Common frontend top

فیصل آباد


پاکستان کسٹم میں ڈیڑھ ہزار سے زائد بھرتیوں کا فیصلہ

اتوار 31 اکتوبر 2021ء
فیصل آ باد(گلزیب ملک )پاکستان کسٹم کی کا ر کردگی کو بہتر بنانے کیلئے ڈیڑھ ہزار سے زائدعہدوں پربھرتیوں کا فیصلہ ،بھرتی کا عمل دو مر حلوں میں مکمل کیا جا ئیگا۔ پاکستان کسٹم حکام کی کار کردگی کا جائزہ لینے کے لئیے اجلاس کے دوران اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ اس وقت کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے پاس وسائل کی کمی ہے جس میں خا ص طور پر مختلف عہدوں کے ذمہ داروں کی کمی کا معا ملہ ہے اسلئے کار کردگی کو بہتر بنانے کے سلسلہ میں ان عہدوں پر بھرتی کی اجازت دی جائے جس کے بعد
مزید پڑھیے


گیارہویں کے نتائج کا اعلان: لاہور میں 99.22 فیصد طلبہ کامیاب

هفته 30 اکتوبر 2021ء
لاہور ، سرگودھا، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان ، فیصل آباد ( نیوز ایجنسیاں ، خصوصی رپورٹر) پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون سالانہ امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کورونا کے باعث حکومت کی رعایتی مارکس پالیسی کے تحت تمام بورڈز میں 99 فیصد سے اوپر طلبہ پاس قرار دے دئیے گئے ۔ لاہور بورڈ کے تحت گیارہویں کے نتائج کے مطابق کامیابی کا تباسب 99 اعشاریہ دو ، دو فیصد رہا۔سالانہ امتحان میں ایک لاکھ پچپن ہزار دو سو پچاسی امیدواراں نے شرکت کی تھی ۔ امیدواروں میں سے ایک لاکھ چون ہزار ستتر امیدواران
مزید پڑھیے


ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: آصف علی نے افغانستان سے فتح چھین لی،پاکستان کی سیمی فائنل کی راہ ہموار

هفته 30 اکتوبر 2021ء

دبئی، اسلام آباد، لاہور،فیصل آباد ( سپورٹس ڈیسک ،92نیوز رپورٹ، سپیشل رپورٹر، خصوصی رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے آصف علی کے ایک اوور میں چار چھکوں کی مدد سے افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر فتوحات کی ہیٹ ٹرک کے بعد سیمی فائنل میں رسائی کی راہ ہموارکر لی۔ آصف علی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا،ملک کے مختلف علاقوں میں پاکستان کی فتح پر جشن ، شائقین کی بھنگڑے اور جگہ جگہ مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 147 رنز بنائے جوا ب میں پاکستان نے 19ویں اوور
مزید پڑھیے


ویلڈن شاہینو !کیویز کو شکست دے کر پھر قوم کو خوش کر دیا :عثمان بزدار

بدھ 27 اکتوبر 2021ء
لاہور،ملتان، فیصل آباد(کامرس رپورٹر،سٹاف رپورٹر،92نیوزرپورٹ)ویلڈن شاہینو!وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ کیویز کو شکست دے کر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج پھر قوم کو خوش کر دیا۔قوم کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے کھلاڑی ہمارے ہیرو ہیں۔ بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے کر قومی کرکٹ ٹیم نے اپنی برتری برقرار رکھی۔ دریں اثنا ملتان میں ٹینک چوک پر کورونا ویکسی نیشن موبائل سنٹر کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کرانا چاہتے ہیں،اپوزیشن پریشان نہ ہو،حکومت مضبوط ہے ۔عوام کے مسائل اور مشکلات کا
مزید پڑھیے


(پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام پر خودکش حملہ) ملکی بقااسی میں نااہل حکمرانوں کو بیدخل کرکے اقتدارچھین لیاجائے :اپوزیشن ، فیصل آباد میں پی ڈی ایم کا جلسہ

اتوار 17 اکتوبر 2021ء

فیصل آباد،سندر (نمائندہ خصوصی ،مانیٹرنگ ڈیسک،نامہ نگار )پی ڈی ایم نے کہا کہ عمران خان نے پوری قوم کو رلا کر اپنا وعدہ پورا کر دیا،حکمرانوں کا احتساب کا ڈرامہ ختم ہوچکا ہے ، پی ڈی ایم نے آپ کااحتساب کرکے کیفر کردار تک پہنچانا ہے ، حکومت عذاب کی طرح قوم پر مسلط ہے ،پارلیمنٹ کور بڑ سٹیمپ بنادیاگیا ،ملک کی بقااسی میں ہے کہ نااہل حکمرانوں کوبے دخل کرکے اقتدارچھین لیاجائے ۔ان خیالات کا اظہار رہنمائوں نے فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمٰن نے کہاہے کہ اگرآج ہم قوم
مزید پڑھیے



2023 ء میں اداروں کو شفاف الیکشن کرانا ہونگے ، پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردینگے :شہباز شریف

پیر 27  ستمبر 2021ء

راولپنڈی،نارووال،فیصل آباد(رپورٹر 92 نیوز،92 نیوزرپورٹ،مانیٹرنگ ڈیسک،نیوز ایجنسیاں) صدر مسلم لیگ (ن )شہباز شریف نے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں کامیابی پرلیگی رہنمائوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ الیکشن میں ابدی نیند سلا دیا،یہ صاف اور شفاف انتخابات تھے ، الیکشن کمیشن، عدالت عظمیٰ، انتظامیہ، مقننہ اور تمام اداروں کو ہر صورت قوم کو 2023 ئمیں شفاف انتخابات مہیا کرنے ہوں گے ،2023 میں میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے ،شفاف الیکشن مطالبہ نہیں، ہمار ا حق ہے ،عمران نیازی کو سلیکٹ کرا کے آج پاکستان کی تباہی ہو چکی ہے ،قوم کواب
مزید پڑھیے


دنیا کے فائد ے چھوڑ کر حضرت محمدؐ کی غلامی اختیار کرنی چاہئے : سید خالد عبدالقادرمنصورالگیلانی

جمعه 03  ستمبر 2021ء
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)مدینہ فاؤنڈیشن کے چیئرمین میاں محمد حنیف، 92 نیوز کے سی ای او میاں محمد رشید اور میاں محمد عثمان کے والد محترم معروف صنعت کار اور سچے عاشق مدینہ منورہ حاجی محمد سلیمؒ، ان کے چچا حاجی محمد رفیقؒ اور حاجی نثار احمدؒ مدفونین جنت البقیع شریف کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے سیدنا امیر حمزہ مسجد یونیورسٹی ٹاؤن سرگودھا روڈ فیصل آباد میں محفل پاک منعقد ہوئی جس میں درگاہ کرمانوالی سرکار سے پیر سید شوکت علی شاہ، پیر سید محمد نبیل الرحمٰن جبکہ دیگر درگاہوں سے پیر سید محمد ظفر اللہ شاہ، علامہ ضیاء
مزید پڑھیے


مولانا کورونا کے سفیر، بچوں پررحم کریں، (ن) لیگ فضل الرحمن کی بی ٹیم : حکومت

پیر 30  اگست 2021ء
کراچی ، اسلام آباد، فیصل آباد(92 نیوزرپورٹ ، مانیٹرنگ ڈیسک،سٹی رپورٹر )گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے جہاں تعلیمی سرگرمیاں بند، کاروبار معطل ہے وہاں جلسے کی اجازت کیسے دی گئی، اس چوں چوں کے مربہ میں پہلے پیپلز پارٹی بھی شامل تھی مگر آج باہر ہے ۔ایک دوسرے کو برا بھلا کہتے ہیں لیکن جلسے کی اجازت بھی دے رہے ہیں۔ شہباز شریف مگرمچھ کے آنسو بہارہے تھے ، جب ان کی حکومت تھی تب انہوں نے کیاکیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ن لیگ فضل الرحمن کی بی ٹیم بن گئی،پی ڈی ایم والے
مزید پڑھیے


حکومت سن لے، کچھ بھی ہو اب شہباز شریف کو جیل نہیں جانے دینگے: ن لیگ

پیر 09  اگست 2021ء
لاہور ، اسلام آباد،فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر ، 92 نیوزرپورٹ، نیوزایجنسیاں ) مسلم لیگ ن نے کہا ہے حکومت سن لے ، کچھ بھی ہواب شہباز شریف کو جیل نہیں جانے دیں گے ۔عطاتارڑ اور عظمیٰ بخاری نے ماڈل ٹائون پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا نیب نیازی گٹھ جوڑکے تحت شہبازشریف کودوباربے بنیادجیل میں ڈالاگیا،شہبازشر یف کوتیسری بارعمران خان کے انتقام کانشانہ نہیں بننے دینگے ،ایساکیاگیاتوسٹرکوں پرآئینگے اوردھرنے بھی دینگے ،شہباز شریف کیخلاف کیس نیب نیازی گٹھ جوڑ کے نتیجے میں بنے ،عطاتارڑ نے کہابہاولپور کے لال سہانرہ پارک کے متاثرین کے حوالے سے انکوائری کھولی
مزید پڑھیے


آزادکشمیر الیکشن :شیر کی بلے سے ٹھکائی: پی ٹی آئی(24)پی پی پی(8) ن لیگ(6)

پیر 26 جولائی 2021ء

مظفر آباد،لاہور،شیخوپورہ،راولپنڈی،فیصل آباد (رپورٹنگ ٹیم،نما ئندگان 92نیو ز،مانیٹرنگ ڈیسک) آزادکشمیرکے الیکشن میں بلا نے شیر کی ٹھکائی کردی۔ 45میں سے 40حلقوں کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف24سیٹیں جیت گئی ۔پیپلزپارٹی8،مسلم لیگ ن 6،مسلم کانفرنس اورجے کے پی پی کے حصے میں ایک سیٹ آئی۔مسلم کانفرنس کے سردار عتیق احمدخان نے بھی اپنی نشست جیت لی،مہاجرین کے حلقوں میں پی ٹی آئی نے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کاصفایاکردیا،مہاجرین کے 12 حلقوں کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے 9میں فتح سمیٹی جبکہ ن لیگ نے 2 اورپیپلزپارٹی کے حصے میں ایک نشست آئی۔پی ٹی آئی نے
مزید پڑھیے








اہم خبریں