Common frontend top

فیصل آباد


کورونا سے مزید46اموات،3097نئے مریض،2410کی حالت تشویشناک

جمعه 15 جنوری 2021ء

اسلا م آباد ،لاہور ،ملتان،کراچی،پشاور ،کوئٹہ ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید46افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10818ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 3097نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد511921ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد33869ہو گئی،2410مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل467234صحتیاب ہو چکے ۔وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کوروناکی دوسری لہر کے باوجود معیشت کو متاثر نہیں ہونے دینگے ۔شہریوں
مزید پڑھیے


مارچ کے بعد اپریل آئیگا ،ہوگا کچھ نہیں:گورنر پنجاب

پیر 11 جنوری 2021ء
لاہور،فیصل آباد(وقائع نگار،نمائندہ خصوصی) گور نر پنجاب چودھری محمدسرور نے کہا ہے مارچ کے بعد اپر یل آئیگا اور کچھ نہیں ہوگا۔ مڈ ٹرم نہیں حکومتی مدت پوری ہونے کے بعد ہی الیکشن ہوں گے ،پی ڈی ایم جماعتوں میں اتفاق نہیں بلکہ واضح تفر یق ہے ،وزیر اعظم عمران خان کی ایمانداری پر انکے مخالفین بھی انگلی نہیں اٹھا سکتے ، شفافیت اور میرٹ پرحکومت 100فیصد عمل کر نے کی پالیسی پر گامزن ہے ۔تحر یک انصاف کے مر کزی رکن ظفر سندھو کی رہائشگاہ پر پارٹی کارکنوں اور میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے کہا اپوزیشن جماعتیں مقر
مزید پڑھیے


کورونا :مزید48مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ،2285کی حالت تشویشناک

هفته 09 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور ،کراچی،پشاور ،کوئٹہ ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ،نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید48افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10558ہو گئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2435نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد497510ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد33124ہو گئی،2285مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل453828صحتیاب ہو چکے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید18مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ676نئے کیس سامنے آگئے ۔ لاہورمیں 439،راولپنڈی58، ملتان 29،سیالکوٹ 8،فیصل آباد
مزید پڑھیے


کورونا: مزید52مریض جاں بحق،2243 کی حالت تشویشناک: پمز میں گنجائش ختم

جمعرات 07 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،فیصل آباد، اوکاڑہ، کراچی، حیدرآباد، پشاور،چارسدہ ، کوئٹہ ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید52افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10461ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2118نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد492594ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد33740ہو گئی،2243مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ448393صحتیاب ہو چکے ۔ اسلام آباد کے پمزہسپتال میں کورونا مریضوں کو رکھنے کی گنجائش ختم ہوگئی جبکہ مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے سٹاف کی بھی شدید کمی ہے ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد
مزید پڑھیے


بارش، ژالہ باری سے نشیبی علاقے زیرآب، بجلی ،چھت اور دیوارگرنے سے 3جاں بحق

بدھ 06 جنوری 2021ء
لاہور،فیصل آباد،شیخوپورہ،اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے ،کرائم رپورٹر،خصوصی رپورٹر، نمائندگان) پیر سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ گزشتہ روز بھی وقفے وقفے سے رات گئے تک جاری رہا جس کے باعث شہر کے بعض نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔کئی مقامات پر ہلکی بارش جبکہ مقامات گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کشمیر ،شمال مشرقی پنجاب ،اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ شمالی وزیرستان کی حسین وادیوں شوال اور رزمک میں ایک بار پھر برف باری کا
مزید پڑھیے



کورونا سے مزید53زندگیاں ختم،2272نئے مریض:پنجاب میں نئی قسم کے کیسز کی تردید

پیر 04 جنوری 2021ء

اسلا م آباد ، لاہور، ملتان، کراچی، پشاور، کوئٹہ ، واشنگٹن،ریاض (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید53افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10311ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2272نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد486634ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد35663ہو گئی،1784مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ440660صحتیاب ہو چکے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید24مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ847نئے کیس سامنے آگئے ۔ لاہورمیں 511،راولپنڈی61،فیصل آباد
مزید پڑھیے


فاروق آباد اور فیصل آباد میں ڈاکوئوں کی دوران واردات خواتین سے اجتماعی زیادتی

بدھ 30 دسمبر 2020ء
لاہور؍ شیخوپورہ؍ فیصل آباد(کرائم رپورٹر؍ ڈسٹرکٹ رپورٹر؍ خصوصی رپورٹر)فاروق آباد اور فیصل آباد میں ڈاکوئوں نے لڑکی اور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔محنت کش یوحنا مسیح سکنہ ککڑ گل کے مطابق اسکی بیٹی کی شادی تھی جس میں شمولیت کے لئے اسکا ہم زلف گلزار مسیح سکنہ ایلاں والی کڑیال شیخوپورہ سے میرے گھر آئے ہوئے تھے ، جب میں اورمیرا بیٹاعرفان ،شکیل،یاسر اور بچی کا باپ گلزار رکشہ پر خانقاہ ڈوگراں سے گاؤں ککڑ گل آرہے تھے توموٹروے پل سیم نالہ پل فتح پور کے قریب پہنچے تو اچانک ہی 2مسلح ملزمان نے ہمیں اسلحہ کی نوک
مزید پڑھیے


ٹیکسٹائل سیکٹرمیں انقلابی پیش رفت،اربوں روپے کی جدید مشینری منگوا لی گئی

اتوار 20 دسمبر 2020ء
فیصل آباد(بلال سکندر)حکومت کی بہتر پالیسیوں کے باعث ٹیکسٹائل کا اہم سیکٹر پاورلوم انڈسٹری بہتری کی جانب گامزن ہونے لگا،صرف تین ماہ میں اربوں روپے مالیت کی چالیس ہزار سے زائد جدید لومز کی درآمدکرلی گئیں جب کہ بھاری مالیت کی جدید مشینری کے لئے مزید آرڈرز بھی دیئے جاچکے ہیں،رپورٹ کے مطابق جدید لومزسے کم وقت میں زیادہ کپڑا تیار کیاجاسکے گا اورکپڑے کے معیارمیں بھی بہتری آئے گی جس سے بیرونی مارکیٹ میں ہمسایہ اوردیگر ممالک سے بہتر طورپرمقابلہ کیاجاسکے گا اورایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا۔تاریخ میں پہلی بارایسا ہو رہا ہے کہ پاورلومز انڈسٹری کو جدید ٹیکنالوجی پرمنتقل
مزید پڑھیے


نوجوان نسل سوشل میڈیا پر عقیدہ ختم نبوت کا بھرپور تحفظ کرے :عمار یاسر

بدھ 16 دسمبر 2020ء
فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)دی یونیورسٹی آف فیصل آباد کے ساتویں کانووکیشن کے تیسرے سیشن میں فیکلٹی آف میڈیسن اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز اور فیکلٹی آف فارما سیوٹیکل سائنسز کے 601 گریجوایٹس میں تعلیمی اسناد اور میڈلز تقسیم کئے گئے ، 10 ہونہار گریجوایٹس نے گولڈ، 14 نے سلور اور10 نے برونز میڈلز حاصل کئے ۔ مہمان خصوصی صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر نے طلبہ و طالبات میں اسناد اور میڈلز تقسیم کئے ۔ گزشتہ روز دی یونیورسٹی آف فیصل آباد کے ساتویں کانووکیشن کے تیسرے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر
مزید پڑھیے


یونیورسٹیز میں بلند معیار تحقیق کیلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں:راجہ بشارت

منگل 15 دسمبر 2020ء
فیصل آباد(سپیشل رپورٹر،92 نیوزرپورٹ) صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید علوم و ٹیکنالوجی سے آراستہ کرکے مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے قابل بنانے کیلئے ہائر ایجوکیشن پر خصوصی توجہ ہے ، اس سلسلے میں یونیورسٹیز میں علم وتحقیق کا معیار مزید بلند کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں۔انہوں نے یہ بات یونیورسٹی آف فیصل آباد سرگودھا روڈ کے ساتویں اور یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے چھٹے کانووکیشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہورپروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم، پیٹرن ان چیف دی یونیورسٹی
مزید پڑھیے








اہم خبریں