Common frontend top

قومی خبریں


اپوزیشن کو میثاق معیشت کی پھرپیشکش، قومی مفاد ضد کی بھینٹ نہ چڑھائیں: وزیراعظم

اتوار 14  اگست 2022ء
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر؍مانیٹرنگ ڈیسک؍ نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی آزادی کے بغیر آزادی کا تصور ناممکن ہے ،وقت کا تقاضا ہے اب ہم بحیثیت قوم درست سمت میں اپنے سفر کو جاری رکھیں،نئی نسل کو وہ کچھ نہیں دے سکے جس کے وہ حقدار ہیں،قوم کو مایوسی کے ایک بحران کا سامنا ہے ، انتشار اور نفرت کے بیچ بوئے جا رہے ہیں، قوم کو تقسیم در تقسیم، اور قومی وحدت کو پارہ پارہ کرنے کی ناپاک کوشش کی جارہی ہے ، اس کے
مزید پڑھیے


آئی ایم ایف شرائط پر عملدآمد کیلئے 5 سالہ نئی ٹیکس پالیسیاں لانے کا فیصلہ

اتوار 14  اگست 2022ء
اسلام آباد (92 نیوزرپورٹ، مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کیلئے مزید پانچ سالہ نئی ٹیکس پالیسیاں سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا،آئی ایم ایف کی شرائط پرعملدرآمدکیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پہلی قسط 2022/23 میں500 ملین ڈالر فراہم کرے گا،ذرائع ایف بی آر کے مطابق دوسری قسط 2024/25 میں مزید500ملین ڈالرملیں گے ۔ملکی معیشت کے تمام متعلقہ شعبوں میں کاربن پرائسنگ ٹیکس لگایا جائے گا، اس اقدام کو نیشنل ٹیکس پالیسی کا حصہ بنانے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا، ہر سیکٹر میں ٹیکس گیپ رپورٹ تیار کی جائے گی۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئندہ 5سال
مزید پڑھیے


ن لیگ کی صوبائیت کی اپیل ،’ پنجاب دشمنی ‘ کا نعرہ کیوں؟

جمعرات 14 جولائی 2022ء
تجزیہ:سید انور محمود فیصلہ کن ضمنی انتخابات میں دودھ کی رکھوالی پر بلی بیٹھی ہے لیکن اس سے بھی اہم بات یہ ہے اچانک ن لیگ پنجابی قوم پرستی کی طرف کیوں مڑ گئی۔کیا آج پنجاب میں کوئی انچارج ہے ؟یا کوئی پوچھے کہ آج پنجاب کا انچارج کون ہے ؟سپریم کورٹ نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی رضامندی کے بعد فیصلہ کیا کہ حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب تک صوبے کے وزیراعلیٰ رہیں گے ،جس شخص کی صوبے کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے قسمت کا انحصار ان ضمنی انتخابات کے نتائج پر
مزید پڑھیے


بند پاور پلانٹس فوری بحال کرنے کا حکم؛ قوم پریشان نہ ہو، مشکل وقت سے نکل آئے : وزیراعظم

پیر 04 جولائی 2022ء
لاہور،اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، خبر نگار خصوصی،92 نیوز رپورٹ،مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں) وزیراعظم شہباز شریف نے بند پاور پلانٹس کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔وزیر اعظم کی زیر صدارت لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے سے متعلق اہم اجلاس ہوا،اجلاس ملک میں جاری بجلی کے بحران کو حل کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیر اعظم نے ہدایت کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے رپورٹ فوری پیش کی جائے ، رپورٹ میں لوڈشیڈنگ کی وجوہات واضح بتائی جائیں،صوبوں کو پینے کے پانی اور زرعی سہولیات کی فراہمی سے متعلق معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیاجائے ،ارسا صوبوں کیساتھ مشاورت اور
مزید پڑھیے


پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار آئل کمپنیوں کو دینے کی تیاری، ملک بھر میں نرخ الگ الگ ہونگے

پیر 04 جولائی 2022ء
اسلام آباد (92 نیوزرپورٹ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقررکرنے کااختیارآئل مارکیٹنگ کمپنیوں کودینے کی تیاری کرلی گئی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اورڈیلرزکا فکس مارجن ڈی ریگولیٹ کردیاجائیگا،پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کیلئے آئی ایف ای ایم ڈی ریگولیٹ کردیاجائیگا،ای سی سی کی منظوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقررکرنے کاحکومتی اختیارختم ہوجائیگا،انٹرنیشنل پریکٹس کے مطابق پاکستان بھرمیں پٹرولیم مصنوعات کی مختلف قیمتیں رائج ہوجائینگی،قیمتوں میں اضافے کے باعث عوامی تنقیدسے بچنے کیلئے یہ اقدام کیاجارہاہے ،شاہدخاقان عباسی نے سیکرٹری پٹرولیم کوگزشتہ ہفتے سمری تیاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔
مزید پڑھیے



امپورٹڈ حکومت، حامی جان لیں تباہی سے بچنے کا واحد راستہ شفاف الیکشن: عمران خان

پیر 04 جولائی 2022ء
اسلام آباد،کراچی(نیٹ نیوز،صباح نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹویٹ میں کہاہے امپورٹڈ حکومت اور اس کے حامیوں کوواضع پیغام دیتا ہوں کہ مکمل تباہی سے بچنے کا واحد راستہ منصفانہ اور آزادانہ انتخابات ہیں ۔ٹویٹ میں ان کاکہناتھا امپورٹڈ حکومت عوا م کو مہنگائی سے کچل رہی ہے ،بدمعاشوں کا ٹولہ ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہے ہیں،یہ ٹولہ عوام کے گیارہ سو ارب چوری کر رہا ہے ،ملک میں سری لنکا جیسے حالات پیدا ہونے اور مکمل سیاسی اور اقتصادی تباہی میں معمولی سا وقت درکار ہے ۔انہوں نے کہانہایت کثیر تعداد میں باہرنکلنے اور
مزید پڑھیے


بجلی کا شارٹ فال7787میگاواٹ،14 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، عوام پریشان

پیر 04 جولائی 2022ء
اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر،صباح نیوز، نیٹ نیوز) ملک میں شدید گرمی کے موسم میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 787 میگاواٹ ہوگیا جس کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جس سے عوام پریشان ہیں۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 21ہزار213 میگاواٹ ہے جبکہ کل طلب 29 ہزار میگاواٹ ہے ۔پانی سے 5 ہزار 430 میگاواٹ اور سرکاری تھرمل پلانٹس سے 1ہزار 705 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے جبکہ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 10ہزار 241میگاواٹ ہے ۔ ہائی لاسز فیڈرز پر
مزید پڑھیے


بشری بی بی، ارسلان کی آڈیو ٹیپ جعلی ،یہ آگ سے کھیل رہے ہیں: تحریک انصاف

پیر 04 جولائی 2022ء
اسلام آباد،فیصل آباد،لاہور،ملتان،( نیٹ نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک ،سٹی رپورٹر،صباح نیوز،سپیشل رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بشری بی بی اور ارسلان خالد سے متعلق آڈیو ٹیپ کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہاہے گھریلو خواتین سے متعلق زبان ریڈ لائن کراس کرنے کی کوشش ہے ،یہ لوگ آگ سے کھیل رہے ہیں۔ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک کے حوالے سے لیگی وزرا کی نیوز کانفرنس پر جوابی پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے کہاخواتین کے بارے میں مسلم لیگ ن کا سٹرٹیجک میڈیا سیل آرمی چیف کو متنازعہ بنانے کی کوشش کررہا ہے ،
مزید پڑھیے


حمزہ آج پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکیج دینگے :مریم نواز

پیر 04 جولائی 2022ء
لاہور(سٹاف رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے کہاہے حمزہ شہباز آج پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکیج دینگے ، عمران خان آئی ایم ایف کے ہاتھوں پاکستان کوگروی رکھ گیا، اگرملک دیوالیہ ہونے کاخطرہ نہ ہوتاتوہم مرجاتے لیکن قیمتیں کبھی نہ بڑھاتے ۔پی پی158 دھرم پورہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نوازنے کہا یہ دھرم پورہ نہیں پورے لاہورکاجلسہ لگ رہاہے ،نوازشریف لندن بیٹھ کر یہ جلسہ لائیو دیکھ رہے ہیں، پٹرولیم مصوعات کی قیمتیں دل پرپتھررکھ کر بڑھانا پڑیں لیکن قیمتیں بڑھانے کے بعدہم گھروں میں چھپ کرنہیں بیٹھے ،نوازشریف
مزید پڑھیے


الیکشن کمیشن جانبدار، امپائر ساتھ ، پھر بھی ناجائز اور امپورٹڈ حکمرانوں کو شکست دیں گے: عمران خان

پیر 27 جون 2022ء
لاہور( وقائع نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ہر حال میں ناجائز اورامپورٹڈ حکومت کو شکست دینی ہے ، بیرونی سازش سے مسلط حکومت کو شکست دینی ہے ،یہ لوگ آئین کو توڑ کر ہم پر مسلط ہوئے ہیں۔ پی پی 168 لاہورمیں ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا لوٹوں کو ہر صورت ہرانا ہے ، لوٹے اپنے حلقوں میں کامیاب نہیں ہونگے ،گھر گھر جا کر لوگوں کو تیار کرنا ہے ،لوٹے ضمیر بیچ کر حلقے کے عوام کی توہین کرتے ہیں، پولیس کے ذریعے لوگوں کو ڈرایا جارہا اورغنڈہ گردی کی
مزید پڑھیے








اہم خبریں