کر خود آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔فیصل آباد میں گھریلو
مزید پڑھیے


ڈجکوٹ:7سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیاگیا

هفته 11 اپریل 2020ء
لاہور،فیصل آباد(کرائم رپورٹر،خصوصی رپورٹر) ڈجکوٹ کے علاقہ میں 7سالہ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا، پولیس رپورٹ کے مطابق 261 ر ب میں دوسری جماعت کا طالب علم سات سالہ بچہ فیضان گھر سے کسی کام کے سلسلہ میں گیا جس کو نا معلوم ملزمان نے اغوا کر لیا جبکہ اسکو اغواکاروں نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلہ دبا کر قتل کرتے ہو ئے لاش کوکھیتوں میں پھینک دیا۔علاوہ ازیں گرین ٹاؤن کے علاقہ ٹبہ قبرستان سے 80 سالہ نامعلوم شخص کی
مزید پڑھیے


فیصل آباد :تاجروں صنعتکاروں کا 14 اپریل سے لاک ڈاؤن پابندی نہ ماننے کا اعلان

جمعه 10 اپریل 2020ء
فیصل آباد (نیوزرپورٹر)فیصل آباد میں کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن اورانجمن تاجران سپریم کونسل کے رہنماؤں نے کام کی اجازت نہ ملنے پر 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن کی پابندی نہ ماننے کا اعلان کردیاہے ۔چیئرمین آل پاکستان کاٹن پاورلومزایسوسی ایشن چودھری محمدنواز،صدرانجمن تاجران سپریم کونسل حاجی اسلم بھلی،چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل سائزنگ ایسوسی ایشن شکیل انصاری،چیئرمین یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن معظم علی ودیگرنے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ لاک ڈاؤن کی مدت بڑھائی گئی تو ہم فیصلہ قبول نہیں کریں گے ۔حکومت مطالبات تسلیم نہیں کرتی تو ان سے 14اپریل کے بعد مزید لاک ڈاؤن کی توقع
مزید پڑھیے


چینی ،آٹا پر رپورٹ جلدبازی میں جاری کی گئی:راجہ ریاض

جمعرات 09 اپریل 2020ء
فیصل آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ چینی اور آٹے پر انکوائری رپورٹ جلدبازی میں جار ی کی گئی، جہانگیر ترین نے کوئی کرپشن نہیں کی، پالیسی کی منظوری دینے والے ذمہ دار ہیں، وزیراعظم تک جھوٹی اور بے بنیاد خبریں پہنچائی جا رہی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہاکہ چینی اور گندم پر رپورٹ کو ابھی شائع نہیں کرنا چاہیے تھا، یہ رپورٹ ابھی نامکمل ہے جس کو 25 اپریل کو شائع کرنا چاہئے تھا، ابھی کسی کو ذمہ دار ٹھہرایا نہیں جاسکتا۔راجہ ریاض نے کہاکہ سبسڈی کوئی
مزید پڑھیے








اہم خبریں